یَا فَتَّاحُ کا وظیفہ اللہ کی بارگاہ سے ہر مشکل کا حل حاصل کرنے، کسی قسم کی تکلیف سے نجات اور اچھی قسمت (Good Luck) حاصل کرنے کا مجرب عمل ہے۔ یَا فَتَّاحُ اللہ کا صفاتی نام ہے جس کا معنی کھولنے والا ہے۔ ہر انسان اپنی زندگی میں کسی نہ کسی مشکل کا شکار ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اس کو زندگی میں ہر طرح کی کامیابی حاصل ہو۔ زندگی میں کامیابی کے لیے انسان کے پاس اچھی قسمت کا ہونا ضروری ہے۔ اچھی قسمت انسان کے لیے نعمت ہے۔ جو افراد اللہ کا ذکر نہیں کرتے، وہ اللہ کی رحمت سے محروم ہو جاتے ہیں، جس کی وجہ سے اچھی قسمت ان کا ساتھ چھوڑ دیتی ہے اور اس وجہ سے انسان کو زندگی میں ہر طرح کی ناکامی اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن پریشان ہیں اور ان کی وہ پریشانی حل نہ ہو رہی ہو تو ان کے لیے یَا فَتَّاحُ کا لائف چینجنگ وظیفہ کرنا افضل ہے۔ یَا فَتَّاحُ میں آپ کی ہر پریشانی کا حل موجود ہے۔ اس پوسٹ میں آپ کو یَا فَتَّاحُ کا وظیفہ، یَا فَتَّاحُ وظیفہ کے 70 فائدے، یَا فَتَّاحُ اردو معنی، یَا فَتَّاحُ کی فضیلت اور بہت سی خاص باتیں شیئر کی گئی ہیں۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن یَا فَتَّاحُ کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کر ضرور پڑھیں۔
Ya Fattahu in Arabic
Ya Fattahu In Urdu
یا فتاح اللہ کا صٖفاتی نام ہے جس کا اردو معنی کامیابی دینے والا یا مشکلات آسان کرنے والا کے ہیں ۔ یہ بات تو ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے کہ اللہ کی ذات ہی مشکلات کو آسان کرتی ہے ۔ لیکن اکثر افراد کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ بے حد محنت اور کوشش کرتے ہیں ، اللہ سے دعا بھی کرتے ہیں مگر ان کی مشکلات اس کے باوجود آسان نہیں ہوتی ۔ ایساء کیوں ہے ۔
اصل میں زندگی میں کامیابی کے لئے اچھی قسمت کا ہونا ضروری ہے ۔ اب اچھی قسمت صرف ان کو ملتی ہے جو اللہ کے ساتھ اس کے احکامات پر عمل پیرا ہونے کی صورت میں جُڑے رہتے ہیں ۔
بعض افراد سے ان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسی خطاء ہو جاتی ہے جنہیں وہ معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں ۔ لیکن ان کی وہ خطاء ان کے لئے ُبری قسمت اور بد اثرات کی وجہ بن جاتی ہے جس کی بناء پر وہ زندگی میں جو بھی اچھا کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ بُرا ہو جاتا ہے ۔
فرد پر کالا جادو ہو جانے کی وجہ بھی یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنی کسی خطاء کی وجہ سے اللہ کی رحمت سے محروم ہو جاتا ہے ۔ اور جب کوئی اللہ کی رحمت سے محروم ہو جاتا ہے تو اسے دنیا کی زحمت کا سامناء ضرور کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کسی پریشانی کا شکار ہیں اور ان کی وہ پریشانی کسی بھی طرح ختم نہیں ہو رہی تو اپنے آپ کو اس پریشانی سے بچانے کے لئے آپ اسم اعظم یا فتاح کا ورد ضرور کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اللہ کی رحمت حاصل ہو جائے گی اور اللہ کی رحمت ہی سے آپ کی ہر پریشانی دور ہو گی ۔
Ya Fattahu Urdu Meaning
یا فتاح کا اردو معنی” کامیابی کا عطاء کرنے والا“
کے ہیں ۔ الفتاح اللہ کا صفاتی نام ہے اور اس آرٹیکل میں الفتاح کا خاص وظیفہ اور اس وظیفہ کے فوائد آپ کو بتائے گئے ہیں
Ya Fattahu Ka Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے کسی مقصد میں کامیابی کے لئے یا فتاح کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 7 -7 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1600 بار اسم یا فتاح کا ورد محبت اور یکسوئی کے ساتھ کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے اور 14 دن کے بعد آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ اسم اعظم یا فتاح ورد کرنے کا معمول بنا لیں ۔
اس کے علاوہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے یا بعد میں آپ کسی مسکین کو ایک وقت کا کھانا ضرور کھلائیں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے دوران ہی آپ کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہو جائے گی اور آپ کے تمام کام اصلاح کی طرف گامزن ہونے لگیں گے ۔
Ya Fattahu Benefits
زندگی کے ہر میدان میں آپ کو الفتاح کی برکت سے کامیابی حاصل ہوگی ۔
اس نقش کی برکت سے فرد کی ناکامیاں کامیابیوں میں بدل جاتی ہیں ۔
الفتاح کی برکت سے فرد کی تقدیر اچھی ہو جاتی ہے ۔
نقش الفتاحُ اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
نقش الفتاحُ کی برکت سے آپ کی زندگی آسانیوں سے بھر جائے گی۔
آپ جو بھی کام شروع کریں گے اس میں کامیابی حاصل ہو گی۔
نقش الفتاحُ آپ کو اللہ کے ذکر میں مشغول کر کے گناہوں سے دور کر دے گا۔
آپ کی زندگی سے بے وجہ کا ڈپریشن اور ٹینشن ختم ہو جائے گی۔
آپ جسمانی اور روحانی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔
آپ پر جادو ، نظر اور حسد اثر نہیں کرے گا۔
آپ کے رزق میں بے پناہ اضافہ ہو گا۔
روزگار کے مسائل حل ہوں گے۔
گھریلو معاملات میں آسانی ہو گی۔
رشتوں میں محبت پیدا ہوں گی۔
رشتوں کی بندش اور شادی کی رکاوٹ جیسے مسائل بھی حل ہوں گے۔
اللہ کا قرب حاصل ہو گا۔
آپ کو کاروبار میں ترقی حاصل ہو گی۔
آپ کو ہر جگہ عزت حاصل ہو گی۔ لوگ آپ کی قدر کریں گے اور قدر دان جانیں گے۔
آپ کو محتاجی سے نجات ملے گی ۔
شادی میں رکاوٹ اور رشتوں کے مسائل حل ہو گے۔
گھر میں امن و امان قائم ہو گا۔
گھر کے لوگ ہر دوسرے کی عزت کریں گے۔
گھر کے لوگوں میں ایک دوسرے کا خیال رکھنے اور محبت کے ساتھ رہنے کا جذبہ پروان چڑھے گا۔
بد قسمتی خوش قسمتی میں بدل جائے گی۔
اور آپ کو الفتاحُ نقش کی برکت سے زندگی کے ہر معاملے میں اللہ کی غیبی مدد حاصل ہوتی رہے گی۔
Note:
وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔
