Is post mein aap ko surah muminoon ki akhri 4 ayat yani 115 se 118 tak ayaat ka khaas al khaas wazifa bataya gaya hai. Afahasibtum ka wazifa be had karamati asraat ka haamil hai . Afahasibtum ke wazifa ki be shumaar barkaat hain aur qurani wazaif mein se yeh wazifa be had khaas mana jata hai. Afahasibtum ke wazifa ko karne ke be shumaar tareeqay buzurgon ne biyaan farmaye hain. Afahasibtum ka wazifa karne ka jo sab se aasaan tareeqa hai woh is post mein bataya ja raha hai. Is k ilawa isi post mein afahasibtum k fawaid, aur afahasibtum k arabi naqsh ki rohani barkaat aap ko batai gayi hain. Agar koi bhai ya behan afahasibtum ka wazifa karna chahtay hain to un ko afahasibtum k mushahida mein anay wali tamam tafseel isi post mein hasil hogi yani jin logon ne afahasibtum wazifa kiya unhon ne afahasibtum ki jin barkaat ka mushahida kiya woh bhi aap ko is post mein haasil hon gi .ٰiss post mein afahasibtum ka wazaifa , afahasibtum k benefits aur afahasibtum ka wazifa karne ka sahi tarika aap se share kiya gaya hai . Iss k ilawa urdu wazaif ki site naadeali.com mein aap ko afahasibtum k baray mein detail hasil ho ghe insha allah .

Afahasibtum In Urdu

افحسبتم اصل میں سورہ مومنون کی آیت 115 کے شروع میں ہے ۔
جسکا اردو معنی کیا آپ نے سوچا؟ کے ہیں ۔ ان 4 آیات کی ابتدا چونکہ لفظ افحسبتم سے ہوئی شائد اسی وجہ سے کچھ بزرگوں نے سورہ مومنوں کی آخری 4 آیات کو افحسبتم کا نام دے دیا یا افحسبتم کا وظیفہ کہا ۔
اس پوسٹ میں آپ کو سورہ مومنون کی آخری 4 آیات یعنی 115 سے 118 تک آیات کا خاص الخاص وظیفہ بتایا گیا ہے ۔ افحسبتم کا وظیفہ بے حد کراماتی اثرات کا حامل ہے ۔
افحسبتم کے وظیفہ کی بے شمار برکات ہیں اور قرآنی وظائف میں سے یہ وظیفہ بے حد خاص مانا جاتا ہے ۔ افحستم کے وظیفہ کو کرنے کے بے شمار طریقے بزرگوں نے بیان فرمائے ہیں ۔
اور ان وظائف میں سے جو وظیفہ سب سے آسان ہے وہ ہم آپ کے لئے اس پوسٹ میں پیش کر رہے ہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن افحسبتم کا وظیفہ کرنے کا شوق رکھتا ہے تو وہ اس پوسٹ کو آخر تک پڑھے ، سمجھے اور اس کے بعد بتایا گیا وظیفہ کرے ۔ انشاء اللہ آپ کو اس وظیفہ کی آپ کی سوچ سے بھی زیادہ برکات حاصل ہوں گی ۔

Afahasibtum Meaning In Urdu

Afahasibtum in arabi

افحسبتم کے اردو معنی کیا ہیں ؟  اور یہ آپ کو پہلے بتا دیا گیا ہے ۔
ان آیات میں اللہ کی ذات نے اپنے بندوں کو مخاطب فرمایا ہے ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اللہ کی ذات نے ان آیات میں انسانوں کو کیا سمجھانے کے لئے مخاطب فرمایا ہے ۔
لہذا یہ بات ہمیں سورہ مومنون کے آخری 4 آیات کا ترجمعہ پڑھ کر سمجھ آئے گی ۔
سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کا ترجمعہ
کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تم کو بےفائدہ پیدا کیا ہے اور یہ تم ہماری طرف لوٹ کر نہیں آؤ گے؟ ﴿۱۱۵﴾
تو خدا جو سچا بادشاہ ہے (اس کی شان) اس سے اونچی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی عرش بزرگ کا مالک ہے ﴿۱۱۶﴾
اور خدا سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے ﴿۱۱۸﴾

Afahasibtum Ka Wazifa

سورہ مومنون کی آخری 4 آیات میں اللہ کے 7 صفاتی اور ذاتی نام موجود ہیں یعنی جو فرد ان آیات مبارکہ کو محبت سے تلاوت کرتا ہے تو اس فرد کو اللہ کے ذاتی اور صفاتی ناموں کی برکات ضرور حاصل ہوتی ہیں ۔ اس کے علاوہ ان آیات میں دعا کرنے اور بخشش مانگنے کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔ ان آیات میں توحید باری تعالیٰ پر ایمان پختہ کرنے کی طرف بھی اشارہ ہے اور اسی میں انسان کی تمام مشکلات کا حل ہے ۔ لہذا ان آیات کا ورد کی برکت سے نہ صرف توحید باری تعالیٰ پر انسان کا ایمان پختہ ہو جاتا ہے بلکہ انسان کی تمام ظاہری اور باطنی مشکلات بھی اللہ کی غیبی مدد سے حل ہو جاتی ہیں ۔ ہم نے دنیا میں بے شمار ایسے افراد کو دیکھا ہے جو بے شمار وظائف کرنے کے باوجود بھی ان وظائف کے روحانی فیض سے محروم رہتے ہیں ۔ لیکن ہم نے ایسے افراد کو بھی دیکھا ہے جہنوں نے سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کا وظیفہ درمیان میں ہی چھوڑ دیا لیکن ان کو پھر بھی اس وظیفہ میں کامیابی مل گئی ۔ سورہ مومنون کی آخری 4 آیات میں بے شمار روحانی سیکرٹ ہیں لہذا اسے سمجھیں اور محبت سے ان آیات مبارکہ کا ورد کریں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ میں آپ کو کچھ خاص ضرور حاصل ہوگا

Afahasibtum Ka Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد 10 مرتبہ دورد شریف اور 11 مرتبہ سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کا محبت سے ورد کریں۔ اسی طرح آپ نے یہ ورد 14 دن تک ہر نماز کے بعد جاری رکھنا ہے ۔
وظیفہ کے دوران آپ کے پاس جب بھی وقت ہو آپ استغفار ضرور کریں ۔
جب آپ یہ وظیفہ 14 دن مکمل کرلیں تو اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 3 مرتبہ سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کا ورد ضرور کیا کریں تاکہ آپ کے لئے وظیفہ کی برکات ہمیشہ جاری رہیں ۔
اس کے علاوہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلادیں یا کسی غریب کو چند دن کا راشن خرید کر دے دیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اس وظیفہ کو نہ کر سکیں تو وہ سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکےاپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ اس نقش مبارک کی برکت سے بھی آپ کو وظیفہ والی برکات ہی حاصل ہوں گی انشاء اللہ ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے 3 مساکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کرکے بھی اس نقش کو آستانہ سے 48 گھنٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں ۔
سورہ مومنون کی آخری4 کے وظیفہ یا اس کے عربی نقش کے بارے میں آپ کو جو بھی معلومات درکار ہوں اس کے لئے آپ آمنہ بہن کے واٹس ایپ نمبر پر ضرور رابطہ کرلیں انشاء اللہ آپ کی مکمل رہنمائی کی جائے گی ۔

Afahasibtum Proven Benefits

سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کا وظیفہ کریں یا آپ ان آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اس کی ایک ہی جیسی برکات آپ کو حاصل ہوں گی اور جو بھائی یا بہنیں کسی مجبوری کی بناء پر وظیفہ نہ کر سکیں وہی ان آیات کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھیں ۔
سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کی جو برکات آپ کو حاصل ہوں گی ان میں سے مشاہدہ میں آنے والی چند برکات ہم آپ کو بتا رہیں ہیں ۔
سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کی برکت سے آپ کا دل توحید باری تعالیٰ کے نور سے منور ہو جائے گا ۔
آپ کو عبادت سے سکون ملنے لگے گا ۔ اور جلد ہی آپ کو عبادت کی مقصدیت کا بھی علم ہو جائے گا ۔ اور جلد ہی آپ کی توجہ کا مرکز صرف وہ کام ہوں گے جس مقصدیت کے تحت آپ کو اور تمام انسانوں کو پیدا کیا گیا ہے ۔
اللہ سے مغفرت مانگنے کے پیچھے کیا مقصدیت کارفرما ہے آپ کو انشاء اللہ اس کا علم ہوگا ۔
دنیاوی حوالے سے سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کا ورد کرنے کا آپ کو کیا فائدہ حاصل ہوگا اب اس طرف آتے ہیں ۔ یاد رہے کہ اللہ کی عبادت صرف اور صرف اس کی رضا اور خوشنودی کے لئے کی جائے تو یہ خالص عبادت ہے لہذا ہمیں اپنی دنیاوی پریشانیوں کو پس پشت رکھ کر اللہ کی عبادت کرنی چاہیئے ۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ اللہ کو آپ کی پریشانی کا علم نہیں ۔ اللہ کی ذات ہمارے ذہن میں پیدا ہونے والے خیالات کو ذہن میں اخذ ہونے سے پہلے ہی جان لیتی ہے ، اللہ کی ذات کو ہماری ہر پریشانی کا علم ہے لہذا وہ ہماری ہر پریشانی کو دور کرنے والی ذات ہے ہم اپنی پریشانی اپنے رب سے شئیر کریں یا نہ کریں دونوں صورتوں میں اللہ کی ذات ہماری پریشانیوں کو جانتے ہیں اور دور بھی کرتے ہیں ۔
اکثر برزگوں نے اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ جب ہم اپنی پریشانی دور کرنے کی نیت سے اللہ کی عبادت کرتے ہیں تو اس سے ہماری صرف ایک پریشانی دور ہوتی ہے لیکن جب ہم دنیاوی پریشانیوں سے ہٹ کر صرف اللہ کی رضا کے لئے اس کی عبادت کرتے ہیں تو اس سے فرد کی موجودہ اور زندگی میں آںے والی ہر پریشانی کا حل ہو جاتا ہے ۔ فقیر لوگ اسی لاجک کے تحت اللہ کی عبادت کرتے ہیں لہذا اس بات کو ضرور سمجھیں ۔
20 سال میں بے شمار افراد کو افحسبتم کا وظیفہ بتایا گیا ان افراد نے افحسبتم
کے جن فائدوں کا مشاہدہ کیا ان میں چند درج ذیل ہیں ۔
افحسبتم وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کی ہر موجودہ اور آنے والی پریشانی دور ہو جائے گی ۔
آپ کے گھر میں سکون اور خیر وبرکت پیدا ہو جائے گی ۔
جو بیمار ہیں اللہ کی ذات ان آیات کی برکت سے انہیں شفاء عطاء فرما دیں گے اور وہ بیماری انہیں دوبارہ لاحق بھی نہیں ہو سکے گی ۔
ہر بیماری اور پریشانی سے محفوظ رہنے کے لئے سورہ مومنون کا عربی نقش اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
اگر آپ کے گھر پر کالا جادو ، نظربد ، جنات یا کسی قسم کے شیطانی اثرات ہیں تو ان آیات کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے گھر کو نجات عطاء فرما دیں گے اور آپ کا گھر ہر قسم کے برے اثرات سے محفوظ بھی رہے گا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے کسی ظاہری یا چھپے ہوئے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں تو سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کی برکت سے انہیں ہر دشمن سے نجات بھی مل جائے گی اور وہ آئندہ تمام زندگی دشمن اور شیطان کے شر سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کی برکت سے آپ ، آپ کی اولاد اور گھر ہر قسم کے حادثات سے ہمیشہ محفوظ رہتے ہیں ۔
جن افراد کا کاروبار نہیں چل رہا تو وہ سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کا وظیفہ کر لیں یا اس کے نقش کو اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کا کاروبار ہر قسم کے بد اثرات سے پاک ہو جائے گا اور آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ فائدہ دینا شروع کر دے گا ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو نوکری نہیں مل رہی یا کسی کو نوکری کی حوالے سے جیسی بھی پریشانی لاحق ہے تو  سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کی نوکری بھی ملے گی ، اس نوکری میں ترقی بھی ہوگی اور آپ کی آمدنی میں بھی اضافہ ہونے لگے گا ۔
جو قرض دار ہیں ان کو قرض سے خلاصی مل جائے گی ۔
جو بے اولاد ہیں انہیں اولاد حاصل ہو جائے گی ۔
جو بے گھر ہیں انہیں ان کی پسند کا گھر مل جائے گا ۔
جو رزق کی کمی کا شکار ہیں انہیں بے حساب رزق سے اللہ کی ذات نواز دیتے ہیں ۔
جو افراد دولت حاصل ہونے کی چاہت رکھتے ہیں تو اللہ کی ذات انہیں جلد ہی وافر دولت عطاء فرما دیں گے ۔
جو افراد تقدیر کی گردش کا شکار ہیں جسکی وجہ سے انہیں ہر کام میں ناکامی ملتی ہو اور کوئی ان کی عزت نہ کرتا ہو تو ایسی گردش سے ان کو ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی اور آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی ضرور حاصل ہوگی ۔
جن بیٹیوں کے لئے اچھا رشتہ نہیں آتا تو سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کی برکت سے انہیں ان کی پسند کا رشتہ جلد مل جائے گا ۔
شادی میں موجود ہر قسم کی روکاوٹ ان آیات کی برکت سے دور ہو جاتی ہے ۔
سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان نا ختم ہونے والی محبت پیدا ہو جاتی ہے ۔
شوہر اور بیوی کے درمیان پریشانیاں تمام زندگی چلتی ہیں اور میاں بیوی کی ہر پریشانی کا مستقل حل سورہ مومنون کی آخری 4 آیات کے روحانی فیض میں ہے ۔
الغرض سورہ مومنون کی آخری 4 آیات میں آپ کی ہر پریشانی کا حل موجود ہے ۔ لہذا آپ ان آیات مبارکہ کا بغیر شرط کے ضرور ورد کریں اور یہ بات بھی ضرور ذہن میں رکھیں کہ اللہ کی عبادت کے لئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ۔
لہذا اس وظیفہ کے بارے میں آپ کے ذہن میں اگر کوئی سوال ہے تو آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں انشاء اللہ آپ کو رہنمائی ضرور فراہم کی جائے گی ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support