Surah rehman k wazifa se aur k naqsh ki barkat se aap ki tamam muskilaat hal hun gi aur aap ki hajaat ki takmeel bhe yakeeni ho gi. Nazreen aaj k waqt mein har insaan kisi na kisi parshani ka shikaar hai aur agar parshani khatam bhe ho jaye tu kisi dusri mushkil ka samna karna parhta hai. Yani aik mushkil k bad kisi dosri mushkil ko hal karne k liye har insaan masroof e amal hai . Nokri ka na milna , karobari masail , shadi rishta ki bandish jasy masail har fard ko dar peesh hain. Es liye aaj hum aap ko surah rehman ki wo barkaat batyen ghay . Jin ko jan kar aap apnay har masly ko hal kar sakhen gay. Surah rehman k wazifa k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site www.naadeali.com ko Visit krain .

Surah Rehman In Urdu

ناظرین سورہ رحمٰن بے پناہ برکات کی حامل ہے جن کو بیان کرنا ناممکن ہے۔ یہ شفائی سورہ ہے۔ جو انسان کو ہر مرض سے ، ہر قرض سے ، بڑی سے بڑی پریشانی سے نجات دلانے کے لیے بہت مجرب ہے۔ جو انسان چاہتا ہے کہ اس کی ہر حاجت قبول ہو جائے تو اسے چاہیئے سورہ رحمن کا ذکر بہت محبت عقیدت کے ساتھ کرے۔
اس سورہ میں کائنات میں موجود ہر چیز کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ کائنات کی کوئی بھی چیز بغیر مقصد کے نہیں ہے اور یہ آیت فبای الاء ربکماتکذبان ( اور تم خدا کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے) جب انسان اس آیت کو بار بار پڑھتا ہے تو وہ اقرار کرتا ہے ہر چیز جو اسے دی گی ، وہ شکر گزار ہوتا ہے۔
اور شکر گزاری مشکلات کو ختم کرنے کا سب سے آسان ، پر تاثیر عمل ہے۔

Hadees About Surah Rehman

عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک جنت میں ایک کھوکھلے موتی کا ساٹھ میل چوڑا خیمہ ہے، ہر کونے میں ایسے خاندان ہیں جو ایک دوسرے کو نہیں دیکھتے۔ مومن ان کے درمیان آزادانہ گھومتے پھریں گے۔ چاندی کے دو باغ ہیں، ان کے برتن اور جو کچھ ان میں ہے، اور سونے کے دو باغ، ان کے برتن اور جو کچھ ان میں ہے۔ اس کے لوگوں اور اپنے رب کی طرف دیکھنے کے درمیان باغ عدن میں اس کے چہرے پر عظمت کے پردے کے سوا کوئی چیز نہیں آئے گی۔”
ماخذ: صحیح البخاری 4879، صحیح مسلم 2838

Surah Rahman for Success

ناظرین کامیابی کو جلد حاصل کرنے اور ہر قسم کی روکاوٹ کو ہٹانے کے لیے سورہ رحمن کا وظیفہ بہت مجرب ہے۔ آجکل بہت سے افراد محض روکاوٹوں کی وجہ سے ہی اپنے مقصد کو حاصل نہیں کر پاتے۔ محنت کے وجود بھی اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں انھیں کوئی نہ کوئی مسلہ درپیش رہتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو جلد کامیابی حاصل کرنے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ ہمیشہ کے لیے کامیابی کی راہ پر گامزن ہو جائیں گے اور تمام ناکامیاں دور ہو جائیں گی۔
اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعدایک بار سورہ رحمن اور اکیس بار دورود ابراہیمی پڑھیں اور اللہ کے گھر میں کامیابی کی دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک مسلسل جاری رکھنا ہے۔ انشا اللہ آپ کو کامیابی ملے گی ۔

Surah Rehman for Hajat

ناظرین سورہ رحمن بری قسمت کو اچھی قسمت میں بدلنے اور ہر قسم کی حاجت کی تکمیل کے لیے بہت پر تاثیر ہے۔ ہر انسان دلی طور پر کچھ خواہشات رکھتا ہے اور ان کو پورا بھی کرنا چاہتا ہے۔ لیکن بعض اوقات ایسا نہیں ہوتا اور اس کی خواہش پوری نہ ہونا اس کی مایوسی کا باعث بن جاتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو حاجت کی تکمیل کا خاص روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی حاجت پوری ہو گی ۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد ایک بار سورہ رحمن اور ایک تسبیح دورود ابراہیمی کی پڑھیں اور اللہ کے گھر میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کی ہر حاجت پوری ہو گی اور آپ کو تمام خوشیاں نصیب ہوں گی۔

Surah Rehman for job

جاب کی ضرورت آج کے وقت میں ہر فرد کو ہے اور ہر فرد کی دلی خواہش ہے کہ اس کو ایسی جاب ملے ۔ جس سے اس کا نظام زندگی بہت اچھے سے چل سکے۔ لیکن دور حاضر میں پڑھے لکھے افراد کو بھی اچھی جاب نہیں ملتی اور انھیں اس کی وجہ سے ڈپریشن بھی ہو جاتا ہے ۔ کیونکہ بہت سے لوگ بے روزگار افراد کو ان کی جاب نہ ہونے کے طعنے بھی دیتے ہیں۔ اس لیے آج ہم آپ کو آپ کی مزاج کے مطابق اچھی سیلری والی جاب حاصل کرنے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی اور آپ کو اچھی جاب بھی مل جائے گی۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد ایک بار سورہ رحمٰن اور گیارہ بار درود ابراہیمی بہت محبت سے پڑھیں اور اللہ کے گھر میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے پانچ دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔

Surah Rehman for karobar

ناظرین کاروبار کی کامیابی ہر انسان چاہتا ہے ۔ کیونکہ کاروباری حضرات کا واحد کمائی کا ذریعہ ان کا کاروبار ہی ہوتا ہے۔ اس لیے جب کاروبار ہی نہیں چلے گا تو گھر کے اخراجات اور نظام زندگی چلنے میں افراد کو بہت سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے بہت افراد ذہنی دباؤ کا بھی شکار ہو جاتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے حالات نہیں بدلیں گے ۔ انھیں پریشانیوں کا ہی سامنا رہے گا۔ اس لیے آج ہم آپ کو کاروبار کو کامیاب کرنے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کا کاروبار چند ہی دن میں ترقی کرے گا اور آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد ایک بار سورہ الرحمن اور 71 بار دورود ابراہیمی پڑھیں اور اللہ کے گھر میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک کرنا ہے اور توجہ اور یقین کے ساتھ کرنا ہے۔ اس لیے آپ یہ عمل ضرور کریں۔

Surah Rehman for Rishta

ناظرین اچھی جگہ رشتہ ہونے کی خواہش ہر مرد اور عورت کی ہوتی ہے۔ ہر فرد دلی طور پر یہ خواہش رکھتا ہے کہ اس کو اچھا اور نیک شریک حیات ملے۔ لیکن آج کل بہت سے افراد رشتوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں اور بعض افراد کی عمر بھی اچھا رشتہ نہ ملنے کی وجہ سے گزر جاتی ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو اچھی جگہ اور جلد رشتہ ہونے کا ایسا عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی رشتہ سے متعلق ہر قسم کی پریشانی ختم ہو جائے گی۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعرات کے دن عشاء کی نماز کے بعد ایک بار سورہ الرحمن اور 111 بار دورود ابراہیمی بہت محبت اور عقیدت سے پڑھیں اور ساتھ ہی اللہ کے گھر میں نیک اور اچھا رشتہ ملنے کی دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ آپ کو چند ہی دن میں اس کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا۔

Surah Rehman for Shadi

ناظرین ہر انسان اچھی جگہ شادی ہونے کی خواہش رکھتا ہے کیونکہ شادی کے ہونے سے انسان کو سپورٹ بھی ملتی ہے اور وہ بہت سے کاموں میں خود مختار بھی ہو جاتا ہے۔ آج ہر فرد جلدی اور اچھی جگہ شادی کرنا چاہتا ہے لیکن دورہ حاضر میں شادی ہونا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ آج کل زیادہ تر شادیاں نہ ہونے کے پیچھے بہت سی دنیاوی وجوہات ہیں اور اکثر اوقات شادی اور رشتہ کی بندش جیسے مسائل شادی نہ ہونے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لیے آج ہم آپ کو ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی شادی جلد اور اچھی جگہ ہو گی اور اگر کوئی بندش ہوئی تو وہ بھی ٹوٹ جائے گی۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد دو بار سورہ الرحمن اور 21 بار دورود ابراہیمی بہت محبت سے پڑھیں اور اللہ کے گھر میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کی شادی جلد ہونے کے غیبی اسباب پیدا ہو جائیں گے ۔

Surah Rehman for Shohar

شوہر کی محبت کی وجہ سے ہی بیوی ہر مشکل آسانی سے جھیل لیتی ہے اور اگر شوہر کی محبت نہ ملے۔ تو بیوی اکتاہٹ کا شکار ہو جاتی ہے اور بد مزاجی سے پیش آتی ہے۔ بہت سے بیویاں وفا شعار اور ذمہ دار ہونے کے باوجود بھی شوہر کی محبت سے محروم رہتی ہیں اور بعض بیویوں کے شوہر ہی کسی دوسری عورت سے محبت کر بیٹھتے ہیں۔ اس لیے آج ہم خواتین کے لیے خاص روحانی عمل لائیں ہیں۔ جس کی برکت سے بیویوں کو شوہر کی محبت حاصل ہو گی اور شوہر کے دل میں خاص مقام بھی مل جائے گا۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے عشاء کی نماز کے بعد ایک تین بار سورہ الرحمن اور گیارہ بار دورود ابراہیمی بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اللہ سے دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے پانچ دن تک کرنا ہے ۔انشاء اللہ آپ کو شوہر کی محبت ہمیشہ کے لیے حاصل ہو جائے گی۔

Surah Rehman for Aulad

ناظرین اولاد کا حصول ہر میاں بیوی کی خواہش ہوتی ہے۔ اولاد کے ہونے سے میاں بیوی کا رشتہ پہلے سے زیادہ مضبوط اور خوبصورت ہو جاتا ہے۔ بہت سے افراد کو شادی کے کچھ ہی عرصہ میں اولاد کی خوشی نصیب ہو جاتی ہے اور بعض افراد کو بہت ٹائم انتظار کرنے کے بعد بھی اولاد جیسی نعمت حاصل نہیں ہوتی ہے۔ اس کی روحانی اور میڈیکل وجوہات ہو سکتی ہیں۔ لیکن آج ہم آپ جلد صاحب اولاد ہونے کا ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے آپ کی میڈیکل پرابلمز بھی حل ہوں گی اور اللہ کی ذات آپ کو اولاد کی نعمت سے بھی نواز دیں گے۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعرات کے دن عشاء کی نماز کے بعد ایک بار سورہ الرحمن اور دو تسبیح دورود ابراہیمی بہت عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔

Surah Rehman for protection from evils

ناظرین آج کل نیگیٹو انرجی کا دنیا پر غلبہ ہے اور ہر فرد کسی نہ کسی طرح سے نیگیٹو انرجی سے متاثر ہے۔ یہ منفی انرجی  ، جادو ، جنات ، آسیب اور نظر بد کی شکل میں انسان پر حاوی ہوتی ہے اور اسے دنیاوی اور روحانی مسائل کا شکار کرتی ہے۔ جس کی وجہ سے انسان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ مختلف بیماریوں کا بھی شکار ہو جاتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو ہر قسم کے برے اثرات سے محفوظ رہنے کا عمل بتائیں گے ۔ جس کی برکت سے آپ اللہ کی پناہ میں آ جائیں گے اور آپ کی مشکلات بھی ختم ہو جائیں گی۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ سوموار کے دن عشاء کی نماز کے بعد ایک بار سورہ الرحمن اور سات بار دورود ابراہیمی بہت محبت سے پڑھیں اور اپنے اوپر دم کر لیں۔ یہ عمل آپ نے تین دن تک جاری رکھنا ہے اور مکمل یقین کے ساتھ کرنا ہے۔ اس لیے آپ یہ عمل ضرور کر لیں۔

اگر آپ وظیفہ نہ کر سکیں

ناظرین بہت سے افراد کو وظیفہ کرنے میں مشکل پیش آتی ہے یا ان سے وظیفہ کسی نہ کسی وجہ سے نہیں ہوتا۔ جس کی وجہ سے وہ کوئی ایسی راہ تلاش کرتے ہیں۔ جس سے ان کو وظیفہ کی بتائی ہوئی برکات حاصل ہو جائیں۔
لہذا ایسے افراد کے لیے آیت فبای الاء ربکماتکذبان کا نقش بہت مجرب ہے۔ کیونکہ اس نقش کے آپ کو وہی فوائد اور برکات حاصل ہوں گی جو کہ وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے اگر آپ یہ نقش لینا چاہتے ہیں تو آپ آمنہ بہن کو کال کر کے اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ پوسٹ کے آخر میں درج ہے۔

Naqsh Surah Rehman Benefits

Surah-Rehman

ناظرین آیت فبای الاء ربکماتکذبان کے نقش کے بے شمار فوائد ہے جس کا اندازہ آپ اس آیت مبارکہ سے ہی لگا سکتے ہیں۔ اللہ کی عطا کردہ نعمتیں بہت ہیں اور کسی بھی انسان کے بس میں نہیں کہ وہ کائنات کی ہر نعمت کا شمار کر کے انھیں گنتی کی شکل دے سکے۔ اس لیے ہم آپ کو صرف 72 برکات بتائیں گے۔ جن کو جان کر آپ کو ایسا گمان ہو گا کہ کوئی بھی مشکل اپنا حل لیے بغیر نہیں آتی اور حقیقت بھی یہی ہے۔

اس نقش کی برکت سے زندگی کی تمام تر سہولیات آپ کو فراہم ہو گی ۔
آپ کو زندگی میں کسی چیز کی کمی نہیں ہو گی۔
آپ کسی بھی نفیساتی بیماری میں مبتلا نہیں ہوں گے۔
آپ کی ہر حاجت پوری ہو گی۔
آپ کا چہرہ نور سے روشن ہو گا۔
قرب الہی نصیب ہو گا۔
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار نصیب ہو گا۔
آپ کی تمام مشکلات ختم ہو جائے گی۔
اچھا رشتہ ملے گی۔
اچھی جگہ شادی ہو گی۔
نیک شریک حیات ملے گا۔
آپ کے تمام دکھ دور ہوں گے۔
آپ کو ہر میدان میں کامیابی ملے گی۔
آپ کسی بیماری میں مبتلا نہیں ہو گے۔
ہمیشہ جیت آپ کا مقدر بنے گی۔
ہر قسم کے جادو سے نجات ملے گی۔
جس سے آپ زندگی کے ہر معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کر لیں گے۔
رشتہ کی بندش ٹوٹ جائے گی۔
حاسدین کے حسد سے محفوظ ہوں گے۔
اچھی جاب ملے گی۔
آپ کی قوت ارادی میں اضافہ ہو گا۔
آپ کو خاص صلاحیتیں فراہم ہوں گی۔
کاروبار میں کامیابی حاصل ہو گی۔
اولاد فرمابردار ہو گی۔
دل دماغ ہمیشہ سکون میں رہے گا۔
آپ مشکل سے مشکل وقت میں اچھا فیصلہ کر سکیں گے۔
ہر ڈر خوف سے آپ کو نجات مل جائے گی۔
آپ جو چاہیں گے پا لیں گے۔
ازدواجی زندگی میں محبت ہو گی ۔
بیوی ہمیشہ آپ کا کہا مانے گی۔
آپ کی قسمت اچھی ہو جائے گی۔
آپ کو شخصیت رعب دار ہو گی۔
اچھی سوچ ملے گی۔
آپ کی خواہشات کی تکمیل ہو گی۔
آپ ہر قسم کی بری نظر سے محفوظ رہیں گے۔
آپ کی شخصیت اتنی مثبت ہو جائے گی کہ آپ اپنی پوزیٹو سوچ سے ہی ہر چیز کو اپنی طرف لے آئیں گے۔
برے خیالات سے نجات ملے گی۔
آپ کی جذباتی کیفیت کو سکون ملے گا۔
آپ کے دشمن آپ کے دوست بن جائیں گے۔
مخالفین آپ کی ہاں میں ہاں ملائیں گے۔
آپ کو دنیا کی ہر نعمت حاصل ہو گی۔
آپ کو قوت گویائی نصیب ہو گی۔
تمام سہولیات مہیا ہوں گی۔
پیسے کی کبھی کمی نہیں ہوگی۔
گھر میں امن و سکون ہو گا۔
کوئی بھی جادو اثر نہیں کرے گا۔
ہر کوئی آپ کی تعریف کرے گا۔
کوئی آپ کو روحانی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔
ہر کوشش کامیاب ہو گی۔
آپ کی شخصیت میں خاص کشش پیدا ہو گی جو لوگوں کو آپ تک کھینچ لائے گی۔
جس کام ہو شروع کریں گے وہ ضرور پورا ہو گا۔
بری قسمت اچھی قسمت میں بدل جائے گی۔
لوگ آپ کو پسند کریں گے۔
آپ کو شخصیت رعب دار ہو گی۔
خدا آپ کو بہت سی صلاحیتوں سے نوازے گا۔
آپ روحانی حصار میں رہیں گے۔
اللہ کی غیبی مدد آپ کو حاصل رہے گی۔
آپ ڈپریشن ، اینگزیٹی سے محفوظ رہیں گے۔
اگر بیمار ہوں گے تو شفا ملے گی۔
مشکلات سے نکلنے کے راستے ملے گے۔
کامیابی کے راز آپ پر کھلے گے۔ جنہیں جان کر آپ کو خود پر رشک محسوس ہو گا۔
ایمان کی طاقت ملے گی۔
یقین کو مضبوطی ملے گی۔
یہ تمام وہ برکات ہیں جو ہر اس شخص کو حاصل ہوں گی۔ جو فبای الاء ربکماتکذبان کے نقش کو اپنے پاس اور گھر میں پاک جگہ پر رکھے گا۔ اس لیے آپ یہ نقش اپنے پاس ضرور رکھیں کیونکہ یہ آپ کی ناکامیوں کو کامیابیوں کا رنگ دے سکتا ہے آپ کی مشکلات کو ختم کر سکتا ہے آپ کی بد قسمتی کو خوش قسمتی میں بدل سکتا ہے۔ اگر آپ یہ نقش لینا چاہتے ہیں تو آمنہ بہن کو کال کر کے اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ پوسٹ کے آخر میں درج ہے۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support