اگر آپ کو جاب نہیں مل رہی تو یاحی یا قیوم بر حمتک استغیث کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو 14 دن سے پہلے آپ کی پسند کی جاب حاصل ہو سکتی ہے ۔
بعض افراد کو جاب حاصل نہ ہونے کی وجہ سے بڑی پریشانی لاحق ہو جاتی ہے جبکہ پریشانی کی حالت میں یاحی یا قیوم بر حمتک استغیث کا ورد خود نبی پاک نے کیا اور امت کو بھی تعلیم فرمایا ۔ یہ ورد آپ کے نام مقصد اور روحانی طیبیعت کے عین مطابق ہے اور اگر آپ یاحی یا قیوم بر حمتک استغیث کا وظیفہ کریں گے تو اس کی روحانی برکات آپ کو بہت جلد حاصل ہو جائیں گی اور یہ روحانی برکات تمام زندگی قائم بھی رہیں گی ۔
یاحی یا قیوم بر حمتک استغیث وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ یاحی یا قیوم بر حمتک استغیث ورد کریں ۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یاحی یا قیوم بر حمتک استغیث کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو جاب انٹر ویو میں کامیابی حاصل ہوگی اور اس کے بعد آپ کو جاب میں ترقی اور عزت بھی حاصل ہوگی ۔
یاد رہے کہ بعض افراد کو بچپن سے بوڑھاپے تک پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے ۔ فیملی میں مخالفت اور قربانی کے بدلے بدنامی کا سامنا بھی انہیں اکثر رہتا ہے ۔ ایسے افراد کو یہ لگتا ہے کہ کوئی ان کی مدد نہیں کرتا اور وہ بد قسمت ہیں ۔
لیکن اگر غور کیا جائے تو اللہ کی ذات ہر کسی کی مدد کرتے ہیں لیکن اللہ کسی سے مدد نہیں لیتا اور جن لوگوں کے دل میں خدا بستا ہے ان کی قسمت بھی انہیں کسی سے مدد حاصل کرنے نہیں دیتی کیونکہ جن کے اندر خدا ہے ان میں ہر میدان کو جیتے کی طاقت پہلے سے ہوتی ہے لہذا ایسے لوگوں کو خود کو پہچاننے کی ضرورت ہے ۔
اکثر دیکھا گیا ہے کہ دوسروں کی مدد کرنے والے خود مدد سے محروم رہتے ہیں لیکن اگر پہچان کی جائے تو ایسے لوگوں کو مدد کی ضرورت ہی نہیں ہوتی کیونکہ سب کچھ ان کے پاس پہلے سے ہی موجود ہوتا ہے ۔یاد رہے کہ غصہ ، ضد اور انتقام کی آگ آپ کو کامیابی سے محروم کر سکتی ہے اس لئے خود کو پہچانیں اور بیان کیا گیا وظیفہ محبت سے کریں انشاء اللہ انے والا وقت آپ کا ہوگا
