nade ali ka wird

اچھی جاب جلد حاصل کرنے کے لئے یا رافع کا وظیفہ آپ کے لئے بہترین ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ہے جس کی برکت سے آپ کے رزق کے بند دروازئے کھل جائیں گے اور آپ کے لئے جلد از جلد اچھی جاب حاصل ہونے کا سبب پیدا ہو جائے گا ۔ یا رافع کا وظیفہ کے لئے آپ اول و آخر 3-3 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 200 مرتبہ یا رافع اور ایک مرتبہ سورہ مومن کی آیت 15 پڑھیں ۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے انشاء اللہ اومید ہے کہ آپ کو 7 دن میں جاب حاصل ہو جائے گی اور اگر 7 دن میں جاب حاصل نہ ہو تو آپ جاب حاصل ہونے تک اس وظیفہ کو جاری رکھیں ۔ یا رافع وظیفہ کی برکت سے آپ کو جاب انٹر ویو میں کامیابی حاصل ہوگی ۔ آپ کو آپ کی پسند کے مطابق جاب جلد حاصل ہو جائے گی اور اس جاب میں آپ کو ترقی اور کامیابی بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔ یا رافع کا وظیفہ کی برکت سے آپ کے رزق میں برکت ہوگی اور جلد ہی آپ کو کافی ذیادہ پیسہ بھی حاصل ہونے لگے گا ۔ وظیفہ کو جیسے بتایا گیا اسی طریقہ سے کریں اور وظیفہ کے دوران وظیفہ کی شرائط کو ملحوظ رکھیں انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کا مقصد حاصل ہو جائے گا

Ya Rafiu In Arabic

ya rafiu

Surah Momin Ayat 15

surah momin ayat 15
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support