اس پوسٹ میں آپ کو دعا مبارکہ رب انصرنی بما کذبون کا ایک ایساء وظیفہ بتایا گیا ہے جس کی برکت سے مسلم خواتین اپنے شوہر کے حوالے سے ہر پریشانی سے صرف چند دنوں میں نجات حاصل کر سکتی ہیں ۔ رب انصرنی بما کذبون حضرت نوح علیہ سلام کی دعا ہے اور یہ دعا آپ نے اپنی قوم کے کافروں کے خلاف کی تھی ،
حضرت نوح علیہ السلام نے 950 سال تک اپنی قوم کو اللہ کی طرف بلایا ، لیکن ان کی قوم کی اکثریت نے ایمان نہیں لایا اور آپ کا مذاق اڑایا اور آپ کو جھٹلایا۔ آخرکار جب آپ اپنی قوم کی ہدایت سے مایوس ہو گئے تو آپ نے یہ دعا کی، جس کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ نے آپ کو اور ایمان لانے والوں کو کشتی میں نجات دی اور کافروں کو طوفان میں غرق کر دیا۔
آیت مبارکہ رب انصرنی بما کذبون سورہ المومینون کی آیت 26 میں ہے جبکہ سورہ المومینون پارہ 18 میں ہے
ہمارا موضوع چونکہ شوہر کے ظالمانہ رویہ سے نجات کے حوالے سے ہے اس لئے اس پوسٹ میں آپ رب انصرنی بما کذبون کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ اپنے شوہر کے ظلم ، نفرت اور ازدواجی حق تلفی سے صرف 14 دن میں ںجات حاصل کر سکیں گی ۔
اس دعا کی برکت سے اللہ تعالیٰ شوہر کے دل میں نرمی پیدا فرماتا ہے جس کی وجہ سے میاں بیوی کے ازدواجی مسائل خود بخؒود حل ہونے لگتے ہیں ۔
اس وظیفہ کی مکمل تفصیل نیچے درج ہے ۔

Hazrat Nuh Dua In Arabic

Hazrat Nuh Dua

Hazrat Nuh Dua Tarjuma

“اے میرے رب! یہ لوگ مجھے جھٹلا رہے ہیں، تو میری مدد فرما۔”

Hazrat Nuh Dua Wazifa for Husband

اگر آپ اپنے شوہر کے ظالمانہ رویہ ، نا انصافی اور بلاوجہ کی تنقید کی وجہ سے پریشان ہیں اور آپ کو اس بات کا یقین ہے کہ آپ کا شوہر آپ سے محبت نہیں کرتا تو ایسی صؤرت میں شوہر کے ظالمانہ رویہ کو وفاداری میں بدلنے کے لئے حضرت نوح علیہ سلام کی دعا رب انصرنی بما کذبون کا وظیفہ آپ کے لئے بہترین ثابت ہوگا ۔ وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 700 مرتبہ رب انصرنی بما کذبون محبت سے ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کر دیں ۔ آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ صرف عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے شوہر کا ظالمانہ رویہ وفاداری میں بدلنا شروع ہو جائے گا جس کی وجہ سے میان بیوی کی ازدواجی زندگی میں ہر طرح کی خوشیاں ظاہر ہونے لگیں گی ۔
وظیفہ کے دوران شوہر کی اصلاح اور ان کے دل میں ایمان کی روشنی کی دعا کرتے رہیں۔ اگر شوہر کے رویے میں سختی ہے تو اللہ تعالیٰ سے اس کے دل نرم کرنے کی دعا مانگیں۔ یاد رکھیں کہ یہ دعا حضرت نوح علیہ السلام نے کافروں کے خلاف کی تھی، اس لیے اسے پڑھتے وقت شوہر کو کافر سمجھ کر نہ پڑھیں بلکہ ان کی اصلاح اور ہدایت کی نیت سے پڑھیں۔
اس جے علاوہ وظیفہ کے دوران یہ بھی یاد رکھیں کہ آپ شوہر کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں، ان کی اچھائیوں کو سراہیں اور ان کی غلطیوں پر صبر کریں۔ دعا کے ساتھ ساتھ عملی کوشش بھی ضروری ہے۔
وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ رب انصرنی بما کذبون ورد کرنے کی عادت بنائیں تاکہ آپ کو اس وظیفہ کی روحانی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔

Hazrat Nuh Dua k Faide

اگر کوئی خاتون بیان کیا گیا وظیفہ محبت سے شوہر کی اصلاح کی نیت سے کرتی ہے تو اس کی وجہ سے اس مسلم خاتون کو 25 روحانی اور ظاہری فوائد حاصل ہو سکتے ہیں جس کی تفصیل نیچے درج ہے ۔ یعنی حضرت نوح علیہ سلام کی دعا کا وظیفہ کرنے سے آپ
شوہر کے دل میں نرمی پیدا ہوتی ہے
شوہر کا رویہ مثبت ہو جاتا ہے
ازدواجی تعلقات میں بہتری آتی ہے
شوہر کی طبیعت میں تلخی دور ہوتی ہے
شوہر گھر پر زیادہ وقت گزارنے لگتا ہے
شوہر کی بیوی سے محبت بڑھ جاتی ہے
شوہر کی غصے کی عادت ختم ہوتی ہے
شوہر دوسری عورتوں سے تعلق رکھنے سے باز آتا ہے
شوہر شرعی احکامات پر عمل کرنے لگتا ہے
شوہر کی آمدنی میں برکت ہوتی ہے
شوہر بیوی کی بات ماننے لگتا ہے
شوہر بیوی کے حقوق ادا کرنے لگتا ہے
شوہر کی غیر موجودگی میں حفاظت ہوتی ہے
شوہر کی بری صحبتوں سے حفاظت ہوتی ہے
شوہر کی نظر میں بیوی کی عزت بڑھ جاتی ہے
شوہر شراب اور جوا جیسی بری عادات چھوڑ دیتا ہے
شوہر نماز اور دین کی طرف راغب ہوتا ہے
شوہر بیوی سے بدگمانی نہیں کرتا
شوہر بیوی پر خرچ کرنے میں دل کھولتا ہے
شوہر کی جیب سے حرام مال نکل جاتا ہے
شوہر کی اولاد سے محبت بڑھ جاتی ہے
شوہر خاندان کے ساتھ حسن سلوک کرنے لگتا ہے
شوہر کی غیرت مندی صحیح راستے پر آتی ہے
شوہر بیوی کے مشورے لینے لگتا ہے
شوہر گھر کے معاملات میں تعاون کرنے لگتا ہے
شوہر کا سفر خیریت سے ہوتا ہے اور جلدی واپسی ہوتی ہے
شوہر کی بیماریوں سے شفاء ملتی ہے
شوہر کے جان و مال کی حفاظت ہوتی ہے

Note:

وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔