nade ali ka wird

Nade Ali Ka Wazifa Shohar ki Mohabbat Jaldi Hasil Karne k liye be had Powerful mana jata hai. Iss khas Dua Ki Barkat se aap apne Shohar ki Mohabbat 7 din mein hasil kar sakti hain .Lehaza Shohar ki Mohabbat hasil karne k liye Nade Ali ka Wird karne ka Sahi tarika aap ko Iss post mein hasil ho gha .

Shohar ki Mohabbat Ka Wazifa Urdu

نادعلی کا وظیفہ شادی شدہ بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی بدل سکتا ہے، اس پوست میں آپ کو دعائے نادعلی کا ایک وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ اپنے شوہر کی محبت کو 7 دن میں حاصل کر سکتی ہیں ۔ جائز رشتوں کی محبت حاصل کرنے کے حوالے سے نادعلی کا ورد بے قدیم ، پر اسرار اور کراماتی اثرات کا حامل ہے اور شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے نادعلی کا وظیفہ بے حد قدیم زمانے سے کیا جاتا رہا ہے اور آج بھی بہت سی فیملیز میں گھریلو پریشانیوں کا حل کرنے کے لئے نادعلی کا وظیفہ کو بے حد اہمیت دی جاتی ہے ۔
یاد رہے کہ شادی شدہ خواتین کو شوہر کی محبت حاصل کرنے کی ضرورت اس وقت محسوس ہوتی ہے جب میاں بیوی کے درمیان شک اور غلط فہمی پیدا ہوتی ہے ، لہذا نادعلی کا وظیفہ کرنے سے پہلےآپ کو ایسی تمام وجوہات کو جان لینا چاہئے جو کہ میاں بیوی کے درمیان شک اور غلط فہمی پیدا کرتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں آپ کو سب سے پہلے شوہر کی محبت میں کمی کے اسباب حاصل ہوں گے اور اس کے بعد آپ کو شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے نادعلی کا طاقتور وظیفہ حاصل ہوگا ۔ لہذا اگر آپ اپنی شادی شدہ زندگی میں محبت اور خوشی کا ساتھ ہمیشہ کے لئے چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل کو سمجھ کر پڑھیں ، ممکن ہے کہ اس آرٹیکل کی وجہ سے آپ زندگی اور قسمت بدل جائے ۔

Husband Wife Ki Nafrat Ki Wajuhat

بزرگ فرماتے ہیں کہ شوہر کا بیوی کو عزت اور محبت دینا باعث برکت ہے جبکہ بیوی جب شوہر کی وفاداری میں زندگی گزارتی ہے تو یہ عبادت کے زمرے میں آتا ہے جبکہ شیطان کو یہ دنوں باتیں پسند نہیں ، لہذا شیطان میاں بیوی کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے لئے انہیں مسلسل وسوسے دیتا ہے اور جب میاں بیوی شیطان کے وسوسوں میں نہیں آتے تو شیطان شوہر کے قریبی رشتہ داروں کے دل میں ایسی باتیں ڈالتا ہے جس کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیاں اختلافات شروع ہو جاتے ہیں اور بلاآخر میاں بیوی کے درمیاں طلاق ہو جاتی ہے جبکہ حدیث کے مطابق طلاق شیطان کے لئے پسندیدہ عمل ہے ۔
یاد رہے کہ دنیا میں لا محدود شیطان ہیں اور ان میں بہت سے شیطاطین ہمارے گھروں میں ہر وقت موجود رہتے ہیں اور دنیا میں موجود ہر شیطان ابلیس کو عصر کے وقت اپنے کام کی رپورٹ پیش کرتے ہیں جبکہ ابلیس کا ٹخت سمندر کے اوپر ہوتا ہے ، ابلیس ہر شیطان سے رپورٹ لیتا ہے ، لیکن یہ اس شیطان سے سب سے ذیادہ خوش ہوتا ہے جو میاں بیوی کے درمیاں طلاق کی وجہ بنتا ہے ۔ اور یہ بات حدیث میں واضع الفاظ میں موجود ہے ۔
لہذا شادی کے بعد جب میاں بیوی کے درمیان اختلافات کا آغاز ہوتا ہے تو سمجھ لینا چاہئے کہ شیطان ہمارے گھر میں داخل ہو چکا ہے ۔لہذا ایسی صؤرت میں میاں بیوی کو ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کرنے کی بجائے ایک دوسرے کی تلخ باتوں کو نظرانداز کرنا چاہیے تاکہ شیطان اپنے ارادوں میں کامیاب نہ ہو سکے ۔
لہذا اگر شیطان اپنے ارادوں میں کامیاب ہو جاتا ہے تو ایسی صؤرت میں بات چیت سے نہیں بلکہ دعا کے زریعے میاں بیوی کے مسائل کا حل ممکن ہوتا ہے اور ایسی دعاوں میں ایک دعا نادعلی بھی ہے ۔
یاد رہے کہ اگر شوہر کے دل میں بیوی کے لئے نفرت پیدا ہو رہی ہے تو اس کی دوسری اہم وجہ نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔ نظربد محبت کو نفرت میں بدلنے کی ثاثیر کی حامل ہے اور نظربد کی وجہ سے میاں بیوی کی زندگی میں ہر قسم کی رکاوٹ اور پریشانی آتی ہے ۔ نظربد میاں بیوی کی زندگی میں ہر ایسی رکاوٹ پیدا کرتی ہے جس کی وجہ سے میاں بیوی کا رشتہ کمزور ہوتا ہے ۔ لہذا اگر بیوی کو دیکھ کر شوہر کو بے چینی ، کوفت اور غصہ محسوس ہو تو یہ نظربد کی نشانی ہو سکتی ہے اور نظربد کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان موجود محبت ہمیشہ کے لئے ختم ہو سکتی ہے ۔
نظربد بیماری اور موت کا سبب بن سکتی ہے اور یہ بات حدیث میں موجود ہے ، لہذا سخت ترین نظربد کا علاج نادعلی میں ہے ۔
کالا جادو میاں بیوی کے درمیان نفرت ، شک اور غلط فہمی پیدا کرنے کے لئے سب سے ذیادہ خطرناک مانا جاتا ہے کالا جادو کے اثرات آسانی سے ختم نہیں ہوتے اور اس کی وجہ سے میاں بیوی کا رشتہ بے حد آسانی سے ختم ہو سکتا ہے، عام طور پر کالا جادو ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہوتا ہے ، لیکن بعض اوقات کوئی دشمن کسی کو ٹارگٹ بنا کر بھی اس پر کالا جادو کر سکتا ہے ۔
شوہر کا کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہونا کالا جادو کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ دنیا میں کالا اجدو کا سب سے ذیادہ استعمال میاں بیوی کا رشتہ ختم کرنے کے لئے کیا جاتا ہے اور اس بات کا واضع ثبوت آپ کو کسی بھی قبروستان سے مل سکتا ہے ۔ یعنی اگر کسی قبروستان کی صٖفائی کی جائے تو آپ کو اس قبروستان سے بے شمار کیلیں ، کانٹیں ، کنگھیاں ، بال ، کچئ ہانڈیاں ، بلیڈ اور خون سے لکھے گئے تعویز حاصل ہوں گے ، ایسے تعویزوں پر آپ میاں بیوی کے نام لکھے دیکھ سکتے ہیں ۔
کچھ لوگ میاں بیوی کے درمیان نفرت پیدا کرنے کے لئے کالا جادو کا استعمال کرتے ہیں ، لیکن انہیں لگتا ہے کہ اس کالا جادو کا اثر نہیں ہوا ، لہذا وہ اپنی دشمنی کو نظر انداز کرکے کئے گئے کالا جادو کو بھول جاتے ہیں ۔ لیکن ایسا کالا جادو کبھی نہ کبھی اپنا اثر ضرور ظاہر کرتا ہے اور جب ایسے کالا جادو کا اثر ظاہر ہوتا ہے اس کی وجہ سے میاں بیوی کی زندگی چند دنوں میں تباہ ہو جاتی ہے جبکہ جس شخص کی وجہ سے دو زندگیاں تباہ ہو رہی ہوتی ہیں اسے معلوم بھی نہیں ہوتا کہ ان کی تباہی کا ذمہ دار وہ خود ہے۔
مطلب یہ کہ کالا جادو میاں بیوی کی ازدواجی زندگی کی تباہی اور محبت کا اختتام ہے ۔ لہذا نادعلی کی روحانی برکات کے زریعے میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کی جا سکتی ہے اور نادعلی کی برکت سے میاں بیوی کی محبت کا رشتہ دشمن ، شیطان ، نظربد ، غلط فہمی ،شک اور کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رہتا ہے
ہم نے آپ کو وہ ممکنہ وجوہات بتا دی ہیں جن کی بنا پر شوہر کے دل میں بیوی کے لئے نفرت پیدا ہوتی ہے ۔
لہذا شوہرکے دل میں نفرت پیدا ہونے کی وجہ جو بھی ہو اس نفرت کو نادعلی کے زریعے محبت میں بدلا جا سکتا ہے ، لہذا اب ہم آپ کو نادعلی کا ایک ایسا وظیفہ بتاتے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنے شوہر کی محبت کو 7 دن میں حاصل کر سکیں گی ۔

Shohar Ki Mohabbat Ka Wazifa Nade Ali

nade ali dua in arabic

اگر آپ شوہر کی محبت جلد حاصل کرنے کے لئے نادعلی کا ورد کرنا چاہتےہیں تو اس مقصد کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سےپہلے 14 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
اس کے بعد دونفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھا اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ آپ 70 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کریں اور اس کے بعد آپ  300 مرتبہ دعائے نادعلی پنجتی محبت سے ورد کریں ۔ قد شغفھا حبا سورہ یوسف کی آیات 30 میں ہے ۔ ہم نے قد شغفھا حبا اور نادعلی پنجتی کو عربی میں اوپر درج کر دیا ہے ۔ آخر میں آپ دوبارہ 14 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ، بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کے شوہر کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہونا شروع ہو جائے گی اور اگر 7 دن میں آپ کو فائدہ محسوس نہ ہو تو آپ اس وظیفہ کو 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اس کا فائدہ ضرور حاصل ہوگا ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ فجر کی نماز کے بعد بھی کر سکتے ہیں ، لیکن فجر کی نماز کے بعد آپ نوافل نہیں پڑھ سکتے ۔لہذا اگر آپ فجر کی نمازکے بعد یہ وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ نوافل کو چھوڑ سکتے ہیں اور یہ نوافل آپ عشاء یا تہجد کے وقت ادا کرسکتے ہیں ۔
وظیفہ کے دوران آپ اپنے پاس تازہ پھول ضرور رکھیں اور استطاعت کے مطابق مسکین کو کھانا ضرور کھلائیں ۔
یاد رہے کہ جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے تو آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی پنجتی ورد کرنے کی عادت ضرور بنائیں تاکہ آپ کو نادعلی کی روحانی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔ نادعلی شریف کا بیان کیا گیا وظیفہ کی بے شمار روحانی برکات آپ کو ہمیشہ حاصل ہوں گی لیکن ہم نے اس پوسٹ میں شوہر کی محبت حاصل ہونے کے حوالے سے نادعلی  شریف کے فائدے آپ سے شئیر سے شئیر کئے ہیں ۔ ان فوائد کی تفصیل ہم نے ان خواتین سے حاصل کی ہے جہنوں نے نادعلی کا وظیفہ کیا اور انہیں اس وظیفہ میں کامیابی بھی حاصل ہوئی اس کے علاوہ جو جن فوائد کی تفصیل ہمیں مخلتف خواتین سے حاصل ہوئی وہ فوائد قدیم فارسی کتابوں میں پہلے ہی سے درج تھے۔ لہذا ہم نے ان فوائد کا نچوڑ اس پوسٹ میں آپ کے لئے پیش کر دیا ہے ۔

Shohar k liye Nade Ali Ka Wird

اگر کوئی بہن یا بیٹی اپنے شوہر کی نیت سے نادعلی شریف کا وظیفہ کرتی ہے تو اس کی برکت سے اسے بے شمار فوائد حاصل ہوں گے اور ان فوائد میں سے مشاہدہ میں انے والی فوائد کی تفصیل ہم اس پوسٹ میں آپ سے شئیر کریں گے ۔
نادعلی کا وظیفہ کی تفصیل ہم نے ان خواتین سے حاصل کی ہے جنہیں ہم نے 25 سال پہلے سے یہ وظیفہ بتایا تھا ۔ اسکے علاوہ ہمیں اس وظیفہ کی جو تفصیل ان خواتین سے حاصل ہوئی ہے وہ تفصیل قدیم بزرگوں کئ فارسی کتابوں میں بھی درج ہے ۔ لہذا بیان کئے گئے وظیفہ کے 25 فائدے ہم نے آپ کے لئے اس پوسٹ میں درج کر دئے ہیں ۔
نادعلی کا وطٰیفہ کی برکت سے
شوہر کی نفرت کو محبت میں بدل دیتا ہے ۔
بیان کیا گیا وظیفہ کرنے کے بعد جب بھی بیوی اپنے شوہر کے سامنے جائیں گی تو اس کا غصہ اسی وقت تلف ہو جائے گا ۔
یہ وظیفہ کرنے کے بعد شوہر کی موجود ناراضگی بیوی کے لئے ختم ہو جاتی ہے اور آئندہ زندگی وہ اپنی بیوی سے ناراض نہیں ہو گا یعنی شوہر چاہ کر بھی اپنی بیوی سے ناراض نہیں ہوتا ۔
یہ وظیفہ وقت گزرنے کے ساتھ شوہر کی محبت کو بڑھاتا ہے ۔
نادعلی کا وظیفہ شوہر کو بیوی کے لئے شدید رومانوی بنا دیتا ہے ۔
نادعلی کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کا ہمیشہ کے لئے وفادار بن جاتا ہے ۔
نادعلی کا وظیفہ شوہر کی ہر بری عادت کا علاج ہے جبکہ شوہر کی بری عادات میں شراب ، جوا ، زنا ، غیر اسلامی مباشرت ، بیوی پر جسمانی تشدد ۔ شک ،ا لزام تراشی اور بات بات پر طلاق کی دھمکی شامل ہے
نادعلی پنجتی کا وظیفہ شوہر کے ہر ناجائز رشتے کو ختم کرتا ہے ۔
یہ وظیفہ شوہر کو بے وجہ دوسری شادی سے روکتا ہے ۔
یہ وظیفہ کرنے کے بعد بیوی ہمیشہ اپنے شوہر کے دل پر راج کرتی ہے اور اس کا شوہر اسے فیملی میں سب سے ذیادہ اہمیت بھی دینا شروع کر دیتا ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کے حقوق ہر حال میں پورا کرتا ہے ۔
یہ وظیفہ میاں بیوی کی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بناتا ہے ۔
وظیفہ نادعلی کرنے کے بعد بعد شوہر میں ایک نئی امید اور طاقت پیدا ہو جاتی جس کی وجہ سے وہ اپنی جاب اور کاروبار پر توجہ دیتا ہے اور جلد ہی اسے ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہونے لگتی ہے ۔
نادعلی کا بیان کیا گیا وظیفہ کرنے کے بعد شوہر اپنی بیوی پر سب سے ذیادہ یقین کرنے لگتا ہے اور وہ اس کی ہر بات مانتا ہے اور اسے اس کی ضرورت سے ذیادہ خرچہ بھی دینا شروع کر دیتا ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کی ہر ضرورت کا خیال رکھنا شروع کر دیتا ہے ۔
بعض اوقات شوہر ناراض ہو کر گھر سے چلا جاتا ہے اور اپنی بیوی کو طلاق دینے کا فیصلہ کر لیتا ہے لیکن جو خواتین نادعلی شریف کا وظیفہ کرلیتی ہیں ان کا شوہر ان کے بغیر ہمیشہ بے چین رہتا ہے ، لہذا وہ ذیادہ دیر تک اپنی بیوی سے دور نہیں پاتا ۔
یہ وظیفہ خواتین کو طلاق سے ہمیشہ محفوظ رکھتا ہے ۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ میاں بیوی کی زندگی میں حسد ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات حاوی نہ ہو اور میاں بیوی ہر دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہیں تو نادعلی کا وظیفہ آپ کے لئے ہے ۔
یاد رہے کہ ذیادہ تر خواتین اپنے شوہر کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتی ہیں تو ایسا نادعلی کا وظیفہ کے زریعےممکن ہے ۔
بعض شوہر ہمیشہ اپنے بہن بھائیوں کی طرف داری کرتے ہیں جسکی وجہ سے گھر میں بے سکونی کا ماحول قائم رہتا ہے ۔ لیکن نادعلی کا وظیفہ کی برکت سے شوہر ہمیشہ اپنی بیوی کی طرف رہنا شروع کر دیتا ہے ۔
یہ وظیفہ ظالم ، شکی اور بد ذبان شوہر کا بہترین علاج ہے ۔
شوہر کے جسمانی تشدد ، گالی گلوچ اور جھوٹ کی عادت کا علاج نادعلی کا وظیفہ ہے ۔
بعض شوہر کسی غیر عورت کی محبت کا شکار ہو کر اپنی بیوی سے دور ہو جاتے ہیں ۔ جبکہ شوہر کے دل سے غیر عورت کی محبت ختم کرنے کا افضل ترین وظیفہ نادعلی شریف کا ہے ۔
یہ وظیفہ گھریلو جھگڑئے ختم کرکے گھر میں سکون اور خیروبرکت کی وجہ بنتا ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے میاں بیوی کی مالی پریشانیاں ختم ہو نے لگتے ہیں ۔
یہ وظیفہ کرنے کے بعد گھر میں ذیادہ پیسہ آنے لگتا ہے اور جلد ہی میاں بیوی کے پاس بہت سا پیسہ جمع ہو جاتا ہے ۔
یہ وظیفہ میاں بیوی کی آئندہ زندگی میں خوشی اور خوشحالی لاتا ہے ۔
گھر ، جان ، مال ، عزت ، شوہر ، اولاد اور رزق کی حفاظت کے لئے نادعلی شریف کا وظیفہ افضل ہے۔
یہ وظیفہ شوہر کے دل میں اسکی بیوی کے لئے دائمی محبت پیدا کرتا ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتی ۔
یہ وظیفہ شوہر کی جاب اور کاروباری ترقی اور کامیابی کا غیبی سبب ہے ۔
بعض شوہر تمام زندگی اپنی بیویوں کو دھوکا دیتے ہیں جبکہ نادعلی کاوظیفہ کی برکت سے خواتین شوہر اور سسرال کے ہر دھوکے سے محفوظ رہتی ہیں ۔
یہ وظیفہ کرنےکے بعد خواتین کے لئے شوہر اور فیملی کے ہر شخص کا دل ہمیشہ نرم رہتا ہے اور کوئی بھی اسے غصہ دیکھانے کی کوشش نہیں کرتا ۔
یہ وظیفہ میاں بیوی کی زندگی میں گڈلک اور کامیابی لاتا ہے ۔
نادعلی شریف کا وظیفہ کرنے کے بعد میاں بیوی ہر ظاہری و باطنی بیماری سے شفاء پاتے ہیں اور وہ آئندہ زندگی بیماری، حادثات اور پریشانی سے محفوظ بھی رہتے ہیں ۔
یہ وظیفہ ساس بہو کے اختلافات کو ختم کرتا ہے ۔
اس وظیفہ ک برکت سے شوہر کو نشہ کی عادت سے نفرت ہو جاتی ہے ۔
بعض شوہر گرل فرینڈ سے بات کئے بغیر نہیں سوتے جبکہ بیوی کو ان کی گرل فرینڈ کا کبھی علم نہیں ہو پاتا ، لہذا نادعلی شریف کاوظیفہ کی برکت سے شوہر گرل فرینڈ سے دور ہو جاتا ہے اور وہ صرف اپنے شرعی رشتے سے خوش رہنا سیکھ لیتا ہے ۔
یہ وظیفہ میاں بیوی کو شیطانی وسوسوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔
شوہر کے دل اور دماغ کو کنرول کرنے کے لئے یہ وظیفہ مجرب ہے ۔
یہ وظیفہ شوہر کے دل میں ہر قسم کےحرام سے دور رہنے کی تمنا پیدا کرتا ہے ۔
یہ وظیفہ کرنےکے بعد شوہر جب بھی اپنی بیوی کو محبت کی نگاہ سے دیکھے گا تو اس کی وجہ سے اسے بے شمار مالی فوائد حاصل ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔
یہ وظیفہ خواتین کو طلاق سے ہمیشہ محفوظ رکھتا ہے
یہ وظیفہ ایک طلاق کے بعد شوہر کو بیوی کی طرف رجوع کرنے پر مجبور کر دیتا ہے ۔
اگر کوئی کوئی خاتون نادعلی کا وظیفہ کرتی ہے اور اس کے بعد کسی سخت وجہ سے شوہر اسے طلاق دیتا ہے تو اس کی وجہ سے شوہر کی کامیاب زندگی مکمل طور پر تباہ ہو سکتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ شوہر کی کامیابی اس کی بیوی کی وجہ سے تھی اور بیوی کو ایسی روحانیت نادعلی کا وظیفہ سے حاصل ہوتی ہے ۔
یاد رہے کہ میاں بیوی کے درمیان جب محبت ختم ہو جاتی ہے تو اس کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان بہت سی پریشانیاں پیدا ہو جاتی ہیں جبکہ نادعلی شریف کا وظیفہ میاں بیوی کے درمیان پیدا ہونے والی ہر پریشانی اور پریشانی کی وجہ کو ہمیشہ کےلئے دور کر دیتا ہے ، اس لئے ہر شادی شدہ بہن کو زندگی میں ایک بار نادعلی کا وظیفہ خرور کرنا چاہئے ۔
یاد رہے کہ زندگی میں صرف ایک وظیفہ میں کامیابی آپ کے لئے کافی ہے یہ کامیابی حاصل کرنا آسان نہیں لیکن ہم نے 25 سالوں میں وظیفہ میں کامیابی کے وہ تمام راز تلاش کئے ہیں جو کہ عام لوگوں کے علم میں نہیں ۔ لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے وظیفہ کی شرائط اور نحوست کے اسباب کو سمجھ لیں تاکہ آپ کو کامیابی حاصل ہو بصورت دیگر دنیا میں لاکھوں خواتین وظائف میں ناکامی کا سامنا کرتی ہیں اور ان میں سے آپ بھی ہو سکتی ہیں ۔

 یاد رہے کہ وظیفہ کوئی کھیل نہیں بلکہ ایک دنیا ہے اور اس میں کامیابی ہمیں صرف اسی صورت میں ہوگی جب ہم وظیفہ کو اس کی صحیح شرائط کے مطابق ادا کریں گے ۔لہذا وظیفہ میں ناکامی کے اسباب اور شرائط کی تفصیل حاصل کئے بغیر کبھی بھی کسی وظیفہ کو شروع نہ کریں تاکہ آپ ان 99 فیصد لوگوں میں نہ شامل ہو جائیں جن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے وظیفہ اور زندگی میں کامیابی کے وہ راز جانیں جو کہ کم لوگوں کے علم میں نہیں ہیں ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support