جلدی شادی کے لئے بہترین دعا نادعلی شریف ہے ، لہذا اس پوسٹ میں آپ کو دعائے نادعلی شریف کا ایک ایساء وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ ، پریشانی اور بندش 14 دن میں ختم ہو جائے گی ۔ نادعلی کا وظیفہ لڑکیوں اور لڑکوں کی شادی کی ہر قسم کی رکاوٹ کا بہترین اور پاورفل روحانی حل ہے اور یہ وظیفہ کوئی بھی کر سکتا ہے اور اس کے لئے روحانی اجازت شرط نہیں ،صرف محمد آل محمد کی محبت شرط ہے۔
نادعلی کا وظیفہ جاننے سے پہلے آپ کو ایسی تمام وجوہات کو علم ہونا چاہیے جو کہ شادی میں رکاوٹ کی وجہ بنتے ہیں ۔

Shadi ki Bandish ki Wajuhat

یاد رہے کہ شادی کی رکاوٹ کی پریشانی لڑکوں سے ذیادہ لڑکیوں کو لاحق ہوتی ہے اور اگر کسی لڑکی کی شادی میں دیر ہو رہی ہے تو اس کی پریشانی لڑکی سے ذیادہ لڑکی کے والدین کو ہوتی ہے ، لہذا ذیادہ تر والدین لڑکی کے بہتر رشتے کی تلاش میں رشتہ کروانے والی خواتین سے رابطے میں رہتی ہیں جبکہ اکثر والدین کو بیٹی کے رشتے میں رکاوٹ کی وجہ کا علم نہیں ہوتا جس کی وجہ سے وہ بیٹی کی شادی میں مسلسل تاخیر کا سامنا کرتے ہیں ۔
بیٹی کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ نظربد ، نحوست ، بندش اور کالا جادو ہو سکتے ہیں لیکن ہم میں سے اکثر مسلمانوں کی عقل نظربد اور کالا جادو کو تسلیم نہیں کرتی، جبکہ نظربد دائمی اور کالا جادو کی سب سے اہم علامت نظربد اور کالا جادو کو تسلیم نہ کرنا ہے ۔
اکثر لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ نظربد ہوتی ہے ، لہذا جن لڑکیوں کو محفل میں ذیادہ مسکرانے کی عادت ہوتی ہے وہ اکثر نظربد کا شکار ہو جاتی ہیں ، اس کے علاوہ بعض لڑکیاں خوبصورت اور پڑھی لکھی لڑکیوں سے حسد کرتی ہیں اور حسد بھی نظربد کی وجہ بنتی ہے جبکہ نظربد شادی ، رشتہ اور زندگی کے اہم کاموں میں رکاوٹ کی وجہ بنتی ہے ۔
نظربد جب پرانی ہو جاتی ہے تو اس کی وجہ سے ظاہر ہونے والی رکاوٹ بے حد کوشش کے باوجود ختم نہیں ہوتی جبکہ نظربد کا بہترین علاج نادعلی ہے جس کا ورد کرنے صحیح طریقہ آپ کو آخر میں بتایا گیا ہے ۔
شادی اور رشتہ میں رکاوٹ پیدا ہونے کی دوسری اہم وجہ کالا جادو ہے ہم میں سے ذیادہ تر لوگ یہ سوچتے ہیں کہ ہمارا کوئی دشمن نہیں ، اس لئے ہم پر کوئی کالا جادو نہیں کرسکتا یہ بات سچ ہے اور 100 میں سے صرف ایک انسان ایسا ہوتا ہے جس کو ٹارگٹ بنا کر اس پر کالا جادو کیا گیا ہوتا ہے ، جب کہ دنیا میں بے شمار افراد پر ایسی علامات ظاہر ہوتی ہیں جو کہ کالا جادو کے موجود ہونے کی طرف واضع اشارہ ہوتی ہیں ۔ اصل میں کالا جادو ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہو کر زندگی میں پریشانی اور رکاوٹ لاتا ہے ۔لہذا اگر والدین کالا جادو کا شکار ہیں تو ایسے کالا جادو کے اثرات بچوں میں بھی منتقل ہو سکتے ہیں ۔
لہذا کالا جادو میں مبتلاء ہونے کے بعد بچوں کو زندگی کے اہم کاموں میں رکاوٹ کا سامنا ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔
اس کے علاوہ بعض اوقات کوئی شخص کسی لڑکی کو پسند کرتا ہے ، لہذا ایسا شخص یہ نہیں چاہتا کہ اس لڑکی کی شادی کسی جگہ پر ہو ، ایسی صؤرت میں یہ شخص کالا جادو کا کسی شرارت کا سہارہ لے کر کسی لڑکی شادی میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے جبکہ والدین کا ایسی حرکات کی طرف ذہن نہیں جاتا ۔
یاد رہے کہ اگر کسی لڑکی پر کالا جادو یا بندش کے اثرات جاری ہو جائیں تو ایسی لڑکی کی شادی میں بہت سے پریشانیاں کھڑی ہو جاتی ہیں ، اور اگر کسی وجہ سے ایسی شادی ہو جائے تو یہ شادی کامیاب نہیں رہتی ۔ لڑکیوں کو طلاق ہونا ، اولاد کا پیدا نہ ہونا ، اولاد کا پیٹ میں مر جانا یہ سب کالا جادو اور بندش کی وجہ سے ہو سکتا ہے اور ایسی پریشانیاں بے حد کوشش کے باوجود ختم نہیں ہوتی ۔
بعض اوقات نحوست اور بری قسمت کی وجہ سے بھی لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے جبکہ بیان کی گئی تمام وجوہات کا ایک حل دعائے نادعلی کا ورد ہے اور اس پوسٹ میں آپ کو دعائے نادعلی کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ شادی اور رشتہ کی ہر رکاوٹ کو 14 دن سے پہلے خود دور کر سکیں گے ۔

Shadi ki Dua Nade Ali

Nade Ali Dua Arabic

اگر کوئی لڑکی یا لڑکا شادی کی رکاوٹ کا شکار ہے تو ایسی رکاوٹ کو ختم کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سےپہلے 14 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین تلاوت کریں اور اس کے بعد آپ 70 مرتبہ دعادعلی پینجتنی ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 14 مرتبہ دورد شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
نادعلی پنجتنی آپ کی آسانی کے لئے اوپر درج کر دی گئی ہے ۔
14 دن وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 14 مرتبہ دعائے نادعلی ورد کرنے کی عادت بنا لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ خود بخود دور ہونے لگے گی اور جلد ہی آپ کی شادی ہو جائے گی ۔
بیان کیا گیا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو شادی کے حوالے سے 10 روحانی برکات تمام زندگی حاصل ہوسکتی ہیں اور ایسی روحانی برکات نیچے درج ہیں ۔

Shadi ki Dua Nade Ali Benefits

نادعلی شریف کا جو وظیفہ پہلے بیان کیا گیا ہے اس کے آپ کو شادی کے حوالے سے 10 فائدے حاصل ہو سکتے ہیں یہ فوائد آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوں گے ، لیکن اس سے پہلے یہ یاد رکھیں کہ شادی کے بعد ہر لڑکی کی زندگی میں نئی پریشانیاں داخل ہوتی ہیں ، لہذا شادی کو کامیاب بنانے کے لئے ہر لڑکی کو پریشانیوں سے مقابلہ کرنے کا ہنر آنا چاہئے ، لیکن بعض لڑکیاں شادی کے بعد کی پریشانیاں دیکھ کر دل برداشتہ ہو جاتی ہیں اور وہ شادی کو قید سمھ کر اس سے آزادی حاصل کرنا چاہتی ہیں جبکہ ایسے غلط فیصلے زندگی میں مزید پریشانیوں کی وجہ بنتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی لڑکی نادعلی کا بیان کیا گیا وظیفہ کرتی ہے تو اس کی وجہ سے اسے غیبی مدد حاصل ہوجاتی ہے اور غیبی مدد کی وجہ سے اسے ہر پریشانی کا حل محسوس ہونے لگ جاتا ہے ، لہذا جب کوئی لڑکی لڑکی پریشانی سے نکلنے کا ہنر جان جاتی ہے تو وہ پریشانی کو زندگی میں داخل ہونے سے روکنے کا ہنر بھی جان لیتی ہے اور ایسا نادعلی کی وجہ سے ممکن ہوتا ہے ۔
لہذا نادعلی کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ ختم ہو جائے گی ۔
آپ کو نظربد ، بندش اور کالا جادو سے نجات مل جائے گی ۔
بیٹی کو اچھا رشتہ جلد حاصل ہو جائےگا۔
آپ کو پسند کی شادی میں کامیابی حاصل ہوسکتی ہے ۔
ناد علی شادی اور رشتہ کی بہترین روحانی حفاظت ہے ۔
نادعلی کی برکت سے فرد کی شادی جلد ہو جاتی ہے ۔
نادعلی شادی کے بعد کی زندگی میں خیروبرکت اورخوشحالی لاتی ہے ۔
نادعلی میاں بیوی کے درمیان ناختم ہونے والی محبت پیدا کرتی ہے ۔
نادعلی کی برکت سے خواتین طلاق سے محفوظ رہتی ہیں ۔
طلاق یافتہ اور بیوہ خواتین کی نادعلی کی برکت سے جلد شادی ہو جاتی ہے ۔
نادعلی شادی کی بندش کا خاتمہ کرتی ہے ۔
نادعلی کی برکت سے خواتین کو سسرال میں عزت اورمحبت حاصل ہوجاتی ہے ۔
نادعلی کی برکت سے شوہر کے رزق اور مال میں خیروبرکت ہونے لگتی ہے ۔
نادعلی کی برکت سے بے اولاد خواتین کو جلد اولاد حاصل ہوجاتی ہے ۔
نادعلی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی کا طاقت ور روحانی حل ہے اور اس کی تفصل ہم نے آپ کو بتادی ہے ، اگر بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں آپ کو مزید رہنمائی درکار ہو تو آپ رضا بھائی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ، انشاء اللہ جب رضا بھائی فری ہوں گے آپ کو رپلائی کریں گے ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support