اس پوسٹ میں آپ کو دعائے نادعلی شریف کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ کو اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ، پیسہ اور دولت ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔ یاد رہے کہ پوری دنیا کو محمد آل محمد کے صدقہ میں رزق حاصل ہوتا ہے اور ایسے افراد کو بے حساب سے ذیادہ رزق ؐلتا ہے جن سے محمد آل محمد کی ذات اقدس کا کرم ہو جبکہ محمد آل محمد کا کرم حاصل کرنے کا ایک ذریعہ محبت سے نادعلی پڑھنا ہے ۔
یاد رہے کہ بہترین رزق وہ ہے جو ہم اسلام کے بتائے گئے طریقے سے اپنے ہاتھ سے کماتے ہیں ۔ لیکن بعض اوقات ہاتھ سے کمایا گیا رزق انسان کی ضرورت سے کم ہوتا ہے ۔ لہذا رزق کی کمی ذہن میں برئے خیالات کو جنم دیتی ہے ۔
بعض افراد کے دل ذہن میں کم وقت میں ذیادہ پیسہ کمانے کے خیالات پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں ، لہذا کچھ لوگ شارٹ کٹ کے چکر میں اپنی زندگی بھی تباہ کر لیتے ہیں ۔
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ وظیفہ کرنے سے لوگ رات و رات امیر بن سکتے ہیں اور اسی طرح کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وظیفہ کرنے سے موکلات فرد کو پیسہ اور دولت دینا شروع کر دیتے ہیں یاد رہے کہ ایسی باتیں آپ کو قدیم کہانیوں میں موجود ہیں لیکن حقیقت میں نہیں ، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ بہترین رزق اسلام کے بتائے گئے طریقے کے مطابق محنت سے حاصل کرنا ہے جبکہ وظیفہ کے زریعے فرد کے رزق میں برکت پیدا ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے کم زرق بھی فرد کے لئے وافر ہوجاتا ہےاور ایسے رزق میں کبھی کمی نہیں آتی ۔
لہذا اگر آپ زٰیادہ رزق ، پیسہ اور دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو خیروبرکت کی اہمیت اور خیر وبرکت کو حاصل کرنے کے طریقوں کو سمجھیں، انشاء اللہ آپ کو جلد بے حساب رزق بھی حاصل ہوگا اور آپ کا وقت بھی برباد نہیں ہوگا ۔ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ جس فرد کے رزق سے خیروبرکت ختم ہو جاتی ہے وہ شدید محنت اور کوشش کے باوجود بھی وافر رزق یا پیسہ جمع نہیں کر پاتے ۔خیروبرکت کی کمی کا شکار ذیادہ تر لوگ جادو ٹونہ کے وہم کا شکار ہو کر اپنی پریشانی میں مزید اضافہ کرلیتے ہیں ۔
یاد رہے کہ خیروبرکت حاصل کرنے کا ایک ہی طریقہ اہل بیعت کی محبت ہے اور اہل بیعت کی محبت حاصل کرنے کا ایک طریقہ نادعلی کا ورد ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو نادعلی کا ایک ایسا خاص وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ کو جلد وافر رزق حاصل ہونا شروع ہو جائے گا ۔
Rizq Ki Dua Nade Ali Ka Wazifa
اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے جلد بے حساب رزق حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے نادعلی کا وظیفہ افضل ہے ۔ یہ وظیفہ آسان ہے اور اس کی روحانی برکات فرد پر بہت جلد ظاہر ہو جاتی ہیں ۔
یہ وظیفہ آپ کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں اور اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ 10 مرتبہ سورہ آل عمران کی ایت 26 اور 27 تلاوت کریں اور آخر میں آپ آنکھیں بندکرکے 70 مرتبہ دعائے نادعلی پینجتی پڑھیں ۔ سورہ آل عمران کی ایت 26 اور 27 اوپر درج ہے جبکہ دعائے نادعلی آپ نیچے درج کر دی گئی ہے ۔
وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں اور یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔
وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کم زا کم ایک مسکین کو کھانا کھلائیں اور جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے تو بھی آپ ایک مسکین کو کھانا کھلائیں ۔
انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے دوران چند دنوں میں آپ کے لئے خیروبرکت کے دروزائے کھل جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو رزق کی تنگی ، مالی پریشانی ،قرض اور گھریلو پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔
بیان کئے گئے وظیفہ کی رزق کے حوالے سے آپ کو بے شمار برکات تازندگی حاصل ہوتی رہیں گی اور اس وظیفہ کی مشاہدہ میں آنے والی چند روحانی برکات ہم نے نیچے درج کردی ہیں ۔
Rizq Ki Dua Nade Ali ki Barkaat
اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے وافر رزق حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا صحیح شارٹ کٹ محمد آل محمد کی محبت میں نادعلی کا ورد کرنا ہے ۔ لہذا رزق میں خیروبرکت کے لئے ہم نے آپ کو نادعلی کا ورد کرنے کا طریقہ بتا دیا ہے ۔ اب ہم نادعلی کا ورد کرنے کے آپ کو رزق کے حوالے سے مشاہدہ میں آنے والے فائدے بتائیں گے ۔
نادعلی کا ورد کی برکت سے آپ کو بے حساب رزق جلد حاصل ہونا شروع ہو جائے گا ۔
آپ کو ذیادہ پیسہ حاصل ہونے لگے گا ۔
آپ کے پاس پیسہ جمع ہونے لگے گا ۔
آپ کے روز گار میں برکت ہونے لگے گی ۔
آپ کو آپ کی پسند کی جاب مل جائے گی ۔
آپ کے کاروبار میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی ہونے لگے گی ۔
آپ کی آمدنی اور سیلری میں اضافہ ہونے لگے گا ۔
آپ کو قرض سے نجات مل جائے گی۔
آپ کو مالی پریشانی سے چند دنوں میں نجات مل جائے گی ۔
آپ کو اللہ کے کرم سے وافر دولت بھی حاصل ہوگی ۔
آپ کی قسمت اچھی ہو جائے گی ۔
آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
نادعلی رزق کی بندش کا خاتمہ کرتی ہے ۔
اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کی نیت سے نادعلی کا وظیفہ کرتی ہے تو اس کے شوہر کو جاب ، پیسہ ، عزت اور وافر رزق حاصل ہونے لگے گا ۔
الغرض آپ کو رزق کے حوالے سے جیسی بھی پریشانی کا سامنا ہے آپ محبت سے نادعلی کا ورد کریں ، انشاء اللہ آپ کو اللہ کی مدد حاصل ہوگی جس کی وجہ آپ کی مالی پریشانی آپ کی سوچ سے بھی پہلے ختم ہو جائے گی ، لیکن یاد رہے کہ روحانی فیض آپ کی محنت اور کوشش کو حاصل ہوگا ، لہذا جب آپ صحیح محنت اور مثبت کوشش کریں گے تو اس کوشش میں آپ کو غیبی مدد محسوس ہوگی ، لیکن اگر آپ محض پریشانی کو سوچتے ہیں اور پریشانی کو دور کرنے کی کوشش نہیں کرتے تو آپ کو روحانی مدد کبھی بھی حاصل نہیں ہوگی۔ روحانیت کے اپنے قانون ہیں اور روحانیت ہمارے مطابق نہیں کام کرتی بلکہ ہمیں روحانیت کے مطابق کام کرنا ہوگا تو ہی ہمیں روحانی مدد مدد حاصل ہوگی ۔ اور جو ہم نے 25 سالوں میں مشاہدہ کیا ہے اس کے مطابق روحانی مدد ہماری صحیح محنت اور کوشش کو حاصل ہوتی ہے اور روحانی مدد حاصل کرنے کی کنجی نادعلی ہے ۔
لہذا اگر آپ کو بیان کیئے گئے وظیفہ کے بارے میں مزید معلومات درکار ہیں تو آپ رضا بھائی سے کو میسج کریں ، انشاء اللہ رضا بھائی جب فری ہوں گے آپ کو رپلائی کریں گے ۔