مشکل وقت کی دعا؟ مشکل وقت کی دعا نادِ علی شریف کی برکت سے آپ اپنی زندگی کی ہر مشکل، پریشانی اور مصیبت سے فوری نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ اس دعا کو کوئی عام سی دعا نہ سمجھنا، نادِ علی ایک راز ہے جو خیبر کے مقام پر نبی پاک نے ظہر فرمایا۔ نادِ علی فقیری کے 72 رازوں میں سے ایک اہم راز ہے جو مشکل سے نجات کے لیے بے حد پاورفل مانی جاتی ہے۔ مشکل وقت کی دعا نادِ علی شریف کی برکت سے آپ اپنی مشکلیات فوری ختم کر سکتے ہیں اور یہ صرف کہنے کی بات نہیں بلکہ 100% سچ ہے۔ اگر آپ کسی مشکل میں مبتلا ہو چکے ہیں، اس مشکل سے نکلنے کے لیے آپ کو کوئی راستہ نہ مل رہا ہو، مشکل سے نجات کے لیے آپ نے بہت سے وظائف بھی کر لیے ہوں مگر آپ کو فائدہ نہ ہوا ہو تو مشکل وقت کی دعا نادِ علی شریف کا دامن ضرور تھام لیں۔ انشاء اللہ آپ کی جیسی بھی مشکل ہو گے اللہ کی ذات آپ کو اس سے نجات عطا فرما دیں گے انشاء اللہ۔ اپنے اس پوسٹ میں ہم آپ کو مشکل وقت کی دعا نادِ علی شریف کا ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے صرف 7 دن میں آپ کی ہر مشکل اللہ کی غیبی مدد سے حل ہو جائے گے، یہی نہیں بلکہ یہ وظیفہ زندگی میں صرف ایک بار کرنے سے آپ کو اس وظیفہ کی بے شمار برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گے۔ لہذا اس پوسٹ کو غور سے پڑھیں، سمجھ لیں اور پھر اس پر عمل کریں،

Mushkil Waqt Ki Dua 

ناظرین وقت ایساء ہے کہ ہر فرد کسی نہ کسی مشکل میں مبتلاء ہے ۔ لوگ اپنی مشکلات کی آسانی کے لئے سب سے پہلے تو خود کوشش کرتے ہیں اور اگر ان کی محنت اور کوشش کام نہ کرے تو ذہن وظائف کرنے کی سوچ ویچار کرنے لگتا ہے ۔ اب کچھ افراد کو وظائف میں کامیابی مل جاتی ہے لیکن ذیادہ تر افراد کوبے شمار وظائف کرنے کے باوجود بھی کامیابی حاصل نہیں ہوتی ۔
یعنی ان کی مشکلات وظائف کرنے کے باوجود بھی ان کاپیچھا نہیں چھوڑتی ۔ مشکلات سے نجات حاصل کرنے کے چکر میں لوگ عاملوں کے پاس جاکر بھی اپنا وقت برباد کرتے ہیں لیکن انہیں ڈیپریشن اور ناکامی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایساء کیوں ہوتا ہے کہ فرد کو اس کی مشکل سے نجات کا راستہ کوشش ، محنت اور وظائف کرنے کے باوجود بھی نہیں ملتا ۔
تو ناطرین اس کی بے شمار وجوہات ہیں جن میں اہم وجہ انسان کا اپنا مقدر ہے اور مقدر سے چھیڑ چھاڑ کرنا یا اس کا رخ بدلنا آسان نہیں لیکن یہاں ہر مسلمان کو یہ بات بھی یاد رکھنی چاہیے کہ نادعلی مقدر کا رخ بدلنے اور ناکامی کو کامیابی میں بدلنے کی کمال طاقت رکھتی ہے اور اس بات کی حقیقت کو خیبر کے مقام پر بے شمار مسلمانوں نے دیکھا کہ کیسے چند گھنٹوں میں مسلمانوں کی ناکامی نادعلی کی برکت سے کامیابی میں بدل گئی
یعنی خیبر کے مقام پر 39 دن تک مسلمان جنگ کرتے رہے اور اس دوران بھوک ، پیاس اور بیماری کی وجہ سے مسلمان بے بس ہوگئے لیکن پھر 39 ویں رات آپ سرکار نے دعا نادعلی پڑھی جسکی برکت سے جناب مولا علی شیر خدا نے آنکھوں میں زخم ہونے کے باوجود مسلمانوں کی ناکامی کو نبی پاک کے حکم سے کامیابی میں بدل دیا ۔ ناظرین جنگ سے بڑی کیا مشکل ہو سکتی اور جب جنگ جیسی مشکلات نادعلی کی برکت سے آسان ہو سکتی ہیں تو آپ کی یا ہماری مشکلات کی کوئی بھی عقات نہیں ۔
ناظرین ایسی مشکلات جو مقدر میں لکھ دی گئی ہیں تو نادعلی کی برکات سے اور اللہ کے کرم سے وہ بھی ٹل جاتی ہیں ۔
لہذا اس دعا کو کوئی عام سی دعا سمجھ کر نظرانداز ہرگز نہ کریں یہ دعا مشکلات کی آسانی کا ایک بہت بڑا راز ہے جسے خیبر کے مقام پر ظاہر کیا گیا اور یہ دعا فقیری کے 72 رازوں میں سے ایک اہم راز بھی ہے جس کی مکمل برکات کو کوئی بھی نہیں جان سکتا سوائے اللہ اور پنجتن پاک کے ۔

Mushkil Waqt Ki Dua Benefits

ناظرین مشکلات کئی طرح کی ہوتی ہیں لہذا مشکل جیسی بھی ہے نادعلی کی برکت سے فرد کی سوچ سے بھی پہلے دور جاتی ہے اور یہ کوئی کہنے کی بات نہیں بلکہ 100 فیصد سچ اور کتابوں میں لکھی ہوئی بات ہے ۔ نادعلی شریف کی جن برکات کا ہم نے مشکلات کی آسانی کے حوالے مشاہدہ کیا ان میں چند فضائل درج ذیل ہیں ۔
تنگدستی فرد پر حاوی ایک بہت بڑی مشکل ہے اس کی وجہ انسان کا مقدر اور حاسد ہو سکتے ہیں لہذا نادعلی شریف کی برکت سے تنگدستی کاپتہ بھی نہیں چلتا کہ وہ کہاں سے آئی تھی اور اب کہاں چلی گئی ۔
اسی طرح قرض ، کاروباری ناکامی ، نوکری نہ ہونے کی وجہ سے فرد کو جن مشکلات سے گزرتا پڑتا ہے ان سب کا حل نادعلی شریف ہے ۔
بعض بھائی اور بہنیں شادی اور رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہو جاتےہیں جسکی وجہ سے لوگ طرح طرح کی باتیں بنا کر ان کی پریشانی میں مزید اضافے کی وجہ بن جاتے ہیں ، شادی اور رشتہ کی روکاوٹ بندش اور نظربد کی وجہ سے بھی ہو جاتی ہے ، لہذا وجہ جو بھی ہو صرف نادعلی شریف کا دامن تھام لیں آپ کی مشکل آسان ہو جائے گی ۔
شادی کے بعد ہر بہن اور بھائی کو کچھ مشکلات سے گزرنا ہی پڑتا ہے ۔ ان مشکلات اور پریشانیوں میں شوہر بیوی کے باہمی اختلافات ، نفرت ، غصہ ایک دوسرے کی بات نہ ماننا اور غیر عورتوں کی محبت ہے۔
ان وجوہات کی بنا پر میاں بیوی میں اکثر طلاق ہو جاتی ہے جو کہ ایک شادی شدہ بہن کے لئے بہت بڑی مشکل ہے لہذا نادعلی کی برکت سے شوہر اور بیوی کے درمیان محبت کے سواء کچھ بھی نہیں آتا ۔
بعض بہنوں کے اولاد نہیں ہوتی اور اکثر بہنوں کے لڑکیاں ہی پیدا ہوتی ہیں جن کی وجہ سے سسرال اور شوہر اس بہن جینا دھوبر کر دیتے ہیں لہذا ایسی بہن دعائے نادعلی شریف کا دامن ضرور تھام لے ۔انشاء اللہ اس بہن کو جلد اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل ہو جائے گی ۔
بعض افراد کسی شدید بیماری میں مبتلاء ہو کر پریشان ہو جاتے ہیں کیونکہ ان کے پاس علاج کے لئے وسائل نہیں ہوتے ۔ لہذا دعا نادعلی شریف کو دل سے پڑھ لیں انشاء اللہ آپ کو اس بیماری سے نجات کا راستہ مل جائے گا ۔
اگر آپ کو ہر وقت اپنے دشمنوں سے ڈر لگتا رہتا ہو تو نادعلی پڑھ لیا کریں انشاء اللہ آپ کے تمام دشمن آپ سے ڈرنے لگیں گے ۔
الغرض آپ کی سبھی موجودہ مشکلات اور آنے والی ہر پریشانی اورنا گہانی آفات بلیات کا صرف ایک بہترین توڑدعائے نادعلی شریف کا ورد ہے ، لہذا دعائے نادعلی شریف کا دامن تھام لیں انشاء اللہ مشکلات سے آپ کو نجات بھی ملے گی ، مقدر بھی سنور جائے گا اور اللہ کی ذات آپ کی حفاطت بھی فرمائیں گے ۔

Mushkil Waqt Ki Dua Wazifa

ناظرین آپ کی مشکل کیسی ہی کیوں نہیں آپ دعائے نادعلی شریف کی برکت سے اسے صرف 7 دنوں میں دور کر سکتے ہیں ۔ اور اس سلسلے میں دعائے نادعلی شریف کے وظیفہ کا جو صحیح طریقہ ہمیں سینہ با سینہ حاصل ہوا ہے وہ ہم آپ کے لئے پیش کر رہیں ہیں۔ اس وظیفہ کو آپ مہینہ کے کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں ۔
لہذا آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 12 – 12 مرتبہ درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ اخلاص ،3 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی پنجتنی محبت سے پڑھیں ۔ دعائے نادعلی پنجتنی آپ کی آسانی کے لئے اوپر بیان کر دی گئی ہے ۔جب آپ 70 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ لیں تو اس کے بعد آپ آنکھیں بند کرکے قبلہ رخ ہو کر بیٹھ جائیں اور یہ تصور کریں کہ آپ کے دل کے اوپر جناب مولاعلی شیر خدا کا نام مبارک علی نور سے تحریر ہے ۔
اس تصور مٰیں آپ نے اندازے سے 5 منٹ گزارنے ہیں ۔
اس وظیفہ کو کرنے کے کچھ سیکنڈ میں آپ کا دل بھاری سا ہو جائے گا ، اسکے بعد آپ کا دل کچھ تیزی سے دھڑکنے لگے گا اور بالا آخر آپ کو یوں محسوس ہوگا کہ آپ دل خود بخود علی علی پڑھ رہا ہے ۔ جب یہ پوزیشن آجائے تو آپ نے اپنے دل میں ہوتے ہوئے ذکر کو محبت اور توجہ سے صرف سننا ہے ۔ خود نہیں پڑھنا ۔
اس وظیفہ کو آپ نے اسی طریقہ سے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔
یاد رکھیں کہ ضروری نہیں کہ اس وظیفہ کے دوران آپ کا تصور قائم ہو ، آپ کا تصور قائم ہو یا نہ ہو آپ صرف اپنے پانچ منٹ پورے کریں ،
آپ کا تصور قائم کروانے کے لئے خصوصی دعا کر دی گئی ہے ۔
اس کے علاوہ اس وظیفہ کے دوران فرد کے زہن میں خیلات کا ایک ہجوم بھی اکٹھا ہو جاتا ہے اور اصل میں یہ باطن کی صفائی ہو رہی ہوتی ہے اور صفائی کے دوران اکثرڈسٹ وغیرہ تو سامنے آہی جاتی ہے ۔
لہذا جو بھی ہو آپ کا اس سے مطلب نہیں ، آپ صرف اپنے پانچ منٹ پورے کریں انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کو 7 دن میں وہ حاصل ہو جائے گا جسکا آپ
جسکا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔
یعنی آپ کی ہر مشکل کی آسانی کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
ناظرین اس وظیفہ کے دوران اگر آپ کوباطنی اشارے حاصل ہونے لگ جائیں ، یا آپ کا دل ذکر سے جاری ہو جائے تو یہ آپ کی گڈلک ہے ، لہذا ایسی صورت میں آپ کو چاہئیے کہ آپ دعائے نادعلی پنجتی عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں جو کہ ضروری ہے ۔بعض بھائی یا بہنیں ایساء نہیں کرتے جسکی وجہ سے انہیں وظائف میں کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں ہوتی ۔
اس کے علاوہ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظائف میں کامیابی نہ حاصل ہوتی ہو تو وہ بھی دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھیں ، انشاء اللہ آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی ہی تمام برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔ 

Note:

وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔