صم بکم عمی فھم لا یعقلون سورہ بقرہ کی آیت نمبر 171 کا حصہ ہے۔ یہ آیت مبارکہ زمانہ قدیم سے بہت سے روحانی اور دنیاوی مسائل کے لیے ورد کی جاتی ہے۔ قدیم بزرگوں کے مطابق ان الفاظ میں نجات دینے کی طاقت ہے۔ اب اگر غور کیا جائے کہ انسان کو دنیاوی حوالے سے کن کن چیزوں سے نجات کی ضرورت ہے تو ان میں بیماری، رنج و غم، دشمن، کالا جادو، آفات و بلایات، نظر بد، اور بڑے اثرات ہیں۔ اس لیے بیان کی گئی پریشانیاں ہر انسان کے گرد زندگی بھر گردش کرتی ہیں اور اگر یہ کسی انسان پر حاوی ہو جائیں تو یہ انسان کی زندگی کو عذاب بنا کر اس کے سکون کو ختم کر دیتی ہیں۔ اس لیے ہر قسم کی پریشانی، بیماری، بڑے اثرات، اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہنا ہی کامیابی کی علامت ہے۔ یاد رہے کہ پریشانی، بیماری، بڑے اثرات، اور دشمن سے اگر آپ محفوظ رہیں گے تو ہی آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں حاصل ہوں گی۔ اس لیے زندگی کی ہر پریشانی سے نجات کے لیے بزرگوں نصم بکم عمی کا خاص عمل بیان فرمایا ہے جس سے قدیم زمانے سے لوگ فائدہ اٹھاتے رہے ہیں اور آج بھی بے شمار لوگ صم بکم عمی کا وظیفہ کرتے ہیں اور اس کے عربی تعویز کو بھی اپنے گھر میں رکھتے ہیں۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ‘صم بکم عمی فھم لا یعقلون کا ایک خاص وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کی جان، مال، عزت، اولاد، گھر اور کاروبار ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے اور اگر کوئی آپ کو جادو کے ذریعے نقصان دینے کی کوشش کرے گا تو وہ اس نقصان میں خود ہی مبتلا ہو جائے گا۔ سَمَّعْ بُكْمٌ عُمْيٌ کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے۔”
Summun Bukmun Umyun Ayat Meaning
(یہ) بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں کہ (کچھ) سمجھ ہی نہیں سکتے ﴿۱۷۱﴾
Summun Bukmun Umyun Ayat Number
صم بکم عمی فھم لا یعقلون یہ الفاظ سورہ بقرہ کی ایت 171 کے آخر میں موجود ہیں ۔ سورہ بقرہ قرآنی کی دوسری سورہ مبارکہ ہے جو پارہ نمبر ایک میں ہے ۔
Summun Bukmun Umyun Wazifa
اگر آپ زندگی کی موجودہ اور ہر آنے والی پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو رزق ، کاروبار ، گھر ، عزت ، اولاد ، دشمن یا شوہر کے حوالے سے کبھی کسی پریشانی کا سامنا نہ ہو تو آپ صمٌ بکمٌ عمی فَھُم لاَ یعقلون کا ایک دن کا وظیفہ ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اس وظیفہ کی تمام زندگی برکات حاصل ہوتی رہیں گی ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ تلاوت کریں اور جب آپ سورہ بقرہ کی آیت 171 پر پہچیں تو اس یت مبارکہ میں موجود الفاظ صمٌ بکمٌ عمی فَھُم لاَ یعقلون کو 1000 بار تلاوت کریں اور اسکی بعد آپ سورہ بقرہ کی باقی آیات کو تلاوت کریں ۔یہ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ صمٌ بکمٌ عمی فَھُم لاَ یعقلون ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لیے اس وظیفہ کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا اور آپ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالیں گے اس کام میں موجود روکاوٹیں خود بخود دور ہونا شروع ہو جائیں گی اور اسکے علاوہ بھی آپ کو اس وظیفہ کی ہزاورں برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔ اس وظیفہ کی برکات کو تازندگی جاری رکھنے کے لئے آپ اس ایت مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اس وظیفہ کی حیران کر دینے والی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔ بیان کیا گیا وظیفہ ہر مقصد کے لئے ہے ، بزرگوں نے صم بکم عمی فھم لا یعقلون مزید وظائف بھی بیان فرماے ہیں جو کہ نیچے درج کر دئے گئے ہیں ۔
Summun Bukmun Umyun Dushman k liye
اگر کسی بھائی یا بہن کو کوئی دشمن پریشان کر رہے ہیں تو وہ صم بکم عمی فھم لا یعقلون کو 7 دن تک ورد کریں انشاء اللہ انہیں دشمن سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جاے گی ۔ صم بکم عمی فھم لا یعقلون کا ورد کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ اور 300 مرتبہ صم بکم عمی فھم لا یعقلون ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو ہر قسم کے ظاہری اور باطنی دشمن سے نجات مل جاے گی اور آپ آئندہ زندگی دشمن سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
Summun Bukmun Umyun Paisa Hasil karne k liye
اگر کوئی بھائی یا بہن ذیادہ پیسہ اور دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ صم بکم عمی فھم لا یعقلون کا ورد کرنا افضل ہے ۔ صم بکم عمی فھم لا یعقلون کی برکت سے آپ کو ایک مہینے میں پیسہ اور دولت حاصل ہونے کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ پیسہ اور دولت حاصل کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ مزمل اور 300 مرتبہ صم بکم عمی فھم لا یعقلون ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں اللہ کی ذات آپ کے لئے غیبی دروازے کھول دیں گی جس کی وجہ سے آپ کو ہر طرف سے وافر رزق ، دولت اور پیسہ حاصل ہونے لگے گا ۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اور بے شمار افراد نے اس کی برکت سے بے حساب رزق حاصل کیا ۔
Summun Bukmun Umyun Shohar ke liye
اگر کوئی بہن ہمیشہ کے لئے اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے صم بکم عمی فھم لا یعقلون کا ورد اس کے لئے افضل ہے ۔ صم بکم عمی فھم لا یعقلون کی برکت سے 7 دن میں بیوی کو اس کے شوہر کی محبت حاصل ہو جاتی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 12-12 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ جمعہ اور 300 مرتبہ صم بکم عمی فھم لا یعقلون ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے آپ کو آپ کے شوہر کی محبت حاصل ہو جاے گی ۔ یہ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ کا شوہر آپ کی ہر بات مانے گا اور اگر اس پر کسی عورت نے کلا جادو کیا ہوگا تو وہ اثرات بھی ختم ہو جائیں گے۔
Summun Bukmun Umyun Shadi k liye
شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی کا خاتمہ کرنے کے لئے صم بکم عمی فھم لا یعقلون کا ورد کرنا افضل ہے ۔ اگر کسی بھائی یا بہن کی شادی میں روکاوٹ ہے تو اس روکاوٹ کو صم بکم عمی فھم لا یعقلون کی برکت سے آپ 7 دن میں دور کر سکتے ہیں ۔ لہذا آپ جمعرات کے روز فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف کریں اور درمیان میں آپ 41 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 400 مرتبہ صم بکم عمی فھم لا یعقلون ورد کریں یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی اور آپ کی شادی بھی جلد ہو جاے گی، اس کے علاوہ آپ کی شادی کی بعد کی زندگی میں خیروبرکت اور خوشحالی بھی ہمیشہ قائم رہے گی ۔
Summun Bukmun Umyun Job ke liye
اگر آپ کے پاس جاب نہیں تو آپ صم بکم عمی فھم لا یعقلون کا ورد کے زریعے 7 دن سے پہلے جاب حاصل کر سکتے ہیں ۔ لہذا جلد جاب حاصل کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 10-10 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ3 مرتبہ سورہ مزمل اور 300 مرتبہ صم بکم عمی فھم لا یعقلون ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہو جاے گی اس قرآنی عمل کی برکت سے آپ کو جاب میں ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہوگی اور آپ کی سیلری میں بھی اضافہ ہونے لگے گا ۔
Summun Bukmun Umyun Mohabbat k liye
معاشرے ، آفس اور فیملی میں عزت اور محبت حاصل کرنے کے لئے صم بکم عمی فھم لا یعقلون کا ورد کرنا افضل ہے ۔ صم بکم عمی فھم لا یعقلون کی برکت سے آپ کسی مخصوص شخص کی محبت بھی جلد حاصل کر سکتے ہیں ۔ محبت حاصل کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ صم بکم عمی فھم لا یعقلون ورد کریں ۔ یہ عمل اگر آپ ہمیشہ جاری رکھیں تو آپ کے لئے بہتر ہے ۔ اگر آپ یہ عمل ہمیشہ جاری نہ رکھ سکیں تو 7 دن تک یہ عمل ضرور کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی ہر شخص کے دل میں آپ کی عزت اور محبت پیدا ہونے لگے گی ۔یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ جس شخص سے چند منٹ بات کریں گے وہ آپ کی محبت میں مبتلا ء ہو جاے گا ۔
Summun Bukmun Umyun Hifazat k liye
دنیا میں موجود ہر شخص کے گرد خطرات موجود ہیں ۔ ہر شخص کو حادثات ، بیماری ، نظربد ، کالا جادو ، جنات اور شیطان سے ہر وقت خطرہ لاحق رہتا ہے اس لئے ہر شخص کو روحانی حفاظت کی ضرورت ہے اور روحانی حفاظت کے لئے بہترین ورد صم بکم عمی فھم لا یعقلون ہے ۔ لہذا جو بھائی یا بہن سونے سے پہلے 10 مرتبہ صم بکم عمی فھم لا یعقلون ورد کرنے کی عادت ڈال لیتے ہیں وہ ہمیشہ حفاظت میں رہتے ہیں ۔
Summun Bukmun Umyun Achi Kismat k liye
بعض افراد زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے شدید محنت کرتے ہیں لیکن پھر بھی انہیں ناکامی کا سامنا ہوتا ہے ۔ ایسے افراد کو محبت کے بدلے نفرت اور قربانی کے بدلے بدنامی کا سامنا ہوتا ہے ۔ یہ سب بری تقدیر کی وجہ سے ہے اور بری تقدیر کی وجہ نظربد ہو سکتی ہے ۔ لہذا اگر آپ بری تقدیر اور زندگی کی ہر ناکامی سے بچنا چاہتے ہیں تو آپ فجر کی نماز کے بعد 10 بار درود ابراہیم اور 10 مرتبہ صم بکم عمی فھم لا یعقلون ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ چند دن میں آپ کو ہر کام میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کئے گئے وظائف میں سے کوئی وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعدصم بکم عمی فھم لا یعقلون کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو پہلے بیان کئے گئے تمام وظائف کی روحانی برکات حاصل ہونے لگیں گی ۔ یہ نقش بے حد مجرب اور کراماتی روحانی اثرات کا حامل ہے ۔اس نقش کی برکت سے آپ کے لئے غیبی مدد جاری ہو جاے گی اور آپ کو تمام زندگی ہر کام میں اللہ کی غیبی مدد حاصل ہوتی رہے گی ۔یہ نقش اپنے پاس رکھنے کے بعد آپ کو تمام زندگی مشکالات کی آسانی کے لئے کوئی دوسرا روحانی عمل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں
Note:
وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔
