مشکلات ہر فرد کی زندگی میں آتی ہیں۔ بہت سے افراد کی زندگی میں موجود پریشانیاں خود بہ خود دور ہوجاتی ہیں، لیکن بہت سے افراد ایسے ہوتے ہیں جو کہ بے حد کوشش اور محنت کرنے کے باوجود اپنی پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھڑا پاتے۔ ایسے افراد کی زندگیوں میں پریشانیاں بسیڑہ کر کے بیٹھ جاتی ہیں۔ بعض افراد کی زندگی سے وقت پر پریشانیاں دور ہو ہی جاتی ہیں، لیکن بعض افراد کی بری قسمت ان کی پریشانیوں کو ان سے دور نہیں جانے دیتی، اور ایک کے بعد دوسری اور دوسری کے بعد تیسری پریشانی ان کے سامنے آتی ہی رہتی ہیں۔ لہذا اگر کوئی شخص بری قسمت کا شکار ہوچکا ہے تو اس سے نجات کے لیے سورۃ البقرہ ایک عظیم سورۂ مبارک ہے۔ یاد رہے کہ سورۃ البقرہ ایسی بیماریوں اور ایسی مشکلات کا حل ہے جو فرد کے لیے ناسور بن جاتی ہیں۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورۃ البقرہ کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو موجودہ اور ہر آنے والی پریشانی سے نجات عطا فرمائیں گی، اور آپ کی زندگی میں سورۃ البقرہ کی برکت سے ایسی خیر و برکت آنے لگی گی جس کی وجہ سے خوشحالی اور اچھی تقدیر ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گی۔ سورۃ البقرہ کا وظیفہ کی اُردو تفصیل نیچے درج ہے۔
Surah Baqarah for Problems
پرابلم ہر فرد کی زندگی میں آتی ہیں ۔ بہت سے افراد کی زندگی میں موجود پریشانیاں خود بخود دور ہو جاتی ہیں لیکن بہت سے افراد ایسے ہوتے ہیں جو کہ بے حد کوشش اور محنت کرنے کے باوجود اپنی پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھڑا پاتے ۔ ایسے افراد کی زندگیوں میں پریشانیاں بسیرہ کرکے بیٹھ جاتی ہیں ۔ بعض افراد کی زندگی کی وقت پریشانیاں دور ہو ہی جاتی ہیں لیکن بعض افراد کی بری قسمت ان کی پریشانیوں کو ان سے دور نہیں جانے دیتی اور ایک کے بعد دوسری اور دوسری کے بعد تیسری پریشانی ان کے سامنے آتی ہی رہتی ہیں ۔ لہذا اگر کوئی شخص بری قسمت کا شکار ہو جکا ہے تو اس سے نجات کے لئے سورہ بقرہ ایک عظیم سورہ مبارکہ ہے ۔ یاد رہے کہ سورہ بقرہ ایسی بیماریوں اور ایسی مشکلات کا حل ہے جو فرد کے لئے ناسور بن جاتی ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ بقرہ کا ایک ایساء وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو موجودہ اور ہر آنے والی پریشانی سے نجات عطا فرمائیں گے اور آپ کی زندگی میں سورہ بقرہ کی برکت سے ایسی خیروبرکت آنے لگی گی جس کی وجہ سے خوشحالی اور اچھی تقدیر ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گے ۔ سورہ بقرہ کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Baqarah for Problems
سورہ بقرہ کا وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے اور اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے آپ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ یہ نقش تحریر کرنے کا کام آپ جمعرات کو کرلیں تو بہتر ہے ۔ لہذا جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد آپ نے اول وآخر 10-10 مرتبہ درود پاک پڑھنا اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ ورد کریں اور اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ اگر 7 دن میں آپ کی موجودہ پریشانی دور نہ ہوتو آپ اس وظیفہ کو 14 دن تک جاری رکھیں ۔ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ سورہ بقرہ کی کم ازکم 50 آیات ضرور تلاوت کر لیا کرنا ۔ انشاء اللہ آپ کو موجودہ پریشانیوں سے بھی نجات حاصل ہو جاے گی اور آئندہ زندگی بھی آپ پریشانیوں سے محفوظ رہیں گے ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
