Surah Baqarah ayat 137 mein mujood Dua mubarakah فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم ka Wazifa Allah ki bargah se Hajat hasil karne ke liye aur mushkilat ki asani ke liye be had mujarrab mana jata hai. Yeh Dua Mubarakah ghar mein khair O barkat aur aman sukoon lane ke liye behtareen maani jati hai. Is ke ilawa yeh Dua Mubarakah shohar aur biwi mein be tahasha mohabbat paida karti hai. Is ke ilawa is Dua Mubarakah ka wird karne ki wajah se fard ko be hisab rizq, dolat aur paisa har taraf se hasil hona shuru ho jata hai. Lehaza agar koi bhai ya behan ghar, rizq aur zindagi mein sukoon aur khair O barkat lana chahte hain to is ke liye aap Surah Baqarah ki Ayat 137 ka Wazifa sirf 7 din kar lein. InshaAllah jo kaha gaya hai woh sab aap ko bohat jald hasil ho jayega. Surah Baqarah Ayat 137 ka Wazifa ki Urdu tafseel neechay darj hai.

Surah Baqarah Ayat 137 Wazifa In Urdu

سورہ بقرہ آیت 137 میں موجود دعا مبارکہ فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم کا وظیفہ اللہ کی بارگاہ سے حاجات حاصل کرنے کے لئے اور مشکلات کی آسانی کے لئے بے حد مجرب مانا جاتا ہے ۔ یہ دعا مبارکہ گھر میں خیروبرکت اور امن سکون لانے کے لئے بہترین مانی جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ یہ دعا مبارکہ شوہر اور بیوی میں بے تحاشا محبت پیدا کردیتی ہے اس کے علاوہ اس دعا مبارکہ کا ورد کرنے کی وجہ سے فرد کو بے حساب رزق ، دولت اور پیسہ ہر طرف سے حاصل ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن گھر ، رزق اور زندگی میں سکون اور خیروبرکت لانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ سورہ بقرہ کی آیت 137 کا وظیفہ صرف 7 دن کرلیں ۔ انشاء اللہ جو کہا گیا ہے وہ سب آپ کو بہت جلد حاصل ہو جاے گا ۔ سورہ بقرہ آیت 137 کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Baqarah Ayat 137 Wazifa

surah-baqarah-ayat-137-arabic

سورہ بقرہ آیت 137 اصل میں ایک دعا ہے ۔ جس میں اللہ کے تین نام اللہ ، سمیع اور علیم ہیں ۔اللہ کے یہ تین نام دعا کے قبولیت کے حوالے سے بے حد افصل مانے جاتے ہیں ۔ اس آیت مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1000 مرتبہ دعا مبارکہ فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری ر کھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے جسکی وجہ سے آپ کو زندگی کے ہر میدان اورامتحان میں کامیابیاں حاصل ہونے لگیں گے ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی تقدیر اچھی ہو جائے گی جس کی وجہ سے آپ کو خیروبرکت ، رزق اور پیسہ حاصل ہونے لگے گا ۔ آپ کے گھر میں امن پیدا ہو جائے گا اور شوہر اپنی بیوی سے محبت بھی کرنے لگے گا ۔ اس کے علاوہ آپ جس خاص مقصد کے لئے وظیفہ کر رہے ہوں گے وہ مقصد بھی جلد ہی آپ کو حاصل ہو جائے گا ۔ لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں اور وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو اس دعا مبارکہ کی روحانی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support