القادر اللہ کا صفاتی نام ہے جس کا مطلب قدرت والا کے ہیں ۔ القادر کا مفہوم توحید ہے یعنی اللہ کی ذات ہی ہر چیز پر قادر ہے اور کوئی بھی کام ایساء نہیں جو کہ اللہ کی قدرت سے باہر ہو ۔ اللہ ہی کے قبضہ قدرت میں ہر چیز ہے ۔ وہ جو چاہے کر سکتا ہے ۔ جب ہمارا دل اس بات کو تسلیم کر لیتا ہے کہ اللہ ہی قادر مطلق ہے تو اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ ہماری مشکلات کا حل بھی اللہ کے سوا کوئی نہیں کر سکتا ۔ لہذ جس انسان کا دل ظاہری اور باطنی اعتبار سے اللہ کو قادر مطلق مان لیتا ہے تو اللہ کی ذات اس فرد کی مشکلات اور پریشانیوں کو بغیر کہے دور فرما دیتے ہیں ۔ لہذا ہم نے اس پوسٹ میں آپ کو اللہ کے صفاتی نام القادر کا ایک ایساء ہی وظیفہ بتایا ہے جس کی برکت سے آپ کو آپ کی مشکلات کا حل جلد ہی غیب سے حاصل ہو جائے گا ۔
Ya Qadiru in Arabic
Ya Qadiru Ka Tarjuma
“اے بڑی قدرت والے (اللہ)!”
Ya Qadiru Ka Wazifa
یا قادرُ اللہ سبحان و تعالیٰ کا بہت خوبصورت نام ہے۔ جس کے معنی بڑا قدرت والا ہے۔ ہر انسان اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ اللہ کی ذات دنیا کے نظام کو چلا رہی ہے۔ دنیا کی ہر چیز حتی کے ذرے ذرے پر اللہ کی ذات قدرت رکھتی ہے۔ جب چاہے جہاں چاہے تبدیلی کر سکتی ہے۔ یا قادرُ اللہ کا ایسا نام ہے جس کے ورد کے ذریعے انسان اپنی قسمت کو سنوار سکتا ہے ۔ اللہ سے فریاد اور التجاء کر کے زندگی میں کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی بگڑی قسمت کو سنوارنا چاہتے ہیں ، پریشانیوں سے نجات چاہتے ہیں اور زندگی میں کامیابی چاہتے ہیں تو انھیں چاہیے کہ وہ یا قادر کا ذکر بہت محبت کے ساتھ کریں۔ القادر کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ بعد نماز عشاء اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ 1000 بار یا قادر کا بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ ذکر کریں اور اس عمل کو گیارہ دن تک جاری رکھیں۔ انشاء اللہ آپ کی جو بھی پریشانی ہو گی وہ گیارہ دن میں دور ہو جائے گی اسکے علاوہ آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ بھی پوری ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 بار دورد ابراہیمی اور 100 بار یا قادرُ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ انشاء اللہ آپ کی زندگی سنور جائے گی۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں۔ تو انھیں چاہیے وہ یا قادر بمعہ بسم اللہ شریف مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھیں۔ انشا اللہ آپ کو اس نقش کے وہی فوائد حاصل ہوں گے ۔ جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کے ہیں۔
Ya Qadiru Wazifa Benefits
اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ پر یقین مضبوط ہوتا ہے۔ یہ وظیفہ مشکل کاموں کو آسان کرتا ہے۔ یہ پریشانیوں سے نجات دلاتا ہے۔ یہ رزق میں کشادگی لاتا ہے۔ یہ بیماری سے شفا دیتا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی قُدرت پر یقین بڑھاتا ہے۔ یہ ہر حاجت کو پورا کرتا ہے۔ یہ دُشمن کے شر سے بچاتا ہے۔ یہ گناہوں کی معافی کا ذریعہ ہے۔ یہ اولاد کی نعمت دلاتا ہے۔ یہ روحانی سکون عطا کرتا ہے۔ یہ قرض سے نجات دلاتا ہے۔ یہ ہر خطرے سے محفوظ رکھتا ہے۔ یہ دلوں میں محبت پیدا کرتا ہے۔ یہ دعا کو قبول کرتا ہے۔ یہ تعلیم میں کامیابی دیتا ہے۔ یہ روزگار کے مسائل حل کرتا ہے۔ یہ شادی میں رکاوٹیں دور کرتا ہے۔ یہ سفر میں حفاظت کرتا ہے۔ یہ گھر میں سکون و امن لاتا ہے۔ یہ ذہنی پریشانی دور کرتا ہے۔ یہ کامیابی کے دروازے کھولتا ہے۔ یہ عمل میں برکت لاتا ہے۔ یہ بُری نظر اور جادو سے بچاتا ہے۔ یہ نیک اولاد کی تربیت میں مدد دیتا ہے۔ یہ رشتوں میں محبت بڑھاتا ہے۔ یہ ملازمت میں ترقی دیتا ہے۔ یہ کاروبار میں برکت لاتا ہے۔ یہ صحت کو بہتر بناتا ہے۔ یہ ہر مصیبت سے نجات دلاتا ہے۔ یہ دلوں کی سختی دور کرتا ہے۔ یہ نعمتوں میں اضافہ کرتا ہے۔ یہ قوت فیصلہ بڑھاتا ہے۔ یہ نیک کاموں میں کامیابی دیتا ہے۔ یہ ذکر الٰہی کی لذت عطا کرتا ہے۔ یہ توکل میں اضافہ کرتا ہے۔ یہ گھر میں خیر و برکت لاتا ہے۔ یہ ہر مقصد میں برکت دیتا ہے۔ یہ نعمتوں میں اضافہ کرتا ہے۔ یہ دولت کی کمی دور کرتا ہے۔ یہ اولاد کی نافرمانی ختم کرتا ہے۔ یہ شوہر کی محبت حاصل کرتا ہے۔ یہ بیوی کی نافرمانی ختم کرتا ہے۔ یہ سسرالی جھگڑے ختم کرتا ہے۔ یہ عدالتی مقدمات میں کامیابی دیتا ہے۔ یہ ہر مقصد میں کامیابی دیتا ہے۔ یہ ہر دکھ کو دور کرتا ہے۔ یہ روحانی طاقت بڑھاتا ہے۔ یہ آخرت میں نجات کا ذریعہ ہے۔ یہ اللہ کی خاص رحمت کا سبب ہے۔ یہ ہمیشہ اللہ کی مددگاری کا سبب بنتا ہے۔
Note:
وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔
