اس پوسٹ میں آپ کو سورہ فاتحہ کا کے ایسے وظائف حاصل ہوں گی جن کی وجہ سے آپ کو سخت سے سخت پریشانی سے 7 دن میں نجات حاصل ہو جاے گی ، اس کے علاوہ اس پوسٹ میں زندگی میں پریشانی داخل ہونے کی اصل وجوہات بھی بتائی گئی ہیں ۔
سورہ فاتحہ قرآن کی عظمت والی پہلی سورہ مبارکہ ہے جو کہ قرآن کے پہلے پارہ میں ہے ۔ اسلام سے پہلے بہت سی امتوں پر کسی نہ کسی گناہ کی وجہ سے اللہ کا عذاب نازل ہوا تھا لیکن سورہ فاتحہ کی وجہ سے امت محمدی دنیاوی عذاب سے محفوظ ہے ۔ سورہ فاتحہ ہر نماز میں پڑھی جاتی ہے اور اس کی 7 آیات ہیں ۔ سورہ فاتحہ مکی سورہ مبارکہ ہے اور یہ ایک عظیم دعا ہے۔سورہ فاتحہ میں ہر مسلمان کی ہر بیماری سے شفاء اور ہر پریشانی کا حل موجود ہے ۔لہذا اس پوست میں آپ کو سورہ فاتحہ کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر پریشانی سے 7 دن سے پہلے نجات حاصل ہو جاے گی ۔لیکن اس سے پہلے آپ کو زندگی میں پریشانی آنے کی اصل وجوہات کا علم ہونا چاہئے ۔
کیونکہ اگر آپ کو پریشانی کی اصل وجہ کا علم ہوگا تو ہی آپ آئندہ زندگی پریشانی سے محفوظ رہ سکیں گے ۔
Surah Fatiha In Arabic
Pareshani ki Wajuhat
ہر فرد زندگی میں کئی بار پریشانیوں کا سامنا کرتا ہے ، پریشانی معمولی بھی ہو سکتی ہے اور شدید بھی ہو سکتی ہے ۔ معمولی پریشانی سے فرد کو چند دن میں خود بخود نجات مل جاتی ہے لیکن غیر معمولی پریشانی تمام زندگی فرد کا پیچھا نہیں چھوڑتی بلکہ ایسی پریشانیاں شکل بدل کر انسانی زندگی میں بار بار داخل ہوتی ہیں اس کے علاوہ ایسی غیر معمولی پریشانیوں کی وجہ سے بعض اوقات بعض افراد اپنے آپ کو شدید نقصان بھی دے دیتے ہیں ۔
یاد رہے کہ غیر معمولی پریشانیاں 4 جوہات کی بنا پر فرد کی زندگی میں داخل ہوتی ہیں ۔ یہ چار وجوہات درج ذیل ہو سکتی ہیں
نظربد
کالا جادو
بری تقدیر
برے اعمال
یاد رہے کہ فرد کی ہر پریشانی کے پیچھے بیان کی گئی 4 وجوہات میں سے کوئی ایک ہوتی ہے ۔ان وجوہات کو انسانی عقل تسلیم نہیں کرتی اس لئے عام طور پر پریشانی میں مبتلاء افراد کو پریشانی سے نجات نہیں ملتی ۔ لیکن بیان کی گئی بات سچ ہے اور اس سچ کی حقیقت آپ کو آج سمجھ میں آئے یا کل یہ الگ بات ہے ۔
لیکن بیان کی گئی 4 وجوہات کو دور کرنے کا راز سورہ فاتحہ میں ہے ۔ سورہ فاتحہ بہترین روحانی حفاظت اور شفاء ہے ، لہذا سورہ فاتحہ کی وجہ سے فرد کو کالا جادو اور نظربد سے شفاء مل جاتی ہے اور فرد آئندہ زندگی نظربد اور کالا جادو سے محفوظ بھی رہتا ہے ۔
سورہ فاتحہ کی وجہ سے فرد کو بری تقدیر سے نجات مل جاتی ہے اور فرد کی قسمت اس کی سوچ سے بھی ذیادہ بہتر ہو جاتی ہے اور اچھی تقدیر کی وجہ سے فرد کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ، پیسہ ، عزت اور محبت حاصل ہونے لگتی ہے ۔
انسان کی پریشانی کی سب سے بڑی وجہ انسان کے برے اعمال ہیں ۔ جبکہ سورہ فاتحہ کی برکت سے فرد کو برائی سے نفرت ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے فرد کی زندگی میں سکون اور خیروبرکت آجاتی ہے اور اسی وجہ سے فرد کو اس کی موجود اور آنے والی ہر پریشانی سے نجات مل جاتی ہے ۔
Surah Fatiha for Problems Urdu
سورہ فاتحہ کی روحانی برکات حاصل کرنے کے بعد فرد اپنی ہر موجودہ اور ہر آنے والی پریشانی سے 7 دن سے پہلے نجات حاصل کر سکتاہے ۔ لہذا اس مقصد کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درو د شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 100 مرتبہ سورہ فاتحہ تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو آپ کی ہر پریشانی سے نجات حاصل ہوجاے گی اور آئندہ زندگی آپ ہر پریشانی سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
بیان کیا گیا وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 21 مرتبہ سورہ فاتحہ ورد کرنے کی عادت بنا لیں تاکہ آپ کو دوبارہ پریشانی کا سامنا نہ ہو ۔
Surah Fatiha for Money Problems Urdu
پیسہ ہر فرد کی ضرورت ہے اور ہر فرد تمام زندگی پیسہ حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔ پیسے کی وجہ سے انسان کی زندگی کی ضرورتیں پوری ہوتی ہیں ہر فرد کی زندگی کی سب سے بڑی ضرورت پیسہ ہی ہے ۔ دنیا میں بے شمار لوگ ایسے موجود ہیں جن کو کم محنت میں بہت ذہادہ پیسہ حاصل ہوجاتا ہے ، جبکہ بے شمار لوگ ایسے بھی ہیں جو پیسہ حاصل کرنے کے لئے دن رات شدید محنت کرتے ہیں ، لیکن اس کے باوجود ان کو دو وقت کا کھانا بھی حاصل نہیں ہوتا ۔
یاد رہے کہ فیملی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے پیسہ ضروری ہے اور ذیادہ پیسہ صرف ان افراد کو حاصل ہوتا ہے جن کی قسمت اچھی ہوتی ہے جبکہ اچھی قسمت اچھے اعمال اور دعا کی وجہ سے فرد کو حاصل ہوتی ہے اور دعاوں میں سورہ فاتحہ اچھی قسمت اور ذیادہ پیسہ حاصل کرنے کے لئے بہترین روحانی برکات کی حامل ہے ۔ لہذا ذیادہ پیسہ بہت جلد حاصل کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 313 مرتبہ سورہ فاتحہ تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 7 مرتبہ سورہ فاتحہ تلاوت کرنے کی عادت بنا لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو ذیادہ پیسہ حاصل ہونے لگے گا ۔
Surah Fatiha for Marriage Problems Urdu
اکثر نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کو شادی میں روکاوٹوں کاسامنا کرنا پڑتا ہے ۔ شادی میں روکاوٹ لڑکیوں کے لئے ذیادہ پریشانی کی وجہ بنتی ہے ۔ اسکے علاوہ اگر کوئی پسند سے شادی کرنا چاہتا ہے تو اس کی وجہ سے بعض افراد کو پریشانیوں کے طوفانوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ بعض اوقات معمولی باتوں کی بنا پر فرد کو شادی میں شدید روکاوٹوں اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ فرد کی پریشانیاں کم ہونے کی بجاے ذیادہ ہونے لگتے ہیں ۔
یاد رہے کہ فرد کی شادی میں روکاوٹ کی سب سے بڑی وجہ نظربد ہے ۔لہذا نظربد کی وجہ سے فرد کو شادی میں شدید روکاوٹوں اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا جب تک فرد کو نظربد سے نجات حاصل نہیں ہوتی اس کو شادی کی روکاوٹوں کا سامنا رہتا ہے ۔ لہذا اگر آپ اپنی شادی کی پریشانیوں کو 7 دن میں دور کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ سورہ فاتحہ کا وظیفہ 7 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو شادی کی ہر پرابلم سے 7 دن میں نجات حاصل ہوجاے گی ۔
سورہ فاتحہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ فاتحہ تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر یہ عمل بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔
Surah Fatiha for Wealth And Success Urdu
دنیا میں کامیابی اور دولت حاصل کرنے کا راز یہ ہے کہ فرد بھوکوں کو کھانا خیرات کرنے کی عادت بناے ۔ مستحق کو کھانا کھلانے کی وجہ سے فرد کی قسمت اچھی ہو جاتی ہے اور اچھی قسمت کی وجہ سے فرد کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی اور دولت حاصل ہونے لگ جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ ہم جو کماتے ہیں ان میں مساکین کا بھی حق ہے ۔ لیکن جب ہم مستحق کا حق غیر مستحق کو ادا کردیتے ہیں تو اس کی وجہ سے ہماری زندگی میں نحوست آتی ہے ۔
اسکے علاوہ غیر مستحق کو خیرات دینے کی وجہ سے معاشرے میں بھیکاریوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے اور لوگ محنت کرنے کی بجاے بھیک مانگنے کو ترجیح دینا شروع کردیتے ہیں ۔
لہذا دولت اور کامیابی حاصل کرنے کا پہلا راز مساکین کو کھانا کھلانا ہے اور اگر کسی فرد کو مستحق فرد نہ ملے تو وہ سورہ فاتحہ کی روحانی برکات کے زریعے دولت اور زندگی میں کامیابی حاصل کرسکتا ہے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن دولت اور کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہر نماز کے بعد 7 مرتبہ سورہ فاتحہ ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو دولت اور زندگی میں کامیابی عطا فرمادیں گے ۔
Surah Fatiha for Wishes Urdu
خواہشات ہر انسان کے دل میں پیدا ہوتی ہیں اور ہر انسان جلد از جلد اپنی خواہشات کو حاصل کرنا چاہتا ہے ۔ لیکن بعض افراد کو شدید محنت اور کوشش کے باوجود ان کی خواہشات حاصل نہیں ہوتی ، بعض افراد اپنی معمولی خواہشات کو حاصل کرنے کے لئے تمام زندگی محنت کرتے ہیں ، لیکن ان کو بدنامی ، ناکامی اور رسوائی کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔ یاد رہے کہ خواہشات حاصل ہونے کا دارومدار اچھی قسمت پر ہوتا ہے اور اچھی قسمت دعا کے زریعے حاصل کی جا سکتی ہے ۔ اور قسمت اچھی کرنے کے لئے بہترین دعا سورہ فاتحہ ہے ۔ لہذا جو شخص ہر نماز کے بعد 4 مرتبہ سورہ فاتحہ اور ایک مرتبہ ایت الکرسی ورد کرنے کی عادت بنا لیتا ہے تو اس کو اس کی ہر خواہش چند دنوں میں حاصل ہوجاتی ہے ۔
Note:
وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔
