آپ کی زندگی میں شادی کے لئے مناسب شخص مناسب وقت میں آنے والا ہے یا نہیں اس حوالے سے کائنات کا روحانی نظام آپ روحانی اشاروں کے زریعے آگاہ کرتا ہے ۔ہر شخص کی روحانی طبیعت چونکہ دوسرئے سے مختلف ہوتی ہے ، لہذا ہر شخص کو روحانیت مخلتف انداز سے اس کے اچھے ی برئے وقت یا فیصلوں کے بارئے میں آگاہی دیتی ہے ۔ ہم نے آپ کے نام اور روحانی طبیعت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ایسی روحانی ایپ بنائی ہے جس کے زریعے آپ شادی کے حوالے سے اپنے اچھے یا برئے وقت یا فیصلوں کے بارئے میں جان کر اپنی زندگی کو کامیاب اور بہتر بنا سکیں گے ۔
یہ آیپ آپ کو کچھ روحانی قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے وقت کے بارئے میں بھی بتائے گی جو آپ کی شادی کےلئے بہتر ہو سکتے ہیں ۔
یہ ایپ حتمی نتائج فراہم نہیں کرتی لیکن آپ اس کے زریعے ائیڈیا لے سکتے ہیں جو کافی حد تک درست ہوگا ۔

Shadi Time App

Discover spiritual signs for your marriage timing

روحانی مشورہ

شادی کی ہر پریشانی کا حل صحیح وظیفہ کے ذریعے ممکن ہے اس کے لئے آپ شادی وظیفہ ایپ کو وزٹ کریں

شادی وظیفہ