اگر آپ شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی اس پریشانی کا حل سورہ طہ کی آیت 39 میں موجود کلمات “والقیت علیک محبتی منی ولتصنع علی عینی” میں ہے ۔ یہ آیت مبارکہ عربی میں آخر میں درج ہے اور اس آیت مبارکہ کا وظیفہ کرنے سے آپ کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے جلد نجات مل جائے گی ۔ یہ آیت مبارکہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبعیت کے عین مطابق ہے اور اس کی روحانی برکات بھی آپ کے لئے بہت جلد جاری ہو جائیں گی ۔
یاد رہے کہ لڑکیاں بہت جلد نظربد اور حسد کا شکار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی شادی میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے اور بعض اوقات ایسی روکاوٹوں کی وجہ سے لڑکیوں کی شادی کی عمر گزر جاتی ہے جبکہ ذیادہ عمر کی لڑکیوں سے کوئی آسانی سے شادی کرنے کے لئے راضی نہیں ہوتا ۔ آپ کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ جو بھی ہو آپ کو سورہ طہ آیت 39 کا وظیفہ 14 دن تک کرنا چاہئے انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ دور ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونےلگیں گے ۔
وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ “والقیت علیک محتی منی ولتصنع علی عینی” 100 مرتبہ ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں ۔
یاد رہے کہ چھوٹی چھوٹی پریشانیاں ہر فرد کی زندگی میں آتی ہیں اور جو لوگ معمولی پریشانی کو طوفان کی مانند سمجھ کر رونے لگتے ہیں
ایسے لوگوں کی پریشانیاں آسانی سے ختم نہیں ہوتی۔
اس کے علاوہ جن لڑکیوں کو مرغن غذائیں یا فاسٹ فوڈ کھانے کی بہت ذیادہ عادت ہوتی ہے ان وہ جلد پیٹ کی بیماریوں کی شکار ہو کر موٹی ہو جاتی ہے جبکہ موٹی لڑکیوں کو کم لوگ پسند کرتے ہیں ۔
خوشی اور محبت کے ساتھ بیان کیا گیا وظیفہ کریں انشاء اللہ آنے والے وقت کی ہر خوشی جلد ہی آپ کو حاصل ہو جائے گی ۔
SurahTaha Ayat 39 in Arabic
