اگر آپ شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی اس پریشانی کا حل سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ میں ہے ۔سورہ بقرہ کی آخری دو آیات عربی میں آخر میں درج ہیں ان آیات کی فضیلت کے حوالے سے حدیث موجود ہے اور ان آیات کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ 14 دن میں دور ہو سکتی ہے ۔ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبعیت کے مطابق ہے اور ان کی روحانی برکات آپ کے لئے بہت جلد جاری ہوں گی ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
بعض لوگ بے چین طبیعت کے مالک ہوتے ہیں اوروہ بہت ذیادہ سوچتے ہیں لیکن فیملی میں اور کچھ لوگوں کے درمیان ان کی شدید مخالفت کی جاتی ہے اور انہیں زندگی میں کبھی بھی آسانی سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، بیان کی گئی علامات نظربد اور حسد کی ہو سکتی ہیں اور شائد آپ میں بھی ایسی علامات زندگی میں کبھی نہ کبھی ظاہر ہوں ۔
اگر بیان کی گئی علامات آپ پر ظاہر ہیں تو آپ کو شادی میں سخت رکاوٹ کا سامنا ہو سکتا ہے جبکہ ان روکاوٹوں مقابلہ آپ صرف سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ کے زریعے ہی کر سکیں گے جو کہ ہم نے آپ کو پہلے بتا دیا ہے ۔
SurahBaqarah in Arabic
