Rabbi Inni Lima Anzalta Dua Mubarakah 100 martaba wird karne ki be shumar barkat hain. Yeh Dua Mubarakah Surah Qasas ki ayat 24 hai, jo Rabbi Inni Lima Anzalta Ilayya Min Khairin Faqir hai. Is post mein hum Rabbi Inni Lima Anzalta ke fawaid aap ko batayenge. Agar koi bhai ya behan is Dua Mubarakah ko 100 martaba rozana wird karne ki niyat kar lete hain to unhein is Dua Mubarakah ka Wazifa karne ki zaroorat nahi. Lehaza Rabbi Inni Lima Anzalta Ki jo barkat aap ko hasil ho sakti hain woh neechay darj hain.

Rabbi Inni Lima Anzalta 100 Times Benefits In Urdu

ربی انی لما انزلت دعا مبارکہ 100 مرتبہ ورد کرنے کی بے شمار برکات ہیں ۔ یہ دعا مبارکہ سورہ قصص کی آیت 24 ہےجو کہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم ربی انی لما انزلت کے فوائد آپ کو بتائیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اس دعا مبارکہ کو 100 مرتبہ روزانہ ورد کرنے کی نیت کر لیتے ہیں تو انہیں اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں ۔لہذا ربی انی لما انزلت کو جو برکات آپ کو حاصل ہو سکتی ہیں وہ نیچے درج ہیں۔

Rabbi Inni Lima Anzalta 100 Times Benefits

جس دن آپ ربی انی لما انزلت کا ورد شروع کریں تو اس دن آپ اپنی استطاعت کے مطابق کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلادیں تاکہ آپ پر اس دعا مبارکہ کی روحانی برکات کا ظہور جلد ہو جائے ۔ اس کے بعد آپ کو ایک وقت مقرر کر کے روزانہ اسی وقت اس دعا مبارکہ کو 100 مرتبہ ورد کرنا ہے۔ لیکن یہ دعا مبارکہ پڑھنے سے پہلے اور بعد میں 3 -3 مرتبہ درود پاک ضرور پڑھیں ۔ اس دعا مبارکہ کو ودر کرنے کا بہترین وقت فجر یا عشاء کا ہے لیکن اگر کسی دن آپ سے وقت کی پابندی نہ ہو سکے تو کوئی ہرج نہیں ۔ اس کے علاوہ اگر کسی مجبوری کی بنا پر آپ یہ دعا مبارکہ نہ پڑھ سکیں تو بھی ہرج نہیں ۔ انشاء اللہ چند دن یہ دعا مبارکہ ورد کرنے کی برکت سے آپ کو رزق کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی اور زندگی میں آپ کو رزق کی تنگی کا سامنا نہیں ہوگا ۔ بیٹیوں کو ان کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا اور ان کا نکاح بھی جلد ہو گا اور ان کی شادی کے بعد کی زندگی میں خیروبرکت ہمیشہ قائم رہے گی ۔جن بہنوں کا شوہر ان سے ناراض ہے تو شوہر کی ناراضگی ، غصہ اور نفرت شدید محبت میں بدل جائے گی ۔ بےاولاد بہنوں کو اولاد نرینہ حاصل ہو جائے گی ۔ کاروبار ترقی کرنے لگے گا اور آپ کو آپ کی ہر جائز حاجت ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔ ربی انی لما انزلت کی مزید برکات اور فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support