Is post mein hum dua mubarak “Rabbi inni lima anzalta ilayya min khairin faqeer” ka shaan nazool, wazifa, aur Rabbi inni lima anzalta ilayya min khairin faqeer ki rohani barkat aap ko batayenge. Ayat mubarak “Rabbi inni lima anzalta ilayya min khairin faqeer” Quran ki Surah Qasas ki Ayat 24 hai jis ke fazail ke hawale se Site www.naadeali.com mein article maujood hai. Lekin is post mein hum kuch naya aap se share karenge. “Rabbi inni lima anzalta ilayya min khairin faqeer” Hazrat Musa (AS) ki dua hai. Is dua ke peechay ki kahani yeh hai ke jab Hazrat Musa (AS) Firaun ke zulm se tang aakar Sahraye Sina mein aaye,to wahaan aap ne dekha ke ek kunway se 2 ladkiyon ko apne bakriyon ko pani pilane mein mushkil aa rahi thi. Is liye Janab Musa (AS) ne un ladkiyon ki madad ki. Is ke baad aap ek darakht ke saaye ke neeche baith gaye aur Allah ki bargah mein yeh dua ki: “Rabbi inni lima anzalta ilayya min khairin faqeer.” Yehi dua mubarak hamara aaj ka mawdu hai aur yeh Surah Qasas ki Ayat 24 hai. Is liye is post mein hum is ayat mubarak ki Arabic, is ka tarjuma, is ayat mubarak ka mafhoom, wazifa aur is wazifa ke faiday aap ko batayenge.

Rabbi Inni Lima Anzalta Ilayya Min Khairin Faqir Urdu

اس پوسٹ میں ہم دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا شان نزول، وظیفہ اور ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کی روحانی برکات آپ کو بتائیں گے ۔ آیت مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر قرآن کی سورہ قصص کی ایت 24 ہے جس کے فضائل کے حوالے سے سائٹ نادعلی میں آرٹیکل موجود ہے ۔ لیکن اس پوسٹ میں ہم کچھ نیا آپ سے شئیر کریں گے ۔ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر حضرت موسی علیہ سلام کی دعا ہے ۔ اس دعا کے پیچھے کی کہانی یہ ہے کہ جب حضرت موسی علیہ سلام فرعوں کے ظلم سے تنگ آکر صحراے سینا میں آے۔ وہاں آپ نے دیکھا کہ ایک کنویں سے دو لڑکیوں کو اپنے بکریوں کو پانی پلانے میں مشکل پیش آرہی تھی ۔لہذا جناب موسی علیہ سلام نے ان لڑکیوں کی مدد کی ۔ اس کے بعد آپ ایک درخت کے ساے کے نیچے بیٹھ گئے اور اللہ کی بارگاہ میں یہ دعا کی ۔ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر۔ یہی دعا مبارکہ ہمارا آج کا موضوع ہے اور یہ سورہ قصص کی ایت 24 ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم اس آیت مبارکہ کی عربی ۔ اس کا ترجمہ ، اس ایت مبارکہ کا مفہوم ، وظیفہ اور اس وظیفہ کے فائدے آپ کو بتائیں گے ۔

Rabbi Inni Lima Anzalta Which Surah

یہ دعا مبارہ سورہ قصص کی ایت 24 ہے ۔ سورہ قصص قرآن کی 22 نمبر سورہ مبارکہ ہے ۔ یہ سورہ مبارکہ مکی ہے اور 20 پارہ میں ہے ۔

Rabbi Inni Lima Anzalta Arabic

Rabbi Inni Lima Anzalta Arabic

Rabbi Inni Lima Anzalta Ilayya Min Khairin Faqir Meaning

ترجمہ: “پروردگار! جو بھی خیر تو مجھ پر نازل کرے گا، میں اس کا محتاج ہوں۔”

Rabbi Inni Lima Anzalta Ilayya Min Khairin Faqir Dua

نادعلی چونکہ وظائف کی سائٹ ہے لہذا ہم اپنے موضوع کے مطابق اس ایت مبارکہ کا ایک ایسا وظیفہ آپ کے لئے پیش کر رہے ہیں جس کی برکت سے آپ دنیاوی ہر قسم کی پریشانی سے جلد حاصل کر سکیں گے ۔ جیسا کہ پہلے بیان کیا گیا کہ یہ حضرت موسی علیہ سلام کی دعا ہے مطلب یہ کہ یہ دعا بے حد قدیم ہے ۔ لہذا قدیم زمانہ سے ہی بزرگ اس کی برکات کو حاصل کرتے رہیں ہیں اور آج بھی اس دعا مبارکہ کو کثرت سے پڑھا جاتا ہے ۔
اس آیت کی تفسیر میں علماء نے کئی نکات بیان کیے ہیں۔ ایک نکتہ یہ ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے یہ دعا اس لیے کی کیونکہ وہ اس وقت ایک بہت مشکل صورتحال سے گزر رہے تھے۔ وہ ایک اجنبی شہر میں تھے، ان کے پاس کوئی شناسا نہیں تھا، اور ان کے پاس کوئی روزی کا وسیلہ بھی نہیں تھا۔ اس لیے انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ ان کی حاجتوں کو پورا کرے۔
ایک اور نکتہ یہ ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے یہ دعا اپنے مستقبل کے لیے کی۔ وہ جانتے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو ایک خاص مقصد کے لیے منتخب کیا ہے، اور وہ اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ کی مدد چاہتے تھے۔ اس لیے انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ ان کو ہر خیر سے نوازے۔
لہذا انسان دنیا میں کسی مقصد کے تحت آیا ہے اور ہر انسان کو روزی رزق کی تنگی اور زندگی کی روکاوٹوں کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے۔ اور اسی مقصد کے لئے سورہ قصص کی ایت 24 کو ورد کرتے رہنا چاہئے تاکہ فرد کو اپنی زندگی کی مشکلات سے نجات ملے ۔

Rabbi Inni Lima Anzalta Ilayya Min Khairin Faqir Wazifa

ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا وظیفہ زندگی کے ہر مقصد کے لئے کیا جا سکتا ہے ۔ یہ وظیفہ خاص کر رزق ، شادی ، رشتہ ، شوہر کی محبت اور حاجات حاصل کرنے کے لئے اہم ہے ۔ جب حضرت موسی علیہ سلام نے اللہ کی بارگاہ میں یہ دعا کی تو آپ کے لئے رزق کا انتظام بھی ہوا ، آپ کی شادی بھی ہوئی اور آپ کی مشکلات کو اللہ نے آسان بھی فرما دیا ۔
لہذا اگر کوئی مسلمان اس دعا مبارکہ کا محبت سے ورد کرتا ہے تو اللہ کی ذات اسکی مشکالات کو آسان فرمادیتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ نئے چاند کی پہلی جمعرات
دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ اس کے بعد آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اور جناب موسی علیہ سلام ادا کریں اور اس کے بعد آپ 1000 مرتبہ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر محبت سے ورد کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے تین دن تک کرنا ہے ۔ 3 دن کے بعد آپ نے 3 مساکین کو کھانا کھلادینا ہے انشاء اللہ آپ کا وظیفہ مکمل ہو جاے گا ، وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ زندگی میں آپ کو کوئی اور وظیفہ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آے گی ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے لیے اللہ کی غیبی مدد کے درودازے کھل جائیں گے اور اس کے بعد آپ کو جو برکات حاصل ہونا شروع ہوں گی ان کا اندازہ نہیں کیا جا سکتا ۔ لہذا دنیاوہ حوالے سے جن افراد نے اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کیا اور اس کے بعد ان کو جو فائدے حاصل ہوے ان میں سے چند نیچے درج کر دئے گئے ہیں ۔

Rabbi Inni Lima Anzalta Ilayya Min Khairin Faqir Benefits

ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو بے شمار برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی جن میں چند ہم نے آپ سے شیئر کی ہیں ۔ یعنی ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا وظیفہ کی پہلی دنیا وی برکت جو آپ کو حاصل ہوگی وہ رزق کے حوالے سے ہے ۔ یعنی اس دعا مبارکہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائیں گے جسکی وجہ سے آپ کو ہر طرف سے بے حساب رزق حاصل ہونے لگے گا ۔ آپ کے پاس پیسہ اور دولت جمع ہونے لگے گی ۔ قرض ، غربت ، تنگدستی اور بے روزگاری سے آپ کو ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی اور وقت گزرنے کے ساتھ آپ کی زندگی میں ایسی خوشحالی آنے لگے گی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے ۔
اگر کوئی گھر سے محروم ہے تو اس کو گھر عطا ہو جاے گا اور گھر میں امن سکون اور خیروبرکت ہونے لگے گی ۔فیملی کے افراد کے دل ایک دوسرے کے لیے صاف ہو جائیں گے اور سبھی ایک دوسرے کے لئے جینے لگیں گے ۔
ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کی برکت سے بیٹی کے لئے ان کی پسند کا رشتہ آجاے گا اور اس کی شادی بھی جلد بغیر کسی روکاوٹ کے ہو جاے گی ۔ بیٹی کو بندش ، نظربد اور ہر قسم کے بد اثرات سے نجات مل جاے گی اور اس کی شادی کے بعد کی زندگی میں خوشحالی آنے لگے گی ۔
اس دعا مبارکہ کی برکت سے بہنوں کو ان کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔شوہر کو غیر عورت کی محبت ، نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے اثرات سے نجات مل جاے گی ۔ اور شوہر بیوی میں بے حد اتفاق اور محبت پیدا ہو جاے گی ۔
اگر کوئی بہن ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا وظیفہ کرتی ہے تو اس کی برکت سے اس کے شوہر کو عزت ، کامیابی اور بے حساب رزق حاصل ہونے لگتا ہے اور شوہر کی محبت اپنی بیوی کے لئے ذیادہ ہونے لگتی ہے ۔
اس دعا مبارکہ کی برکت سے بے اولاد بہنوں کو اللہ کی ذات جلد نیک ، فرمابردار ، زندگی اور قسمت والی اولاد عطا فرما دیتے ہیں ۔
ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کی برکت سے فرد کو دشمن ، کالا جادو ، نظربد ، جنات اور ہر قسم کے نقصان سے نجات اور حفاظت حاصل ہو جاتی ہے ۔ اور اس فرد کو کوئی بھی کبھی بھی کسی قسم کا نقصان نہیں دے سکتا ۔ بلکہ جو حاسد آپ کو نقصان دینے کی کوشش کرے گا وہ اس نقصان میں خود ہی مبتلاء ہو جاے گا ۔
اس ایت مبارکہ کی برکت سے آپ کو ہر بیماری سے شفاء بھی حاصل ہوگی اور آپ آئندہ ہر بیماری سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ اس کے علاوہ آپ جس بیمار کے لئے دعا کریں گے اللہ کی ذات اسے شفا عطا فرمائیں گے ۔
ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو روحانی فیض حاصل ہو جاے گا لہذا آپ رزق کی تنگی ، خیربرکت ، اور شادی ، یا رشتہ کے حوالے سے جو دعا جس کے لئے کریں گے وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں جلد قبول ہوگی ۔
ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کی برکت سے فرد کے لیے غیب کےدروازے کھل جاتے ہیں جس کی وجہ سے فرد کی جو حاجت جائز ہوتی ہے وہ اسے جلد حاصل ہو جاتی ہے ۔
بیان کی گئی برکات کے علاوہ بھی ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کی بے شمار برکات ہیں جو کہ ہم آپ سے شئیر کرتے رہیں گے ۔لہذا اگر آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کے حوالے سے مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support