اگر آپ کا کاروبار مسلسل ناکام ہو رہا ہے تو اپنے کاروبار کو کامیابی دینے کے لئے ربی انی مغلوب فانتصر کا وظیفہ آپ کے لئے سب سے بہتر ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کے نام مقصد اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اور اس کی برکت سے آپ کو کاروباری کامیابی ضرور حاصل ہوگی ربی انی مغلوب فانتصر یک دعا ہے جو کہ عربی میں سب سے آخر میں درج ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ ربی انی مغلوب فانتصر 100 مرتبہ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کے لئے ایسے غیبی اسباب پیدا ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کو آپ کے کاروبار میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ حاصل ہونے لگے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کو کاروباری بندش ، دشمن کے حسد اور سازش سے بھی نجات مل جائے گی ۔ یاد رہے کہ جو لوگ نحوست کا شکار ہو جاتے ہیں وہ بہت ذیادہ باتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں اور دوسروں کو اپنے تعلقات بتا کر خوشی بھی محسوس کرتے ہیں لیکن یہ لوگ اس بات کو سمجھ نہیں پاتے کہ بعض لوگ ان کا مزاق بنا کر خوش ہوتے ہیں ۔لہذا آپ کو غصہ ، تنقید اور دوستوں سے بے مقصد باتیں کرنے سے گریز کرنا چاہئے اور کاروباری کامیابی کے لئے دعا اور محنت پر انحصار کرنا چاہئے انشاءا للہ جلد ہی آنے والا وقت آپ کا ہوگا ۔
Rabbi Anni Maghloobun Fantasir in Arabic
Wazifa Se Pehlay
یاد رہے کہ اگر کوئی مسلمان زندگی میں ایک بار کسی بھی وظیفہ میں کامیابی حاصل کرلیتا ہے تو اس کی برکت سے فرد کو تمام زندگی ہر قسم کا فائدہ حاصل ہوتا رہتا ہے جو کہ عام بات نہیں ہے ۔ لیکن وظیفہ کا روحانی فیض صرف وہی لوگ حاصل کر پاتے ہیں جو وظیفہ کی حقیقت اور اس کی صحیح شرائط کو گہرائی سے سمجھتے ہیں ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے لنکس کو وزٹ کرکے وظیفہ کے بارئے میں وہ ضروری باتیں سمجھ لیں جو کہ سینکڑوں سال پہلے کے لوگ اپنے سینوں میں دفن کرکے دنیا سے چلے گئے تھے۔ اس کے بعد وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ کامیابی آپ کی ہوگی .
وظیفہ میں ورد کی جانی والی قرآنی آیت کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود لنک کو وزٹ کریں
