اگر آپ شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی اس پریشانی کا حل یا مسبب الاسباب سببلی الخیر کا وظیفہ میں ہے ۔ یہ ایک خاص دعا ہے جو کہ عربی میں آخر میں درج کر دی گئی ہے ۔اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے سے آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ 14 دن میں دور ہو سکتی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اور اس کی روحانی برکات بھی آپ کے لئے بہت جلد جاری ہو جائیں گی ۔
وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد آپ 100 مرتبہ یا مسبب الاسباب سببلی الخیر ورد کریں ۔
آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کی شادی کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ بے چینی ، ڈیپریشن اور بے خوابی کا مسلہ ہر اس شخص کے ساتھ ہوتا ہے جو کہ بد قسمت زندگی کے گھیرے میں ہوتا ہے کہ بری قسمت کی وجہ سے فرد کو زندگی کے ہر میدان میں رکاوت اور شدید پریشانی کا سامنا ہمیشہ رہتا ہے ۔جب کوئی شخص شدید محنت اور کوشش کے باجود اپنے مقصد کو حاصل نہ کر سکے تو یہ بری قسمت کی علامت ہے جو فرد کو بے بس کر دیتی ہے اور کامیاب نہیں ہونے دیتی ۔لہذا اگر آپ بھی کوشش کے باوجود شادی میں مسلسل تاخیر کا سامنا کر رہے ہیں تو آپ کی محنت اور کوشش آپ کے لئے بے کار ہے یعنی آپ کو اللہ کی مدد کی ضرورت ہے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئے آپ کے لئے بہترین وظیفہ یا مسبب الاسباب سببلی الخیر کا ہے ۔ اس وظیفہ کو محبت کے ساتھ کریں انشاء اللہ آپ کو شادی کی ہر رکاوٹ سے جلد نجات مل جائے گی ۔
Ya Musabab ul Asbab Sababli al Khair In Arabic

Wazifa Se Pehlay
یاد رہے کہ اگر کوئی مسلمان زندگی میں ایک بار کسی بھی وظیفہ میں کامیابی حاصل کرلیتا ہے تو اس کی برکت سے فرد کو تمام زندگی ہر قسم کا فائدہ حاصل ہوتا رہتا ہے جو کہ عام بات نہیں ہے ۔ لیکن وظیفہ کا روحانی فیض صرف وہی لوگ حاصل کر پاتے ہیں جو وظیفہ کی حقیقت اور اس کی صحیح شرائط کو گہرائی سے سمجھتے ہیں ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے لنکس کو وزٹ کرکے وظیفہ کے بارئے میں وہ ضروری باتیں سمجھ لیں جو کہ سینکڑوں سال پہلے کے لوگ اپنے سینوں میں دفن کرکے دنیا سے چلے گئے تھے۔ اس کے بعد وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ کامیابی آپ کی ہوگی .
وظیفہ میں ورد کی جانی والی قرآنی آیت کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود لنک کو وزٹ کریں