Surah Baqarah Quran ki dosri Surah Mubarak hai. Yeh Surah Mubarak Quran ki bari Surah Mubarak mein se aik hai. Surah Baqarah ki 286 Ayat hain. Yeh Surah Mubarak Makkah Mukarramah mein nazil hui aur is Surah Mubarak mein Islam ke bunyadi aqaid aur ahkamaat biyan hain. Is post mein hum Surah Baqarah ki zahiri aur rohani fazilat biyan karne ki koshish karenge. Is ke ilawah is post mein hum aap ko Surah Baqarah ka Wazifa aur is Wazifa ki jo barkat aap ko hasil hogi woh bhi batayenge.

Surah Baqarah Ki Fazilat In Urdu

سورہ بقرہ قرآن کی دوسری سورہ مبارکہ ہے یہ سورہ مبارکہ قرآن کی بڑی سورہ مبارکہ میں سے ایک ہے ۔ سورہ بقرہ کی 286 آیات ہیں ۔ یہ سورہ مبارکہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی اور اس سورہ مبارکہ میں اسلام کے بنیادی عقائد اور احکامات بیان ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم سورہ بقرہ کی ظاہری اور روحانی فضیلت بیان کرنے کی کوشش کریں گے ۔ اس کے علاوہ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ بقرہ کا وظیفہ اور اس وظیفہ کی جو برکات آپ کو حاصل ہوں گی وہ بھی بتائیں گے ۔

Surah Baqarah Ki Fazilat Hadees

سورہ بقرہ کی فضیلت کے بارے میں بہت سی احادیث موجود ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
“جو شخص سورہ بقرہ کی تلاوت کرے گا، اس کے گھر سے شیطان دور رہے گا۔”
“جو شخص سورہ بقرہ کی تلاوت کرے گا، اسے قیامت کے دن فرشتے آواز دیں گے کہ اے اللہ کے بندے! آگ سے بچ جاؤ، تم نے اللہ کی کتاب کی تلاوت کی تھی۔”
سورہ بقرہ کی تلاوت کے بہت سے فوائد ہیں، جن میں سے کچھ یہ ہیں۔ سورہ بقرہ کی تلاوت کی برکت سے مسلمان شیطان کے شر سے محفوظ رہتا ہے ۔ اس سورہ مبارکہ کی برکت سے فرد کی زندگی کے ہر کام میں آسانی پیدا ہو جاتی ہے۔ سورہ بقرہ قیامت کے دن اللہ کی رحمت کا باعث بنتی ہے ۔ یہ دنیاوی اور آخرت کےکاموں میں برکت لاتی ہے۔ یہ رزق میں اضافہ کرتی ہے۔ یہ گناہوں سے پاک کرتی ہے۔ یہ دلوں کو نورانی کرتی ہے۔ سورہ بقرہ کی تلاوت کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے ایک ساتھ مکمل کیا جائے۔ اگر یہ ممکن نہ ہو تو اسے روزانہ کچھ حصے میں پڑھا جا سکتا ہے۔سورہ بقرہ کی تلاوت ایک ایسا عمل ہے جو ہماری زندگیوں میں بہت سے فوائد لا سکتا ہے۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اس کی تلاوت کو اپنی روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنائیں۔ اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ بقرہ کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے ہم نے آسان طریقہ نیچے درج کر دیا ہے ۔

Surah Baqarah 21 Days Wazifa

سورہ بقرہ قرآن کی عظیم سورہ مبارکہ ہے جس کی برکات دیر پا ہیں یعنی جس شخص کے لئے سورہ بقرہ کی برکات جاری ہو جاتی ہیں اس شخص کو موت تک اس کی برکات ملتی رہتی ہیں ۔ سورہ بقرہ محتاجی دور کرتی ہے لہذا جس شخص کو سورہ بقرہ کا روحانی فیض حاصل ہو جاتا ہے اس کو اس کی ضرورت کی ہر چیز کسی نہ کسی وسیلے سے ملتی رہتی ہے اور ایسے شخص کو غربت ، تنگدستی اور زندگی کی ہر پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاتی ہے ۔ لہذا سورہ بقرہ کی روحانی برکات بتانے سے پہلے سورہ بقرہ کا وظیفہ کا طریقہ سمجھ لیں ۔
سورہ بقرہ کا وظیفہ کرنے کے بزرگوں نے مختلف طریقے بتائے ہیں ۔ ہم سورہ بقرہ کا ایک ایسا وظیفہ آپ کو بتا رہے ہیں جو کہ 21 دن کیا جاتا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک بھی کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 21-21 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طرح آپ 21 دن تک جاری رکھیں ۔ وقت اور نماز کی پابندی کا خیال رکھیں اور دوران وظیفہ آپ کچا پیاز استعمال نہ کریں ۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے تو آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 7 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا ورد کرنے کی عادت اپنا لیں تاکہ آپ کو سورہ بقرہ کا روحانی فیض ہمیشہ حاصل ہوتا رہے ۔

Surah Baqarah Ki Fazilat

اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ بقرہ کا وظیفہ کر لیتے ہیں تو اس وظیفہ کی برکت سے انہیں اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ، مال ، دولت اورخیروبرکت ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی۔ سورہ بقرہ کی برکت سے بے گھروں کو گھر ، بے اولاد خواتین کو اولاد ، بے روزگاروں کو روزگار اور کنواری بیٹوں کو ان کی پسند کا رشتہ جلد حاصل ہو جاتا ہے ۔سورہ بقرہ کی برکت سے گھر میں خیروبرکت امن و سکون پیدا ہو جاتا ہے ۔ سورہ بقرہ کی برکت سے فرد کو نظربد ، کالا جادو اور دشمن سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جاتی ہے ۔ میاں بیوی میں محبت پیدا ہو جاتی ہے اور اس کے علاوہ آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ سورہ بقرہ کی برکت سے ہمیشہ پوری ہوتی رہے گی ۔ 

سورہ بقرہ کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Surah Baqarah Quran k Azeem Surah Mubarka hai jes k boat se Wazaif Naade Ali me Mojood Hain jen k links app ko iss post k Neche hasil hon ghay .Iss k ilawa English site Qurani Dua me bhe aap ko Quani Wazaif hasil hon ghe .

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support