Sura Fatiha Quran Majeed ki pehli azeem surah mubarak hai, jise Um al-Quran bhi kaha jata hai. Sura Fatiha woh waahid surah mubarak hai jo har namaz mein parhi jati hai. Yeh surah mubarak be had roohani fazail ki hamil hai. Is post mein hum aap ko Sura Fatiha ka aik aisa wazifah batrahe hain jiski barkat se aap ko zindagi ke har imtehan aur maidan mein kamiyabi hasil hone lagegi. Yaad rahe ke kamiyabi Allah ki madad se hi hasil hoti hai, aur Allah ki madad hasil karne ka behtareen zariya Sura Fatiha ka wird hai. Sura Fatiha qismat achi karne ki taseer ki hamil hai, is liye qismat achi hogi to aap ko zindagi mein kamiyabi hasil hogi. Kamiyabi hasil karne ka raz Sura Fatiha ka wazifah mein hai jiski urdu tafseel niche darj hai.

Surah Fatiha Wazifa for Success

سورہ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی عظیم سورہ مبارکہ ہے۔جسے ام القرآن بھی کہا جاتا ہے ۔ سورہ فاتحہ وہ واحد سورہ مبارکہ ہے جو کہ ہر نماز میں پڑھی جاتی ہے یہ سورہ مبارکہ بے حد روحانی فضائل کی حامل ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ فاتحہ کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے جس کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر امتحان اور میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ یاد رہے کہ کامیابی اللہ کی مدد سے ہی حاصل ہوتی ہے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا بہترین زریعہ سورہ فاتحہ کا ورد ہے ۔ سورہ فاتحہ قسمت اچھی کرنے کی ثاثیر کی حامل ہے لہذا قسمت اچھی ہوگی تو آپ کو زندگی میں کامیابی حاصل ہوگی ۔ کامیابی حاصل کرنے کا راز سورہ فاتحہ کا وظیفہ میں ہے جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Fatiha Wazifa for Success

سورہ فاتحہ کا وظیفہ زندگی میں ہر قسم کی کامیابی حاصل کرنے کی ثاثیر کا حامل ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ سورہ فاتحہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔ اسکے بعد آپ نے عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 700 مرتبہ سورہ فاتحہ محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طریقہ سے 7 دن تک کرنا ہے ۔ 7 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ سورہ فاتحہ ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ لیکن یاد رہے کہ آپ سے سورہ فاتحہ کا نقش کبھی گم نہ ہو اور آپ نے پابندی سے سورہ فاتحہ ورد کرنے کی عادت بھی بنا لینی ہے ۔
یہ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ کو شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد ، نوکری ، کاروبار ، امتحان ، عزت، صحت اور زندگی کےہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی اور ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔ سورہ فاتحہ کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو جو فضائل حاصل ہوں گے ان کی تفصیل کے لئے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support