Is post mein hum aap ko Surah Yaseen Ayat 9 ka wazifa aur is wazifa ki barkat batayenge. Yaad rahe ke Surah Yaseen Quran ka dil hai aur iski har ayat mubarakah la mahdood barkaton ka majmua hai aur in ayaat mein se Surah Yaseen ki ayat 9 bhi ahem hai. Surah Yaseen Ayat 9 mein hajat ki tamkamal, rizq ki farwani, daulat, izzat, shohrat, acha rishta aur ghar hasil hone ke hawale se khaas taseer payi jati hai. Surah Yaseen ki ayat 9 ka wazifa ke buzrgon ne mukhtalif tareeqay bataye hain. Hum aap ko Surah Yaseen ayat 9 ka ek din ka wazifa batayenge jo ke aap ke liye tamam zindagi be intiha barkaton ki wajah banta rahega. Is wazifa ki urdu tafseel aur fawaid niche darj hai.

Surah Yaseen Ayat 9 Wazifa Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ یاسین آیت 9 کا وظیفہ اور اس وظیفہ کی برکات بتائیں گے ۔ یاد رہے کہ سورہ یاسین قرآن کا دل ہے اور اسکی ہر ہر ایت مبارکہ لامحدود برکات کا مجموعہ ہے اور ان ایات میں سے سورہ یاسین کی ایت 9 بھی اہم ہے ۔ اس ایت مبارکہ میں حاجات کی تمکمیل ، رزق کی فروانی ، دولت ، عزت ، شہرت ، اچھا رشتہ اور گھر حاصل ہونے کے حوالے سے خاص تاثیر پائی جاتی ہے ۔ سورہ یاسین کی ایت 9 کا وظیفہ کے بزرگوں نے مختلف طریقے بتائیں ہیں ۔ہم آپ کو سورہ یاسین کی ایت 9 کا ایک دن کا وظیفہ بتائیں گے جو کہ آپ کے لئے تمام زندگی بے انتہا برکات کی وجہ بنتا رہے گا ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل اور فوائد نیچے درج ہے ۔

Surah Yaseen Ayat 9 Arabic

Surah Yaseen Ayat 9 Arabic

Surah Yaseen Ayat 9 Urdu Translation

اور ہم نے ان کے آگے دیوار بنادی اور ان کے پیچھے ایک دیوار اور انہیں اوپر سے ڈھانک دیا تو انہیں کچھ نہیں سوجھتا  ﴿۹﴾
(ترجمہ: کنزالایمان)

Surah Yaseen Ayat 9 Wazifa

سورہ یاسین ایت 9 کا وظیفہ کسی بھی دن شروع کیا جا سکتا ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ آپیہ وظیفہ نئے چاند کی پہلی جمعرات کو کریں ۔لہذا آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور اس کے بعد آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کی ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایم مرتبہ سورہ یاسین اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ یاسین کی ایت 9 پر پہچیں تو آپ اس ایت مبارکہ کو 900 مرتبہ تلاوت کریں ۔ اس کے بعد آپ سورہ یاسین کی باقی آیات تلاوت کریں ۔ اس طریقہ سے آپ نے 3 مرتبہ سورہ یاسین تلاوت کرنی ہے۔ اس طرح آپ 3 مرتبہ سورہ یاسین اور 2700 مرتبہ سورہ یاسین کی ایت 9 پڑھ پائیں گے ۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے ۔ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں انشاء اللہ آپ کے لئے سورہ یاسین کی ایت 9 کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا ۔ اب آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 9 مرتبہ سورہ یاسین کی ایت 9 ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں بلا مجبوری ناگہ نہیں کرنا ۔ ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ سورہ یاسین کی ایت 9 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں تاکہ آپ کو سورہ یاسین کی ایت 9 کی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں ۔ اس وظیفہ کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Surah Yaseen Ayat 9 Benefits

سورہ یاسین کی ایت 9 کی بے شمار روحانی برکات ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو اس ایت مبارکہ کی چند ایسی برکات بتائیں گے جنکا بہت سے لوگوں نے مشاہدہ کیا ہے ۔ یہ برکات ان افراد کو حاصل ہوں گی جنہوں نے سورہ یاسین کی ایت 9 کا وظیفہ کیا ہے اور اگر کوئی شخص وظیفہ نہ کر پاے تو وہ یہ برکات سورہ یاسین کے ایت 9 کے عربی نقش سے بھی حاصل کر سکتا ہے ۔لہذا اگر آپ نے سورہ یاسین کی ایت 9 کا وظیفہ کیا ہے یا آپ کے پاس سورہ یاسین کی ایت 9 کا عربی نقش ہے۔

Surah Yaseen Ayat 9 for Rizq

 سورہ یاسین ایت 9 کی برکت سے آپ کے رزق ، پیسہ اور مال حاصل کرنے کے حوالے سے ہر روکاوٹ دور ہو جاے گی ۔ بعض حاسد ایسے ہیں جن کو یہ پسند نہیں ہوتا کہ کسی کو رزق ، نوکری اور کاروبار کے حوالے سےترقی کرے ۔ اس لئے اکثر معصوم اور محنت کرنے والے لوگ ایسے حاسدین کی نظربد کا شکار ہو جاتے ہیں یا پھر حاسد کچھ نہ کچھ ایسا کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے رزق ، نوکری اور کاروبار میں روکاوٹ آنے لگ جاتی ہے ۔ لیکن اگر آپ نے سورہ یاسین کی ایت 9 کا وظیفہ کیا ہے یا آپ کے ہاس سورہ یاسین کی ایت 9 کا نقش ہے تو آپ کا دشمن خود بخود آپ کا راستہ چھوڑ دے گا ۔ اسکے علاوہ زندگی بھر آپ کو دشمن پریشان نہیں کر سکے گا ۔ اسکے علاوہ آپ کو تمام زندگی ہر طرف سے بے حساب رزق اور مال حاصل ہوتا رہے گا ۔

Surah Yaseen Ayat 9 Rishta

بعض بیٹوں کے لئے اچھے رشتے آتے ہیں لیکن کوئی حاسد رشتہ ہونے نہیں دیتا اس کی وجہ سے بیٹی کی شادی کی اصل عمر گزر جاتی ہے اور اس وجہ سے اچھے رشتے تو کیا نارمل لوگوں کے رشتے بھی نہیں آتے ۔ لہذا اگر کسی بیٹی کے سر کے بال وقت سے پہلے سفید ہونے لگ جائیں تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ بیٹی کے رشتہ کی بندش ہو چکی ہے ۔ لہذا حاسد کو حسد کرنے سے روکا تو نہیں جا سکتا لیکن اگر کسی بیٹی نے سورہ یاسین کی ایت 9 کا وظیفہ کیا ہے تو وہ حاسد کے حسد سے ہمیشہ محفوظ رہے گی ۔ لہذا اگر کوئی بیٹی رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ یا اس بیٹی کے والدین میں سے کوئی سورہ یاسین کی ایت 9 کا وظیفہ ضرور کریں اور اس کے عربی نقش کو بھی اپنے گھر میں رکھیں ۔ انشاء اللہ جد ہی بیٹی کو اس کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ حاصل ہو جاےگا ۔

Surah Yaseen Ayat 9 for Husband

اگر کسی بہن کا شوہر اس سے ناراض ہے ۔ شوہر بیوی کی بات نہیں مانتا اور کسی غیر عورت سے محبت کرتا ہے یا شوہر دوسروں کی باتوں میں آکر اپنی بیوی کو برا سمجھتا ہو تو ایسی صورت میں وہ بہن سورہ یاسین کی ایت 9 کا وظیفہ کرے یا اس کے عربی نقش کو اپنے گھر میں رکھے ۔ انشاء اللہ اس بہن کا شوہر کا دل ہمیشہ کے لئے اپنی بیوی کا دیوانہ ہو جاے گا ۔ اور بیوی کو بات اپنے شوہر سے کہے گی شوہر وہ بات ہر حال میں مانے گا ۔
اسکے علاوہ سورہ یاسین ایت 9 کی برکت سے بے الاد صاحب اولاد ہو جاتے ہیں ۔
گھر میں انتہا کی خیروبرکت ہونے لگے گی ۔
گھر میں پیسہ اور مال آنے لگے گا ۔
آپ کا گھر کالا جادو ، نظربد ، جنات اور دشمن کے شر سے ہمیشہ کےلئے محفوط ہو جاے گا ۔
بیمار کو شفا مل جاے گی ۔
ہر خاص و عام آپ کی عزت کرے گا ۔
آپ کی تقدیر اچھی ہو جاے گی ۔
اگر کسی کے پاس گھر نہیں تو اللہ کی ذات اسے گھر عطا فرما دیں گے ۔
آپ کی زندگی کی ہر پریشانی خود بخود دور ہونے لگے گی ۔
آپ نے والی مصیبت اور حادثہ سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
سورہ یاسین کے فضائل برکات کے لیئے ہم نے تفصیلی آرٹیکل اپنی سائٹ میں دے دیا ہے ۔ اس کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔اگر آپ کا کوئی مزید سوال ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support