Surah Yaseen ki 7 Mubeen Ka Wazifa ?
Surah Yasin Ki 7 Mubin Ka Wazifa Aik Be Had Qadeem Wazifa Hai Jisay Zamana e Qadeem Se Ziada Tar Khawateen Vird Karti Rahi Hain. Khawateen Ki Bohat Si Hajat Aisi Hoti Hain Jinhein Woh Allah Ke Siwa Kisi Se Share Nahi Kar Paati. Lehaza Allah Se Apni Hajat Haasil Karne Ke Liye Surah Yaseen Ka Yeh Wazifa Be Had Afzal Aur Powerful Mana Jata Hai. Nazreen Surah Yaseen Mein Lafz Mubin 7 Martaba Aaya Hai Lehaza Un 7 Mubin Ko Made Nazr Rakhtay Huve Hi Surah Yaseen Ka Wazifa Kya Jata Hai Jiski Barket Se Allah Ki Zaat Mutaliqa Fard Ko 7 Din Mein Uski Haajat Ataa Farma Dete Hain. Yeh Wazifa Shadi, Risha , Shohar, Aulad, Rizq Aur Karobar Mein Khairo Barkat Haasil Kere Ke Liye Apni Misaal Hai. Is Post Mein Hum Surah Yaseen Ki 7 Mubin Ka Wazifa Ke Faiday, Aur Is Wazifa Ko Ada Karne Ka Sahih Tareeqa Aap Se Share Kar Rahay Hain .

Surah Yaseen ki 7 Mubeen Urdu

سورہ یاسین کی 7 مبین کا وظیفہ ایک بے حد قدیم وظیفہ ہے جسے ذمانہ قدیم سے ذیادہ تر خواتین ورد کرتی رہی ہیں ۔ خواتین کی بہت سی حاجات ایسی ہوتی ہیں جنہیں وہ اللہ کے سوا کسی سے شئیر نہیں کر پاتی ۔ لہذا اللہ سے اپنی حاجات حاصل کرنے کے لیے سورہ یاسین کا یہ وظیفہ بے حد افضل اور پاورفل مانا جاتا ہے ۔ یاظرین سورہ یاسین میں لفظ مبین 7 مرتبہ آیا ہے لہذا ان 7 مبین کو مدنظر رکھتے ہوے ہی سورہ یاسین کا وظیفہ کیا جاتا ہے جسکی برکت سے اللہ کی ذات متعلقہ فرد کو 7 دن میں اسکی حاجت عطا فرما دیتے ہیں ۔ یہ وظیفہ شادی ، رشتی ، شوہر ، اولاد ، رزق اور کاروبار میں خیروبرکت حاصل کرے کے لیے اپنی مثال ہے ۔ اس پوسٹ میں سورہ یاسین کی 7 مبین کا وظیفہ کے فائدے ، اور اس وظیفہ کو ادا کرنے کا صحیح طریقہ آپ سے شئیر کررہے ہیں ۔

Surah Yaseen ki 7 Mubeen

اگر کسی بھائی یا بہن کی اللہ کی بارگاہ میں کوئی حاجت ہے تو اس حاجت کو جلد حاصل کرنے کے لیے سورہ یاسین کی 7 مبین کا وظیفہ بے حد افضل مانا جاتا ہے ۔ بہت سی بہنوں نے یہ وظیفہ کیا بھی ہو گا لیکن صحیح طریقہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے اکثر بہنوں کو وظفیہ میں ناکامی کا سامنا رہتا ہے لہذا اسی وجہ سے ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن سے رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔
یاد رہے کہ دنیا میں جو فرد وظیفہ کرتا ہے تو اس وظیفہ کے اثرات مختلف انداز سے ظاہر ہوتے ہیں ۔ اب وظیفہ کے اثرات شروع ہونے پر کیا جاتا ہے یہ آپ کو وہی بتا سکتا ہے جو کہ روحانیت کو سمجھتا ہے ۔لہذا وظیفہ کے روحانی اثرات شروع ہونے پر جب کو شخص صحیح ردعمل کا اظہار نہیں کرتا تو اس فرد کو وظیفہ سے پیدا ہونے والی روحانیت کا خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوتا ۔

Surah Yaseen ki 7 Mubeen Ka Wazifa

لہذا کوشش کریں کہ آپ کوئی بھی وظیفہ آمنہ بہن کی رہنمائی میں کریں ۔ لہذا سورہ یاسین کی 7 مبین کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ چاند کی پہلی جمعرات یا جمعہ میں عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 7-7 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا ریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 7 -7 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اسطرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ یاسین کی پہلی مبین پر پہچیں تو اس وقت آپ اللہ کی بارگاہ میں اپنی ہاتھ اٹھا کر اپنی حاجت طلب کریں اور دوبارہ سے سورہ یاسین کو شروع سے تلاوت کرنا شروع کردیں ۔اب کی بار آپ جب سورہ یاسین کی دوسری مبین پر پہچیں تو یہاں بھی آپ ہاتھ مثل دعا اٹھا کر اللہ سے اپنی حاجت طلب کریں اور سورہ یاسین کو پھر سے شروع سے تلاوت کریں ۔ اب جب آپ تیسری مبین پر پہچیں تو پھر سے اپ اللہ کی بارگاہ میں ہاتھ مثل دعا اٹھا کر اپنی حاجت طلب کریں اور سورہ یاسین کو شروع سے تلاوت کرنا شرع کردیں ۔ سورہ یاسین میں 7 مبین ہیں اور یہی عمل آپ نے 7 مبین پر دھرانا ہے اور اس طرح آپ نے ایک مرتبہ سورہ یاسین مکمل کرنی ہے ۔ یہ عمل آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاءاللہ 7 دن میں آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ اللہ کی غیبی مدد سے پوری ہو جاے گی ۔ اسکے علاوہ آپ کو تمام زندگی سورہ یاسین کی روحانی برکات بھی حاصل ہوتی رہیں گی جو کہ بہت عظیم بات ہے ۔
اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support