Ye dua mubarakah Surah Ghafir ki ayat number 44 mein hai. Is dua mubarakah ka urdu tarjuma yeh hai “Main apne kaam ko Allah ki raza par chhodta hoon.” Is dua mubarakah mein musalmano ko yeh bataya gaya hai ke woh apne kaamon ko Allah ke marzi ke mutabiq karein. Agar gaur kiya jaye to duniya mein Allah ki raza ke mutabiq hi sabhi kaam hote hain. Lekin agar hum ye dua karein ke Allah hamein taufeeq de ke bande ka har kaam Allah ki raza ke mutabiq ho, to aisi dua karne se insan ko bohat si khair-o-barkaat hasil hoti hai aur isi waja se bande ko Allah ke inaamaat is dunya mein bhi milte hain aur aakhirat mein bhi milte hain. “Site naade ali ” chunke Urdu Wazaif ki site hai, is liye is post mein hum aap ko “Wa Ufawwidu Amri ilallah” dua mubarakah ka aik aisa wazifa batayenge jiski barkat se aap apni zindagi ki har nakami ko kaamyaabi mein badal sakte hain. Is ke ilawa isi wazifa ki barkat se aap apni har hajat ko ghayb se bhi hasil kar sakte hain”Wa Ufawwidu Amri ilallah” Wazifa ki urdu tafseel neeche darj hai.

Wa Ufawwidu Amri ilallah Urdu

Wa Ufawwidu Amri ilallah

یہ دعا مبارکہ سورہ غافر کی ائت نمبر 44 میں ہے اس دعا مبارکہ کا اردو ترجمعہ یہ ہے کہ” میں اپنے کام کو اللہ کی رضا پر چھوڑتا ہوں “اس دعا مبارکہ میں مسلمانوں کو یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے کاموں کو اللہ کے مرضی کے مطابق کریں ۔ لہذا اگر غور کیا جاے تو دنیا میں اللہ کی مرضی کے مطابق ہی سبھی کام ہوتے ہیں لیکن اگر ہم یہ دعا کریں کہ اللہ ہمیں توفیق دے کہ بندے کا ہر کام اللہ کی رضا کے مطابق ہو تو ایسی دعا کرنے سے انسان کو بہت سی خیربرکات حاصل ہونا شروع ہو جاتی اور اسی وہ سے بندے کو اللہ کے انعامات اس دنیا میں بھی ملتے ہیں اور آخرت میں بھی ملتے ہیں ۔ سائٹ نادعلی چونکہ اردو وظائف کی سائٹ ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ۃم آپ کو افوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد دعا مبارکہ کا ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جسکی برکت سے آپ اپنی زندگی کی ہر ناکامی کو کامیابی میں بدل سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ اپنی ہر حاجت کو غیب سے بھی حاصل کر سکیں گے افوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد وظیفہ کی اردو تفصل نیچے درج ہے ۔

Wa Ufawwidu Amri ilallah Wazifa Urdu

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی بری تقدیر کی وجہ سے پریشان ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ وہ دنیا کے ناکام اور نامراد ترین انسان ہیں تو افوض امری الی اللہ کا ایک دن کا وظیفہ ضرور کر لینا چاہئے اور اس کے بعد انہیں اپنے ہر کام کو اللہ کی مرضی پر چھوڑ دینا چاہئے انشاء اللہ جلد ہی جلد ہی اللہ کی ذات اپنے بندے کی مرضی کو پورا فرمانا شروع کردیں گے یہ وظیفہ آپ کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات یا جمعہ کو عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کے ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ سورہ غافر تلاوت کریں اور جب آپ سورہ غافر کی آیت 44 میں موجود دعا مبارکہ
افوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد پر پہچیں تو آپ اس دعا مبارکہ کو 2100 مرتبہ محبت سے تلاوت کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے ۔ وظیفہ کرنے کے بعد آپ 3 مساکین کو اچھا کھانا کھلائیں جو کہ ضروری ہے انشاء اللہ آپ کا وظیفہ مکمل ہوجاے گا وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ دعا مبارکہ افوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد ورد کرنے کا معمول بنا لینا ہے ۔ اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو کسی غیبی طاقت کی موجودگی کا احساس ہونے لگے گا اور آپ کی زندگی کے تمام مسائل اصلاح کی طرف گامزن ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
بہتر یہ ہے کہ آپ اس دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔اگر آپ کو اس وظیفہ کے بارے میں مزید رہمنائی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support