“Fasayak Fi Kahumullah Wahuwas SameeUlAleem “aik Qurani ayat hai, jo Surah Baqarah ki ayat number 137 mein hai. Is ayat mubarakah ko har qisam ki mushkil se nijat aur hajat ki takmeel ke liye zamana qadeem se wird kiya jata hai aur bohat se afraad ne isi ayat mubarakah ki barkat se apni zindagi mein namumkin kaam mein kamyabi hasil ki. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko “Fasayak Fi Kahumullah Wahuwas SameeUlAleem”ka aisa Wazifa batayen ge, jis ko karne se aap apni tamam mushkilat par ba asaani qabo pa saken ge, aap ki tamam hajat puri hongi aur aap ko aap ke har jaiz maqsad mein kamyabi hasil hogi.”Fasayak Fi Kahumullah Wahuwas SameeUlAleem” ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Fasayak Fi Kahumullah Wazifa Urdu

فسیکفیکھم اللہُ ایک قرآنی آیت ہے ۔ جو سورہ بقرہ کی آیت نمبر 137 میں پائی جاتی ہے۔ اس آیت مبارکہ کو ہر قسم کی مشکل سے نجات اور حاجت کی تکمیل کے لیے زمانہ قدیم سے ورد کیا جاتا ہے اور بہت سے افراد نے اسی آیت مبارکہ کی برکت سے اپنی زندگی میں ناممکن کام میں کامیابی حاصل کی۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو فسیکفیکھم اللہُ کا ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ جس کو کرنے سے آپ اپنی تمام مشکلات پر باآسانی قابو پا سکیں گے ، آپ کی تمام حاجات پوری ہوں گی اور آپ کو آپ کے ہر جائز مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔

Fasayak fi kahumullah WAHUWAS SAMEE ul Aleem Arabi

Fasayak Fi Kahumullah Wahuwas SameeUlAleem

Fasayak Fi Kahumullah Meaning in Urdu

ان کے مقابلے میں تمھیں خدا کافی ہے۔ اور وہ سننے والا (اور) جاننے والا ہے

Fasayak Fi Kahumullah Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن کسی مصیبت ، پریشانی میں مبتلا ہے۔ کسی مسلے کا حل چاہتے ہیں یا کسی خواہش کی تکمیل چاہتے ہیں۔ تو آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14_14 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں ۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 1ہزار بار فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم کا ورد کریں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے ۔ اس کے بعد آپ روزانہ فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کو آپ جس بھی حاجت ،مشکل ، پریشانی یا مقصد کے پیش نظر کریں گے۔ آپ کو اس میں کامیابی حاصل ہو گی۔ اس کے علاوہ آپ کو تمام زندگی اس دعا مبارکہ کی برکات حاصل ہوتی رہیں گی ۔ یعنی زندگی بھر جب بھی آپ کی جو حاجت ہوگی آپ کو آپ کی حاجت غیب سے ملتی رہے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ رزق اور دولت حاصل ہوتی رہے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں لازمی رکھیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں 

Fasayak Fi Kahumullah Wazifa Benefits

اب ہم آپ کو فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم کے وظیفہ کے وہ فوائد بتائیں گے ۔ جن کا بے شمار لوگوں نے مشاہدہ کیا ہے ۔ بیان کی دعا مبارکہ می تسخیر خلق کی بے پناہ تاثیر پائی جاتی ہے ۔ یعنی اگر کوئی آپ کو دیکھنا بھی پسند نہیں کرتا تو وہ آپ کو دیکھے بغیر نہیں رہ سکے گا ۔ وہ تمام لوگ جو آپ سے نفرت کرتے تھے ان کی نفرت محبت میں بدل جاے گی اور ہر خاص و عام آپ کی دل سے عزت کرنے پر مجبور ہو جاے گا ۔گھر آفس اور زندگی کے ہر میدان میں آپ کو ہمیشہ سر آںکھوں پر رکھا جاے گا ۔
جو بیٹیاں پسند سے شادی کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے سبب پیدا ہو جاے گا اور جو بہن اپنی شوہر کی نفرت ، غصہ اور بے رخی کا شکار ہے تو فسيكفيكهم الله وهو السميع العليم کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کا ایسا دیوانہ ہوگا کہ وہ اپنی بیوی کے بغیر رہ نہیں سکے گا ۔
اس دعا مبارکہ کی برکت سے شادی شدہ خواتین کو ان کے سسرال میں عزت اور اعلی مقام حاصل ہو جاتا ہے اور سسرال والے اسکی ہ بات کو ماننے لگ جاتے ہیں ۔
فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم کے وظیفہ کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے لڑائی جھگڑے سے نجات ملے گی۔
آپ دشمنوں کی چالوں اور وار سے محفوظ رہیں گے۔
آپ کے رزق میں بے شمار برکت ہو گی۔
گھر میں پُر امن ماحول ہو گا ۔
آپ جس میں بھی کام کو شروع کریں گے اس میں کامیابی ملے گی۔
آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو گی۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے لیے خیر کے دروازے کھل جائیں گے۔
بے روزگار کو اچھی تنخواہ والا روزگار میسر ہو گا۔
آپ تمام دنیاوی مشکلات سے محفوظ رہیں گے۔
آپ کی ہر دنیاوی خواہش کے پورا ہونے کے لیے اللہ کی ذات اسباب پیدا فرما دیں گے۔
کسی بھی امتحان میں کامیابی کے لیے اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو فتح حاصل ہو گی۔
یہ وظیفہ آپ کے روحانی اور دنیاوی مسائل کے لیے کافی ہے۔
یہ وظیفہ آپ جس بھی مشکل یا پریشانی کو مدنظر رکھ کر کریں گے آپ کو اس میں یقینی کامیابی حاصل ہو گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن پہلے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ دعا مبارکہ فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم
کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ آپ کو جو برکات وظیفہ کی حاصل ہون گی وہی برکات اس قرآنی نقش کی بھی حاصل ہوں گی ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support