1 Aisi Dua Hai Jes Ki Barkat Se Ap Allah Ki Bargha Se Apni Har Jayz Hajat Sirf Chand Dino Mein Hasil Kar Saktay Hain . Dua Kismat Ko Badal Sakti Hai Iss Liye Iss Dua Ko Bohat Se Bozurgho Ne Buri Kismat Ko Allah K Hukam Se Acha Karne K Liye Bohat Se Afrad Ko Taleem Farmae . Dua E Hajat Mobarka K Baray Mein Hadees Mojood Hai . Dua e Hajat Ka Wird Karne K Bohat Se Tarikay Bozurghon Ne Taleem Farmae Hain Ju Sab K Sab Afzal Hain Aur Aysa Nahi Hota K Jes Ne Dua e Hajat Ka Wird Kiya Ho Aur Asay Iss Ki Hajat Na Mile Ho . Dua e Hajat Ki Beshumar Barkat Hain Sab Ki Sab Iss Fard Ko Zaroor Hasil Hoti Hain Ju Iss Dua Ko Mohabbat Se Wird Karta Hai . Naade Ali K Iss Artical Mein Aap Ko Dua E Hajat Ka Wird Karne K Tarikay Aur Iss Ki Barakat K  Baray Mein Tafsil Se Bataya Jae Ga Insha Allah .
Dua e Hajat k Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site www.naadeali.com ko Visit krain .

Dua e Hajat

حضرت عبدااللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ سے سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کسی کو اللہ کی بارگاہ سے کوئی حاجت حاصل کرنا ہو تو اسے چاہیئے کہ وہ نفل ادا کرے اور اسکے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھے اور یہ عمل کرنے کے بعد دعائے حاجت پڑھ کر اللہ سے اپنی حاجت طلب کرے ۔ دعائے حاجت آخر میں دے دی گئی ہے ۔
اس پوسٹ میں ہم دعائے حاجت کے فضائل اور اس دعا مبارکہ کے چند خاص وظائف آپ کے لئے پیش کر رہیں ہیں ۔

Dua e Hajat wazifa Benefits

دعائے حاجت میں اسم اعظم موجود ہے اور اسم اعظم کے وسیلہ سے اللہ کی بارگاہ میں کی گئی دعا رد نہیں ہوتی اور یہ بات حدیث مبارکہ سے ثابت ہے اس کے علاوہ دعائے حاجت میں اللہ کے صفاتی نام بھی موجود ہے جنکی بے شمار برکات ہیں اور سب سے بڑھ کر اس دعا مبارکہ کے لیے حضور بنی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم موجود ہے دعائے حاجت کا سب سے آسان وظیفہ یہ ہے کہ آپ اس دعا مبارکہ کو محبت سے ہر فرض نماز کے بعد صرف ایک بار پڑھ لیا کریں انشاء اللہ دعائے حاجت کی برکت سے آپ کی تمام جائز حاجات اللہ کے حکم سے ہمیشہ غیب سے پوری ہوتی رہیں گی ۔

Dua e Hajat wazifa for Rizq

اگر کوئی بھائی یا کسی بہن کا شوہر ، والد یا بھائی رزق کی تنگی کا شکار ہیں تو رزق کی اس تنگی کو دور کرنے کے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد اول وآخر 3 – 3 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ ایک بار سورہ ملک اور ایک بار دعائے حاجت پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں یہ عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں رزق کی تنگی دور ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
وظیفہ کے شروع اور آخر میں 3 – 3 بار درود پاک ضرور ذکر کریں ۔

Dua e Hajat wazifa for Dolat

اگر کوئی بھائی یا بہن اللہ کی بارگاہ سے وافر دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے وہ ہر فرض نماز کے بعد سورہ آل عمران کی آیت نمبر 27 اور 27 کو ایک بار اور دعائے حاجت ایک بار پڑھنے کی عادت ڈال لیں۔ انشاء اللہ کچھ عرصہ میں اللہ کی ذات آپ کو عزت اور دولت سے مالا مال فرمادیں گے ۔
وظیفہ کے شروع اور آخر میں 3 – 3 بار درود پاک ضرور ذکر کریں ۔

Dua e Hajat wazifa for job

اگر کسی بھائی یا بہن کو اچھی نوکری نہ مل رہی ہو یا اس کی نوکری میں ترقی نہ ہو رہی ہو تو وہ ہر فرض نماز کے بعد 7 بار آیت الکرسی اور ایک بار دعائے حاجت پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں دعا کرے اور اس عمل کو سات دن تک جاری رکھے انشاء اللہ 7 دن میں اچھی نوکری کے لئے سبب پیدا ہو جائے گا ۔ یہ وظیفہ نوکری میں ترقی اور سیلری میں اضافہ کے لئے بھی مجرب مانا جاتا ہے ۔
وظیفہ کے شروع اور آخر میں 3 – 3 بار درود پاک ضرور ذکر کریں ۔

Dua e Hajat wazifa for Rishta

اگر کسی بیٹی کے لئے اچھا رشتہ نہ آرہا ہو تو وہ بیٹی یا اس کے والدین میں سے کوئی ہر فرض نماز کے بعد 21 بار تیسرا کلمہ اور ایک بار دعائے حاجت اس وقت تک ورد کرے جب تک کہ اس بیٹی کے لئے رشتہ نہیں آجاتا ۔ انشاء اللہ جلد ہی اس بیٹی کے لئے اللہ کی ذات اچھے رشتہ کا سبب پیدا فرما دیں گے
یہ وظیفہ جلد شادی اور شادی کے بعد کی زندگی میں خیروبرکت کے لئے بھی مجرب ہے ۔
وظیفہ کے شروع اور آخر میں 3 – 3 بار درود پاک ضرور ذکر کریں ۔

Dua e Hajat wazifa Shadi

اگر کسی بیٹی کی شادی کی عمر جا رہی ہو اور وہ جلدی شادی کرنا چاہتی ہو مگر اسکی شادی میں مسلسل کوئی نہ کوئی روکاوٹ آرہی ہو تو وہ بیٹی 14 روز تک ہر فرض نماز کے بعد ایک بار سورہ مزمل اور ایک بار دعائے حاجت پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں دعا کرے ۔ انشاء اللہ 14 روز میں اس کی شادی میں حائل روکاوٹ دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
وظیفہ کے شروع اور آخر میں 3 – 3 بار درود پاک ضرور ذکر کریں ۔

Dua e Hajat wazifa for Husband Love

اگر کسی بہن کا شوہر اس سے محبت نہ کرتا ہو ۔ غیر عورتوں کے پیچھے جاتا ہو ۔ بیوی سے ہر وقت جھگڑا کرتا ہو ۔ بیوی کو طلاق کی دھمکی دیتا رہتا ہو یا بیوی کی کوئی بات نہ مانتا ہو تو وہ بہن 7 روز تک ہر فرض نماز کے بعد ایک بار سورہ مریم اور ایک بار دعائے حاجت پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں دعا کرے ۔ انشاء اللہ اس کا شوہر 7 دن میں اپنی بیوی کی محبت میں ایساء مبتلاء ہو جائے گا کہ بیوی حیران رہ جائے گی ۔
وظیفہ کے شروع اور آخر میں 3 – 3 بار درود پاک ضرور ذکر کریں ۔

Dua e Hajat wazifa for Aulad

اگر کوئی بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہے تو وہ بہن ہر فرض نماز کے بعد 14 بار آیت الکرسی اور ایک بار دعائے حاجت پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں دعا کرے ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات اسے اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما دیں گے ۔ اولاد نہ ہونے کی وجہ کوئی جسمانی بیماری ہو یا بندش کے اثرات دونوں صورتوں میں دعائے حاجت کا بیان کیا گیا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔

Dua e Hajat In Arabi

دعائے حاجت آپ کی ہر جائز حاجت کی تکمیل کا ایک زبردست روحانی ذریعہ ہے۔
اس دعا مبارکہ کی ثاثیر کا بے شمار افراد نے مشاہدہ کیا ہے ۔ لہذا اس دعا مبارکہ کو ہر فرض نماز کے بعد ایک بار پڑھ لیا کریں انشاء اللہ آپ زندگی کی ہر پریشانی سے محفوظ رہیں گے اور آپ کی تمام جائز حاجات بھی غیب سے پوری ہوتی رہیں گی ۔
اس کے علاوہ گھر ، اولاد ، کاروبار ، عزت اور صحت کی حفاظت کے لئے اس دعا مبارکہ کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کے گھر میں تنگدستی ، غربت ، آفت ، بیماری اور ناگہانی آفات و بلیات داخل نہیں ہوں گی ۔
دعائے حاجت کا فریم نقش اگر آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
اس خاص نقش کو آپ 930 روپے بمعہ کورئیر 48 گھنٹوں میں اپنے مطلوبہ اڈریس پر حاصل کر سکتے ہیں ۔

Dua e Hajat Fram Naqsh

dua e hajat

آپ دعائے حاجت کا جو عربی نقش آستانہ سے حاصل کریں گے وہ آپ کو ایسا دیکھائی دے گا اس کے لئے آپ نیچے دیئےے گئے بٹن کو کلک کر لیں ۔ اس دعا کو آپ خود عربی میں تحریر کرکے بھی حصول برکت کے لئے اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support