یا رحمن کا وظیفہ روحانیت میں بے حد پاورفل مانا جاتا ہے۔ یا رحمن کے وظیفے کی برکت سے آپ اپنی ہر جائز حاجت اللہ کی غیبی مدد سے صرف چند دنوں میں حاصل کر سکتے ہیں۔ یَ رَحْمٰنُ کا وظیفہ آپ کی تمام حاجتوں کی تکمیل کے لیے کافی ہےیا رحمن اسم اعظم ہے جو کہ آپ کی ہر پریشانی کا صرف 1 حل ہے اور یا رحمن اسم اعظم اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کے لیے کمال کی تاثیر کا حامل ہے۔ اس پوسٹ میں یا رحمن کا خاص وظیفہ بتایا گیا ہے۔ لہذا اگر آپ کی کوئی حاجت ہے تو اس وظیفے کو ضرور کر لیں، انشاء اللہ کامیابی آپ کو ضرور حاصل ہو گی۔

Ya Rahman in Arabic

Ya Rahmanu in Arabic

Ya Rahman ka Tarjuma

الرحمن کے معنی “نہایت مہربان” یا “سب پر رحم کرنے والا” ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کے پاک ناموں میں سے ایک ہے جو اس کی وسیع اور ہمہ گیر رحمت کو بیان کرتا ہے۔

Ya Rahman Wazifa Urdu

یا رحمن اللہ کا صفاتی نام ہے جسکا معنی” مہربان ” ہے ۔ ظاہر ہے کہ اللہ کی ذات سے بڑھ کر کوئی مہربان نہیں ہو سکتا ۔ جن لوگوں کے دل میں غریب ، مسکین ، یتیم اور لاوارثوں کے لئے درد ہوتا ہے اور وہ ان پر مہربانی کرنے کی کوشش کرتے ہیں اصل میں ان کے دل میں اللہ کی صفت رحمن کی فیض و برکات ہوتی ہیں اور ایسے افراد کو دنیا و آخرت میں اللہ کی ذات اپنی مہربانی سے بے حساب نوازتے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اللہ کے نام یا رحمن کی برکات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ لاوارثوں کا خیال رکھیں تو ان کو اللہ کی مہربانی ضرور حاصل ہو جائے گی اس کے علاوہ اللہ کی مہربانی حاصل کرنے کے لئے یا رحمن کا وظیفہ بھی افضل ہے ۔

Ya Rahman Wazifa

جیساء کہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ یا رحمن کا وظیفہ آپ کی ہر حاجت کی تکمیل اور ہر مشکل کی آسانی ہے ۔ اگر آپ یا رحمن کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 13 -13 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1300 مرتبہ یا رحمن کا ورد محبت سے کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 13 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 13 دن کے بعد آپ نے ہر روز 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور کم ازکم 13 مرتبہ یا رحمن ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے انشاء اللہ 13 دن میں آپ کی ہر حاجت کو اللہ کی ذات غیب سے پورا فرما دیں گے ۔

Ya Rahman Benefit

پراگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اللہ کے صفاتی نام یا رحمن کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کے گھر میں اللہ کی خاص رحمت کا نزول ہونا
شر وع ہو جائے گا ۔ یعنی نقش یا رحمن کی برکت سے
آپ کے گھر میں امن وسکون پیدا ہو جائے گا ۔
گھر میں حد سے زیادہ خیروبرکت ہونے لگے گی ۔
گھر میں پیسہ اور مال آنے لگے گا ۔
گھر میں رزق کی فروانی ہونے لگے گی ۔
میاں بیوی میں محبت پیدا ہو جائے گی ۔
اگر کوئی بیمار ہے تو وہ شفاء یاب ہو جائے گا ۔
گھر سے ہر قسم کے بد اثرات دور ہو جائیں گے ۔
آپ کے دشمن اور حاسد زیر ہو جائیں گے ۔
ہر کوئی آپ کی عزت کرے گا ۔
زندگی کے ہر میدان میں آپ کو کامیابی حاصل ہو گی ۔
آپ کی تقدیر اللہ کے کرم سے سنور جائے گی ۔
اگر آپ نوکری یا کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں تو یا رحمن کے عربی نقش کی برکت سے آپ کی یہ پریشانی غیب سے دور ہو جائے گی اور آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ فائدہ حاصل ہونے لگے گا ۔
اگر کوئی گھر سے محروم ہے تو اللہ کی ذات اپنی مہربانی سے اسے گھر عطاء فرما دیں گے ۔
اگر کسی بیٹی کے لئے اچھا رشتہ نہیں آرہا تو یا رحمن کے نقش کی برکت سے اسے اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔
جو بہنیں بے اولاد ہیں تو انہیں صحت مند اور صالح اولاد حاصل ہو جائے گی ۔
قرض دار کو قرض سے خلاصی مل جائے گی ۔
یع

Note:

وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔