پریشانی کی دعا یاحی یاقیوم برحمتک استغیث ہے ۔ اس دعا مبارکہ کے حوالے سے حدیث ہے کہ آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم خود اس دعا مبارکہ کو پریشانی کی حالت میں ورد کیا کرتے تھے ۔لہذا اگر کوئی مسلمان پریشان ہے تو وہ یاحی یاقیوم برحمتک استغیث کا ورد کرے ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات اس فرد کی پریشانی کو دور فرما دیں گے ۔ یاد رہے کہ انسان پیدائش سے موت تک بے شمار پریشانیوں کا سامنا کرتا ہے ۔ کچھ پریشانیاں تو ایسی ہوتی ہیں جو کہ اس کے وہم وگمان میں نہیں ہوتی ۔ دنیا میں رہتے ہوئے اگر کوئی شخص پریشانی کا شکار نہیں تو یہ ممکن نہیں ۔ لیکن اگر کوئی شخص پریشانی کی حالت میں یاحی یاقیوم برحمتک استغیث کا ورد کرتا ہے تو ایسا بھی ممکن نہیں کہ اس کی پریشانی کا حل نہ ہو ۔ مطلب یہ کہ آپ کی پریشانی جیسی بھی ہے اس کا حل یا حی یا قیوم برحمتک استغیث میں موجود ہے ۔ لہذا آپ پریشان ہوں یا نہیں یاحی یاقیوم برحمتک استغیث ورد ضرور کیا کریں ۔ انشاء اللہ آپ اس دنیا میں بھی پریشانیوں سے محفوظ رہیں گے اور آخرت میں بھی آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی ۔
Pareshani Ki Dua in arabic
Pareshani Ki Dua Trjuma
اے زندہ، اے قائم رہنے والے! میں تیری رحمت سے مدد مانگتا ہوں
Pareshani Ki Dua Hadees
یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کی وہ مشہور دعا ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
سخت پریشانی یا غم کے وقت پڑھا کرتے تھے۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
“رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
جب کسی سخت معاملے میں پڑتے تو یہ دعا پڑھتے: یاحی یاقیوم برحمتک استغیث(اے زندہ، اے قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے ساتھ مدد چاہتا ہوں)۔”
پریشانی دور ہوتی ہے۔
دل کو سکون ملتا ہے۔
اللہ قریب ہوتا ہے۔
ہر مشکل آسان ہوتی ہے۔
گناہوں کی معافی ملتی ہے۔
رزق میں برکت ہوتی ہے۔
بیماری میں شفا ملتی ہے۔
ڈر اور خوف ختم ہوتا ہے۔
دعا جلدی قبول ہوتی ہے۔
اللہ کی رحمت جڑ جاتی ہے۔
نیکی کی طاقت ملتی ہے۔
برے خیالات دور ہوتے ہیں۔
ہر حاجت پوری ہوتی ہے۔
موت کی اچھی حالت ہوتی ہے۔
قیامت میں آسانی ہوگی
Note:
وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔
