اس پوسٹ میں آپ کو قرآن مجید کی ایک خاص آیت ” والقیت علیک محبتی منی ولتصنع علی عینی” کا وظیفہ اور اس وظیفہ کے فوائد کے بارئے میں بتایا گیا ہے ۔ اس آیت مبارکہ کا وظیفہ محبت کی روحانیت کو مسلمان کے سینے میں جذب کرتا ہے جس کی وجہ سے فرد کو فیملی ، معاشرہ اور زندگی کے ہر میدان میں عزت اور محبت حاصل ہونے لگتی ہے جبکہ عزت اور محبت کی وجہ سے فرد کو زندگی کے کسی بھی میدان یا کام میں ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ۔ یعنی اگر آپ زندگی کے ہر میدان میں ہمیشہ کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے ایک راستہ ” وا لقیت علیک محتی منی” کا وظیفہ ہے جو کہ آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگا ۔
دنیا میں موجود ہر انسان کو 3 مقامات پر محبت کی ضرورت محسوس ہوتی ہے یہ تین مقامات فیملی ، سوسائیٹی اور کام کی جگہیں ہیں ۔ یعنی اگر فیملی کے دل میں کسی لڑکی کے لئے محبت ہے تو ہی وہ اس لڑکی کا رشتہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گی ، اسی طرح میان بیوی کا رشتہ بھی محبت کی وجہ سے قائم رہتا ہے ۔
اگر کام یا کاروبار کی جگہ پر آپ کو عزت اور محبت حاصل ہے تو اس وجہ سے آپ کی ترقی اور آمدنی ہمیشہ بڑھتی رہے گی اور یہ سب ” والقیت علیک محبتی منی ولتصنع علی عینی” کا وظیفہ کے زریعے ممکن ہے ۔
جبکہ محبت کی روحانیت کو اپنی طرف راغب کرنے کی آئت ” والقیت علیک محبتی منی ولتصنع علی عینی” ہے اور اسی آیت کا وظیفہ کے زریعے آپ زندگی کے ہر میدان میں عزت ، محبت ، پیسہ اور دولت حاصل کرسکتے ہیں ۔
آپ نے معاشرے میں بہت سے لوگ ایسے دیکھے ہوں گے جو اگر کسی کے لئے جان بھی دے دیں تو اس کے بدلے انہیں بدنامی اور نفرت ہی ملتی ہے جبکہ آپ نے معاشرے میں ایسے بھی لوگ دیکھیں ہوں گے جو دوسروں کو حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی لوگ ان کی بے حد عزت کرتے ہیں ۔ ایسا محبت کی روحانیت کی وجہ سے ہے ۔ بعض افراد میں محبت کی روحانیت قدرتی طور پر موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے انہیں کامیابی ، عزت ، محبت اور پیسہ ہمیشہ حاصل ہوتا رہتا ہے جبکہ بعض افراد میں محبت کی روحانیت موجود نہیں ہوتی جس کی وجہ سے انہیں ان کے والدین کی نفرت کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
یاد رہے کہ محبت کی روحانیت کے اثرات انسانی قسمت پر ہوتے ہیں اسی کی وجہ سے انسان کی قسمت میں کامیابی اور ناکامی واقع ہوتی ہے ۔ لہذا اگر آپ زندگی میں ناکامی ، نفرت اور رزق کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں تو ہیں تو ایسی صؤرت میں ” والقیت علیک محبتی منی ولتصنع علی عینی” آپ کے لئے ہے ۔
Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni” Ayat in Arabic
Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni Ka Tarjuma
اس آیت” وا لقیت علیک محتی منی” کا سادہ اردو ترجمہ یہ ہے: “اور میں نے (اے موسیٰ) اپنی طرف سے تیری محبت (لوگوں کے دلوں میں) ڈال دی۔” یعنی اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے لیے لوگوں کے دلوں میں اپنی خاص عنایت سے پیار اور محبت پیدا فرما دی تھی، تاکہ ہر کوئی ان سے محبت کرے اور ان کی بات مانے۔
Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni Hadees
اس آیت کے حوالے سے واضح حدیث تو نہیں ملتی، لیکن قرآن مجید کی بہت سی آیات اور احادیث مبارکہ میں اللہ کی محبت حاصل کرنے اور دوسروں کے دلوں میں عزت و مقبولیت پانے کی ترغیب دی گئی ہے۔ ایک حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: “میرا بندہ نوافل (اضافی عبادات) کے ذریعے میری قربت حاصل کرتا رہتا ہے، یہاں تک کہ میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں، اور جب میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں تو میں اس کا کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے، اور اس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے…” (صحیح بخاری)۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ کی محبت حاصل ہونے سے انسان کی پوری شخصیت نورانی اور محفوظ ہو جاتی ہے۔
Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ سے خاص محبت فرمائے اور لوگوں کے دلوں میں آپ کے لیے پیار و احترام پیدا کر دے تو یہ آیت آپ کے لیے بہترین ذریعہ ہے۔ اس کا وظیفہ انتہائی آسان اور پراثر ہےوظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ طہ اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ طہ کی ایت 39 پر پہچیں تو یہاں رک کر آپ 1100 مرتبہ “ وا لقیت علیک محتی منی ولتصنع علی عینی” ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ سورہ طہ کی باقی آیات تلاوت کر لیں ۔ یعنی آپ نے ایک بار سورہ طہ اور 1100 بار سورہ طہ کی ایت 39 میں موجود دعا مبارکہ “ وا لقیت علیک محتی منی ولتصنع علی عینی“
تلاوت کرنی ہے ۔ ا س وظیفہ آپ نے صرف عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے اور یہ وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ طہ کی آیت 39 “ وا لقیت علیک محتی منی ولتصنع علی عینی” ورد کرنے کی عادت بنا لینی ہے اور اس عمل میں آپ نے بلا مجبوری باغہ نہیں کرنا ، لیکن اگر کسی مجبوری کی وجہ سے آپ اس عمل کو نہ کر سکیں تو اس وجہ سے وظیفہ کے اثرات کم نہیں ہوں گے ۔ خواتین ماہواری کے دوران اس عمل کو نہ کریں اور نہ ہی وظیفہ کریں ۔
انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو اس وظیفہ کی روحانی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی جس کی وجہ سے آپ کو کامیابی ، عزت ، محبت ، پیسہ ، رزق ، خیروبرکت اور ہر حاجت حاصل ہونے گی ۔
بیان کئے گئے وظیفہ کی آپ کو جو ممکنہ روحانی برکات حاصل ہو سکتی ہیں ان میں سے چند روحانی برکات فوائد ہم نے نیچے درج کر دئے ہیں ۔
Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni Fawaid
اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ طہ کی ایت 39 کا وظیفہ کرتے ہیں اور انہیں اس وظیفہ میں کامیابی حاصل ہوجاتی ہے تو اس کی وجہ سے انہیں دنیا میں 25 فائدے حاصل ہو سکتے ہیں ۔ یہ فوائد کی تفصیل ہم نے قدیم فارسی کتابوں سے حاصل کی ہے ۔ اس کے علاوہ ہم نے 25 سالوں میں یہ وظیفہ بے شمار افرا کو بتایا اور ان میں سے جو لوگ اس وظیفہ میں کامیاب ہوئے انہیوں نے بھی وہی فوائد دیکھے جو کہ ہم نے قدیم فارسی کتابوں میں پڑھے تھے ۔
لہذا “و القیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی” کی برکت سے
آپ کو فیملی اور معاشرہ میں بے حد عزت اور محبت حاصل ہوگی ۔
ہر شخص آپ سے محبت کرنا شروع ہو جائے گا ۔
آپ جس کی طرف دیکھیں گے اس شخص کےدل میں آپ کی محبت پید ہو جائے گی ۔
آپ کی قسمت اچھی ہو جائے گی جس کی وجہ سے آپ کو زندگی میں کامیابی ہمیشہ حاصل ہو گی ۔
آپ کو بری قسمت ، نحوست اور نفرت سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کو بے حساب رزق اور پیسہ حاصل ہونا شروع ہو جائے گا ۔
آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہوجائے گی ۔
آپ کو جاب میں ترقی ، عزت اور کامیابی حاصل ہوگی ۔
آفس کے ہر فرد کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو جائے گی ۔
آپ کی سیلری میں اضافہ ہو جائے گا ۔
آپ کو کاروباری روکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔
بیٹیوں کو ان کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔
ذیادہ عمر کی لڑکیوں کی شادی جلد ہو جائے گی ۔
طلاق یافتہ اور بیواہ خواتین کی شادی جلد ہو جائے گی ۔
آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔
اگر کوئی لڑکی یا لڑکا شادی کے لئے راضی نہیں ہو رہے تو وہ شادی کے لئے مان جائیں گے ۔
اگر والدین آپ کو محبت کی شادی کے لئے اجازت نہیں دے رہے تو یہ وظیفہ آپ کے لئے افضل ہے ۔
سورہ طہ ایت 39 کا وظیفہ شادی میں خیروبرکت اور حفاظت کا وسیلہ ہے ۔
جو خاتون یہ وظیفہ کر لیتی ہے اسے شادی کے بعد کی زندگی میں سکون ، خوشی اور خوشحالی ہمیشہ ملتی ہے ۔
یہ وظیفہ شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے سب سے ذیادہ پاورفل مانا جاتا ہے ۔
سورہ طہ ایت 39 کا وظیفہ شوہر کے دل سے شک ، غلط فہمی اور نفرت ختم کرتا ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے شوہر غیر عورت سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جاتا ہے ۔
یہ وظیفہ میاں بیوی کو نظربد ، حسد اور کالا جادو سے محفوظ رکھتا ہے ۔
سورہ طہ ایت 39 کا وظیفہ خواتین کو سسرال میں عزت اور محبت دیتا ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے بے اولاد خواتین کو جلد اولاد حاصل ہو جاتی ہے ۔
یہ وظیفہ اولاد کو والدین کا فرمابردار بناتا ہے ۔
سورہ طہ کی ایت 39 کا وظیفہ آپ کو موجود اور ہر آنے والی پریشانیوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر جائز حاجت جلد حاصل ہو جاتی ہے ،
ہم نے آپ کو سورہ طہ کی ایت 39 کا وظیفہ کے چند فوائد بتائے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی زندگی میں ایک بار اس وظیفہ میں کامیابی حاصل کر لیتے ہیں تو انہیں کسی دوسرے وظیفہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی ۔ لہذا اس وظیفہ کی مکمل تفصیل ، شرائط اور احیتاطی تدابیر کو جان کر یہ وظیفہ کریں ۔ انشاءاللہ زندگی کی ہر کامیابی آپ کو خود تلاش کرکے آپ کےپاس پہچے گی اور یہ ایک ایسا سچ ہے جو آپ کی زندگی بدل دے گا ۔
Note:
وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔
