ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین ایک عظیم دعا ہے جو کہ سورۃ الانبیاءکی ایت 89 میں ہے ۔یہ دعا مبارکہ حضرت ذکریا علیہ سلام کی ہے اور ان الفاظ کے زریعے حضرت ذکریا علیہ سلام نے اللہ سے اولاد کی طلب کی تھی ۔ ذمانہ قدیم سے اس دعا مبارکہ کو حصول اولاد کے لئے ورد کیا جاتا رہا ہے ، لیکن یہ دعا کسی بھی پریشانی کو دور کرنے کے لئے پڑھی جا سکتی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین ورد کرنے کا طریقہ اور اس کے فضائل بتائیں گے ۔
Rabbi La Tazarni Fardan Dua In Which Para
یہ دعا مبارکہ سورہ انبیاء کی ایت 89 میں ہے ۔ سورہ انبیاء قرآنی کی 21 نمبر سورہ ہے اور یہ سورہ مبارکہ پارہ نمبر 17 میں ہے ۔ سورہ انببیاء کی 112 آیات اور 7 رکوع ہیں ۔ سورہ انبیاء مکی سورہ مبارکہ ہے۔
Rabbi La Tazarni Fardan Wa Anta Khairul Wariseen Arabic
Rabbi La Tazarni Fardan Dua Meaning
اے میرے رب! مجھے تنہا نہ چھوڑ، اور تو سب سے بہتر وارث ہے
Rabbi La Tazarni Fardan Dua Benefits
ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین کی بے شمار روحانی برکات ہیں ۔ عام طور پر اس دعا مبارکہ کو اولاد حاصل کرنے کے لئے ورد کیا جاتا ہے لیکن یہ دعا کسی بھی پریشانی سے نجات حاصل کرنے کے لئے پڑھی جاسکتی ہیں ۔ ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین کو مندرجہ ذیل پریشانیوں کے حل کے لیئے ورد کیا جا سکتا ہے ۔
Rabbi La Tazarni Fardan Dua Wazifa
ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین کو ورد کرنے کے بزرگوں نے بہت سے طریقے بتائیں ہیں ۔ اور وہ سبھی طریقے آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوں گے ۔ سب سے پہلے ہم ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین کو ورد کرنے کا ایک ایسا طریقہ بتاتے ہیں جس کی برکت سے آپ کو آپ کی سبھی پریشانیوں سے نجات مل جاے گی ۔ اس مقصد کےلیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد پاک جگہ پر بیٹھ جائیں ۔ اس کے بعد آپ 10 مرتبہ درود پاک ورد کریں ۔
درود ورد کرنے کے بعد آپ 300 مرتبہ ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین ورد کریں ۔
آخر میں آپ 10 مرتبہ درود پڑھ کر عمل بند کردیں ۔
یہ عمل آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔
انشاءا للہ 14 دن میں آپ کو ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔بیان کیا گیا روحانی عمل بے حد مجرب ہے اور لاکھوں افراد نے اس عمل سے دنیاوی برکات حاصل کی ہیں ۔
Rabbi La Tazarni Fardan Dua for Shadi
اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین کی برکت سے آپ کو آپ کی اس پریشانی سے 7 دن میں نجات مل سکتی ہے ۔ لہذا شادی کی پریشانی سے نجات پانے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 3 مرتبہ درود پاک ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ 70 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ 300 مرتبہ ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین ورد کریں ۔
آخر میں آپ 3 مرتبہ درود پاک پڑھ کر عمل بند کردیں ۔
یہ روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاءا للہ 7 دن کے بعد آپ کی شادی کی ہر پریشانی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جاے گی۔
Rabbi La Tazarni Fardan Dua Husband Love
اگر کوئی بہن شوہر کی نفرت اور غصہ کا شکار ہے تو ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین کی برکت سے شوہر کی نفرت کو محبت میں تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔ شادی کے بعد ہر بیوی کو شوہر کبھی نہ کبھی شوہر کی نفرت اور غصہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ شوہر کی نفرت اور غصہ کی وجہ نظربد ، کالا جادو اور غیر عورت کی محبت ہو سکتی ہے ۔ لہذا شوہر کے دل سے کی نفرت ، غصہ اور غیر عورت کی محبت ختم کرنے کے لئے آپ 3 دن تک ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین ورد کریں انشاء اللہ 3 دن میں بیوی کو اس کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔
شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد 3 مرتبہ درود پاک ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ انبیاء تلاوت کریں
اس کے بعد آپ 300 مرتبہ ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین ورد کریں
آخر میں آپ 3 مرتبہ درود پاک پڑھیں ۔
یہ عمل آپ 3 دن تک کریں ۔
انشاء اللہ 3 دن میں آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔
Rabbi La Tazarni Fardan Dua Baby Boy
ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین حضرت ذکریا علیہ سلام کی دعا ہےاور اس دعا کی برکت سے اللہ نے حضرت ذکریا علیہ سلام کو اولاد عطاء فرمائی تھی ۔ لہذا اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنے کے لئے ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین ایک مشہور دعا ہے ۔لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ ایک پاو بادام کی گری اور ایک پاو سوگھی حاصل کریں۔
اس کے بعد آپ فجر کی نماز کے بعد 3 مرتبہ درود پاک ورد کریں
اس کے بعد آپ 100 مرتبہ ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین ورد کرکے بادام اور سوگھی پر دم کریں ۔
اس کے بعد آپ 3 بادام اور 5 عدد سوگھی کے دانے کھا لیں
اور آخر میں آپ دوبارہ 3 مرتبہ درود پاک پڑھ کر عمل بند کردیں ۔
یہ روحانی عمل آپ حمل ہونے تک جاری رکھیں ۔
یہ عمل کرنے سے خواتین کا حمل ضلد ٹھہر جاتا ہے اور اللہ کی ذات انہیں بیٹا بھی عطا فرماتے ہیں ۔
Rabbi La Tazarni Fardan Dua for job
اگر کوئی بھائی یا بہن جاب نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں تو جلد جاب حاصل کرنے کے لئے اور جاب میں ترقی اور کامیابی کے لئے ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین کا ورد آپ کو ہمیشہ فائدہ دے گا ۔
لہذا جلد جاب حاصل کرنے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 70 مرتبہ ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین ورد کریں اور یہ عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 7 دن سے پہلے آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہو جاے گی ۔
Rabbi La Tazarni Fardan Dua Sueeess
بعض افراد کسی کام میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے شدید محنت کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، اس کے برعکس بعض افراد کو کم محنت میں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہو جاتی ہے ۔ ایسا بری تقدیر کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ اللہ کی مدد سے محرومی بری تقدیر ہے لہذا زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین ورد کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔
Rabbi La Tazarni Fardan Dua Love
اگر آپ کسی مخصوص شخص کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین ورد کرنا افضل ہے ۔ ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین کی برکت سے آپ صرف 7 دن میں کسی بھی شخص کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل کر سکتے ہیں ۔ لہذا کسی کی محبت حاصل کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود پاک ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ متعلقہ شخص کو اپنے ذہن میں رکھ کر 170 مرتبہ ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پاک پڑھیں ۔
یہ روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاءاللہ 7 دن میں آپ کو متعلقہ شخص کی محبت حاصل ہو جاے گی ۔
Rabbi La Tazarni Fardan Dua for Money
پیسہ ہر شخص کی ضرورت ہےلیکن ہر شخص کو محنت کرنے کے باوجود پیسہ حاصل نہیں ہوتا ۔ ذیادہ پیسہ جلد حاصل کرنے کے لئے آپ کوبرکت کی ضرورت ہے اور برکت حاصل کرنے کے لئے بہترین دعا لئے ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین ہے ۔ لہذا اگر آپ ذیادہ پیسہ جلدی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ لئے ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین کا عمل 7 دن تک کریں ۔
اس روحانی عمل کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پاک ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ مزمل اور 100 مرتبہ لئے ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین ورد کریں ۔
آخر میں آپ 10 مرتبہ درود پاک پڑھ کر عمل بند کردیں ۔
یہ عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو وافر پیسہ حاصل ہونے لگ جاے گا ۔
ہم نے آپ کو لئے ربی لا تذرنی فرداو انت خیر الوارثین کے خاص وظائف بتا دئے ہیں اگر اگر آپ کو بیان کئے وظائف کے بارے میں مزید معلومات درکار ہیں تو آپ رضا بھائی سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ رضا بھائی آپ کو جلد رپلائی دیں گے ۔