سورۃ الفاتحہ قرآن مجید کی پہلی عظیم سورۃ مبارکہ ہے، جسے ام القرآن بھی کہا جاتا ہے۔ سورۃ الفاتحہ وہ واحد سورۃ مبارکہ ہے جو ہر نماز میں پڑھی جاتی ہے۔ یہ سورۃ مبارکہ بےحد روحانی فضائل کی حامل ہے۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورۃ الفاتحہ کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر امتحان اور میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی۔ یاد رہے کہ کامیابی اللہ کی مدد سے ہی حاصل ہوتی ہے، اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ سورۃ الفاتحہ کا ورد ہے۔ سورۃ الفاتحہ قسمت اچھی کرنے کی تاثیر کی حامل ہے، اس لیے قسمت اچھی ہوگی تو آپ کو زندگی میں کامیابی حاصل ہوگی۔ کامیابی حاصل کرنے کا راز سورۃ الفاتحہ کے وظیفہ میں ہے جس کی اردو تفصیل نیچے درج ہے۔
Surah Fatiha Wazifa for Success
سورہ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی عظیم سورہ مبارکہ ہے۔جسے ام القرآن بھی کہا جاتا ہے ۔ سورہ فاتحہ وہ واحد سورہ مبارکہ ہے جو کہ ہر نماز میں پڑھی جاتی ہے یہ سورہ مبارکہ بے حد روحانی فضائل کی حامل ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ فاتحہ کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے جس کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر امتحان اور میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ یاد رہے کہ کامیابی اللہ کی مدد سے ہی حاصل ہوتی ہے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا بہترین زریعہ سورہ فاتحہ کا ورد ہے ۔ سورہ فاتحہ قسمت اچھی کرنے کی ثاثیر کی حامل ہے لہذا قسمت اچھی ہوگی تو آپ کو زندگی میں کامیابی حاصل ہوگی ۔ کامیابی حاصل کرنے کا راز سورہ فاتحہ کا وظیفہ میں ہے جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Fatiha Wazifa for Success
سورہ فاتحہ کا وظیفہ زندگی میں ہر قسم کی کامیابی حاصل کرنے کی ثاثیر کا حامل ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ سورہ فاتحہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔ اسکے بعد آپ نے عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 700 مرتبہ سورہ فاتحہ محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طریقہ سے 7 دن تک کرنا ہے ۔ 7 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ سورہ فاتحہ ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ لیکن یاد رہے کہ آپ سے سورہ فاتحہ کا نقش کبھی گم نہ ہو اور آپ نے پابندی سے سورہ فاتحہ ورد کرنے کی عادت بھی بنا لینی ہے ۔
یہ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ کو شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد ، نوکری ، کاروبار ، امتحان ، عزت، صحت اور زندگی کےہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی اور ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
