4 qul mein surah al kafiroom , surah falaq , surah nas aur surah ikhlas shamil hain . Inn 4 surah mubarka ko 4 qul bhe kaha jata hai . Iss article mein aap ko inn 4 surah mobarka ka 1 aisa wazifa aur iss k benefits bataye ghaye hain jen ki bina par aap allah ki barghah se apni har hajat gaib se hasil kar saktay hain .
4 qul ka wazifa aap ki tamam hajaat ki takmeel k liye bay had faiyda mand hai. Nazreen aaj k waqt mein har insaan apni hajaat ko pora karna chahta hai aur us k liye apni pori khoshish bhe karta hai , ta k wo un tamam wishes ko pora kar sake , jis ka us nay socha hai . Lekin waqt aur halaat insaan ki planning ko aisa kharaab kar dete hain , k kamyab insaan bhe depression anxiety ka mareez ban jata hai . Wo na umeed ho jata hai aur us ka damaag ye baat tasleem karne ko raazi nahi hota k khoshish se halaat bhe theek ho sakte hain aur successful bhe hua ja sakta hai. In tamam muskilaat , parshaniou aur halaat se muqabla karne k liye hum aap ko 4 qul ka asa rohani amal batyen ghay jis se ap ki tamam parshaniyan dour ho jayn gi aur aap ko aap k jaiz maqsad mein allah k hukam se kamyabi hasil ho gi . Es liye aap 4 qul ka wazifa zaroor karen. Iss k ilawa 4 qul k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site www.naadeali.com ko visit krain .

Hadees About 4 Qul

چار قل کے حوالے سے بے شمار حدیث مبارکہ موجود ہیں اور ان حدیث مبارکہ میں چند ایک آپ کے لئے اس آرٹیکل میں پیش کرتا ہوں ۔
حدیث مبارکہ کے مطابق سورہ کافرون ایک چوتھائی قرآن کے برابر ہے اور سورہ اخلاص ایک تہائی قرآن کے برابر ۔
(مفہوم حدیث )
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عقبہ، سورۃ الفلق پڑھنا سیکھو، کیونکہ تم اللہ کے نزدیک اس سے زیادہ پیاری اور اس سے زیادہ گہری سورت کبھی نہیں پڑھ سکتے۔‘‘
جب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوتے تو آپ سرکار سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھ کر اپنے جسم مبارک پر دم فرماتے (مفہوم حدیث )

4 Qul for 72 Hajaat

4 قل کا وظیفہ زمانہ قدیم سے بزرگوں میں مشہور رہا ہے اور اس وظیفہ کی برکات سے اولیاء نے نہ صرف اپنی مشکلات کا غیبی روحانی حل پایا بلکہ اس وظیفہ کو ہر اس پریشان فرد کو بھی دیا جو کہ مشکلات ، بیماری اور بد قسمتی کا شکار تھے ۔لہذا جو بھی محبت سے 4 قل کا وظیفہ کرتا اسے اللہ کی غیبی مدد ضرور حاصل ہوتی۔ اب ہم اپنی سائٹ میں چار قل کا وہ خاص ، پراسرار اور مجرب وظیفہ بیان کر رہے ہیں جو کہ آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کا سبب ضرور بنے گا ۔

4 Qul Wazifa

ناظرین چار کی اہمیت سے ہر مسلمان واقف ہے ۔ کہ یہ وہ سورتیں ہیں جو ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود پڑھتے تھے۔ یہ سورتیں بے حد فوائد و فضائل کی حامل ہیں اور فرد کی ہر قسم کے مسلے کو حل کرنے اور خواہش کی تکمیل کے لیے کافی ہے۔
اگر یہ کہا جائے کہ غلط نہ ہو گا ۔ کہ جو شخص ان سورتوں کو اپنے زندگی میں شامل کر لیتا ہے تو گویا وہ ہر شر ، مشکل ، پریشانی سے اللہ کی پناہ حاصل کر لیتا ہے۔
اگر کوئی بھائی یا بہن 4 قل کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 7 – 7 بار درود پاک ذکر کریں اور اسکے بعد 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کے ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 70 بار سورہ کافرون ، 70 بار سورہ اخلاص ، 70بار سورہ فلق اور 70 بار سورہ ناس محبت سے تلاوت کریں ۔
یہ وظیفہ اسی ترتیب سے آپ نے 14 دنوں تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن پورے ہونے سے پہلے پہلے آپ کو آپ کی جائز حاجات غیب سے حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یہ وظیفہ بے روزگاری سے نجات حاصل کرنے اچھی نوکری کے حصول ، شادی کی روکاوٹ کو دور کرنے ، نظر بد سے نجات ، اچھی صحت کے لیے اور ہر قسم کے شر سے حفاظت ، کامیابی کی راہیں ہموار کرنے کے لیے بے حد پر تاثیر ہے۔
اس لیے اگر آپ ناکامی سے نجات چاہتے ہیں ، والدین اپنی اولاد کے لیے اچھے رشتے کی تلاش کرتے تھک چکے ہیں یا وہ افراد جن کو شادی کی بندش کا سامنا ہے تو وہ اس وظیفہ کو ضرور کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔
اس وظیفہ کے لئے روحانی اجازت شرط نہیں لیکن وظیفہ میں کامیابی کے لئے آپ آمنہ بہن یا شاہد بھائی سے ریکویسٹ کر سکتے ہیں ۔

4 Qul Naqsh Benefits

4 qul

جو برکات 4 قل وظیفہ کی ہیں وہی برکات 4 قل کو عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھنے کی بھی ہیں ۔
4 قل کی عربی نقش کے 72 فوائد کا ہم نے اور بہت سے لوگوں نے مشاہدہ کیا ہے اور یہ فوائد آپ کی آسانی کے لئے ہم اپنی سائٹ میں آپ کے لئے پیش کررہے ہیں ۔ یاد رہے آپ کو کوئی پریشانی ہے یا نہیں 4 قل کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں کیونکہ 4 قل کی برکت سے آپ ، آپ کی اولاد ، گھر اور کاروبار ہر قسم کے نقصان ، جادو ، نظربد اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہتے ہیں ۔
4 قل کے چند فوائد درج ذیل ہیں ۔
اس نقش کی برکت سے آپ کو سکون میسر ہو گا۔
آپ کو سہولیات زندگی مہیا ہو گی۔
آپ کی تمام پریشانیاں دور ہو گی۔
دل کی مراد پوری ہو گی۔
بے روزگاری کا خاتمہ ہو گا۔
آپ کو اچھی جاب حاصل ہو گی۔
رزق میں برکت ہو گی۔
آپ کو مشکلات سے نجات مل جائے گی۔
آپ کو ہر کام میں کامیابی حاصل ہو گی۔
روحانی طالب کی کامیابی کے لیے یہ نقش بہت پر تاثیر ہے۔
آپ کی تمام حاجات کی تکمیل ہو گی۔
اللہ کی غیبی مدد آپ کے ساتھ رہے گی۔
آپ خدا کے رحم کرم کے سائے میں آ جائیں گے۔
آپ کو ڈپریشن اور اینگزیٹی سے نجات ملے گی۔
آپ کی جذباتی کیفیت کو سکون ملے گا۔
آپ کے دشمن آپ کے دوست بن جائیں گے۔
آپ کی صحت اچھی ہو گی۔
بیماروں کو شفا ملے گی۔
بے اولاد جوڑوں کو اولاد کی نعمت خدا کے حکم سے نصیب ہو گی۔
برے خیالات سے نجات ملے گی۔
مخالفین آپ کی ہاں میں ہاں ملائیں گے۔
آپ کو دنیا کی ہر نعمت حاصل ہو گی۔
اچھا رشتہ میسر آئے گا۔
آپ کو ہر میدان میں کامیابی ملے گی۔
ہمیشہ جیت آپ ہی کی ہو گی۔
ہر قسم کے جادو سے آپ کو نجات ملے گی۔
آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا۔
رشتہ کی بندش ٹوٹ جائے گی۔
شادی کی رکاوٹیں اور بندشیں دور ہوں گی۔
زندگی کے غموں اور دکھوں سے نجات ملے گی۔
دنیا کے شر سے محفوظ رہیں گے۔
آپ کو اللہ کا قرب حاصل ہو گا۔
نیک شریک حیات آپ کا مقدر بنے گی۔
آپ ہر گناہ سے محفوظ رہیں گے۔
آپ کے دشمن آپ کے دوست بن جائیں گے۔
آپ کو معاشرے میں عزت و مرتبہ حاصل ہو گا۔
آپ کو دنیا کی ہر نعمت حاصل ہو گی۔
آپ منفی اثرات سے محفوظ رہیں گے۔
آپ کوبری سوچوں سے نجات ملے گی۔
آپ کو خدا تعالیٰ کی طرف سے خاص کشش حاصل ہو گی۔
آپ کو ہر کوئی پسند کرے گا۔
مشکلات سے نکلنے کے راستے ملے گے۔
کامیابی کے راز آپ پر کھلے گے۔ جنہیں جان کر آپ کو خود پر رشک محسوس ہو گا۔
آپ کو پیسے کی قلت کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
خدا آپ کو بہت سے صلاحیتوں سے نوازے گا۔
ایمان کی طاقت ملے گی۔
یقین کو مضبوطی ملے گی۔
آپ کی جذباتی کیفیت کو سکون ملے گا۔
آپ کو اچھے کام کرنے کی توفیق حاصل ہو گی۔
آپ میں شکر گزاری کی عادت پیدا ہو گی ۔
آپ کی قوت ارادی مضبوط ہو گی۔
جسمانی اور روحانی سکون ملے گا۔
ذہنی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔
آپ مشکل سے مشکل وقت میں اچھا فیصلہ کر سکیں گے۔
ہر قسم کے خوف سے نجات حاصل ہو گی۔
آپ کی قسمت اچھی ہو جائے گی۔
آپ کو شخصیت رعب دار ہو گی۔
جس کام ہو شروع کریں گے وہ ضرور پورا ہو گا۔
آپ کے ہر کام میں برکت ہو گی۔
بد اثرات آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے۔
آپ جاذب نظر بن جائیں گے۔
لوگ آب کو اچھا جانے گے۔
ہر کوئی آپ کی بات کو اہمیت دے گا۔
آپ کی بات کو مانے گا۔
آپ کو خدا کی طرف سے ایسی صلاحیت حاصل ہو گی۔ جو آپ کو ہر جگہ کامیابی سے ہم کنار کرے گی۔
آپ خود بھی اپنی قسمت پر رشک کریں گے۔
اور یہ تمام برکات آپ کی زندگی کو خوبصورت بنا دیں گی۔
یہ برکات ہر اس فرد کو حاصل ہو گی جو چار قل کا نقش اپنے پاس یا اپنے گھر میں رکھے گا ۔
اس نقش کو خود تحریر کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن 4 قل شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اس پر 1000 بار 4 قل پڑھ کردم کریں اور اس نقش کو اپنے گھر میں یا اپنے پاس رکھ لیں انشاء اللہ جلد ہی آپ کو بیان کی گئی برکات حاصل ہونے لگ جائیں گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش آستانہ سے بھی حاصل کر سکتا ہے آستانہ سے آپ کو جو نقش 4 قل حاصل ہوگا اسکی فوٹو ہم نے اوپر دے دی ہے ۔ یہ نقش خاص فوٹو کارڈ پر 3ڈی ایفیکٹ کے ساتھ آپ کو کورئیر کیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو آپ کے اڈریس پر وصول ہوگا ۔
اس نقش کے لئے آپ نے آستانہ کو فوٹو کارڈ ، 3 ڈی لیمینیشن اور کورئیر کا خرچ ضرور ادا کرنا ہے جو کہ 900 روپے ہے ۔ لہذا سورہ اخلاص کا عربی نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر لیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support