Dua For Money In Urdu

پیسہ ، رزق اور مال حاصل کرنے کی بہترین دعا ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن ذیادہ پیسہ کمانے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن سخت محنت اور کوشش کے باوجود وہ نہ تو پیسہ کما سکتے ہوں اور نہ ہی پیسہ جمع کر پاتے ہوں تو ایسی صورت میں انہیں ربی انی لما انزلتا کا وظیفہ کرنے کی ضرورت ہے ۔ یاد رہے کہ ہمارا مشاہدہ ہے کہ پیسہ نہ جمع ہونے کی وجہ خیروبرکت کی کمی ہوتی ہے ۔ خیروبرکت ہر مسلمان کو حاصل ہوتی ہے لیکن ذیادہ تر افراد اپنے اعمال ، قضا نماز اور درود شریف نہ پڑھنے کی وجہ سے خیروبرکت سے محروم ہو جاتے ہیں اور جیسے ہی کوئی خیروبرکت سے محروم ہوتا ہے تو اس وجہ سے اسے رزق کی تنگی اور زندگی میں رکاوٹوں اور پریشانیوں کا سامنا شروع ہونے لگتا ہے ۔ اصل میں خیرو برکت کی وجہ سے فرد کو رکاوٹوں اور تنگدستی کا سامنا نہیں ہوتا لیکن خیروبرکت سے محرومی کی وجہ فرد کو ہر طرح کی پریشانیوں کا سامنا ہونے لگتا ہے اور ان پریشانیوں میں ایک پریشانی پیسہ کی بھی ہے ۔ لہذا اگر آپ ربی انی لما انزلتا کا وظیفہ محبت سے کرتے ہیں تو آپ کو زندگی میں پیسہ کے حوالے سے کسی قسم کی تنگی اور پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا ۔ یہ وظیفہ 12 دن کا ہے ۔ لہذا زندگی کے 12 دن آپ کی زندگی میں خوشحالی اور خیروبرکت لا سکتے ہیں ۔لہذا اللہ کی بارگاہ سے جلد پییسہ حاصل کرنے کی دعا کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Rabbi Inni Lima Anzalta Dua Arabic

Rabbi Inni Lima Anzalta Arabic

Rabbi Inni Lima Anzalta Dua Tarjuma

“اے میرے رب! جو بھی بھلائی تو مجھ پر نازل کرے، میں اس کا محتاج ہوں۔”

Dua For Money

اگر آپ پیسہ کی تنگی سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس وافر پیسہ جمع ہو جائے تو اس مقصد کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ مزمل اور 1000 مرتبہ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر محبت سے ورد کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح 12 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے سورہ قصص کی آیت 24 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گلے میں بھی ضرور رکھیں ۔ اور وظیفہ ختم ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ورد کرنے کی عادت بنا لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی آپ کے پاس وافر پیسہ آتا رہے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کو زندگی کی ہر پریشانی سے بھی ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی ۔ سورہ قصص آیت 24 کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو جو فضائل حاصل ہوں گے ان کی تفصیل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Rabbi Inni Lima Anzalta Dua Wazifa k Faide

اللہ سے تعلق مضبوط ہوتا ہے۔
دل کا سکون ملتا ہے۔
پریشانیاں دور ہوتی ہیں۔
گناہوں کی معافی ملتی ہے۔
رزق میں برکت ہوتی ہے۔
بیماری سے شفا مل سکتی ہے۔
مشکلات آسان ہوتی ہیں۔
اللہ کی رحمت نازل ہوتی ہے۔
شیطان سے حفاظت ہوتی ہے۔
عبادت کا مزہ آتا ہے۔
صبر کی طاقت ملتی ہے۔
توکل بڑھتا ہے۔
دل کی سختی دور ہوتی ہے۔
نیک فیصلے کی توفیق ملتی ہے۔
دشمن کے شر سے بچاؤ ہوتا ہے۔
اولاد کی حفاظت ہوتی ہے۔
موت کی اچھی حالت پر خاتمہ ہو۔
قبر کے عذاب سے بچاؤ ہو۔
قیامت کی گھبراہٹ کم ہو۔
میزان میں نیکیاں بڑھیں۔
جنت میں بلند درجات ملیں۔
اللہ کا قرب حاصل ہو۔
دعا مانگنا خود ایک عبادت ہے۔
بندے کی کمزوری کا اعتراف ہوتا ہے۔
اللہ کی بڑائی کا احساس ہوتا ہے۔
دعا مصیبت کو ٹالتی ہے۔
نعمتوں کی حفاظت ہوتی ہے۔
برے خیالات دور ہوتے ہیں۔
دوسروں کے لیے دعا کرنے کا ثواب ملتا ہے۔
فرشتے دعا گو کے لیے آمین کہتے ہیں۔
دعا قبولیت کے اوقات کا خیال رکھنا سنت ہے۔
اللہ ناراض نہیں ہوتا، اگرچہ دیر سے دے۔
دعا ایمان کی علامت ہے۔
بے چینی دور ہوتی ہے۔
اللہ یاد آتا ہے۔
گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے۔
دنیا کی فکر کم ہوتی ہے۔
آخرت کی تیاری ہوتی ہے۔
دلوں کی بیماریاں دور ہوتی ہیں۔
اللہ خوش ہوتا ہے کہ بندہ اس سے مانگ رہا ہے

Note:

وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔