Surah Fatiha k Urdu Wazaif
اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورۃ الفاتحہ کے سب سے اہم اور مشہور وظائف بتائیں گے۔ سورۃ الفاتحہ کی روحانی برکت حاصل کرنے کے لیے مختلف بزرگوں نے اس سورۂ مبارک کو مختلف طریقوں سے ورد کیا۔ بہت سے بزرگوں نے سورۃ الفاتحہ کے وظائف کیے اور بہت سے بزرگوں کو وظائف کے بغیر ہی اس کا...
Surah Fatiha Wazifa for Success In Urdu
سورۃ الفاتحہ قرآن مجید کی پہلی عظیم سورۃ مبارکہ ہے، جسے ام القرآن بھی کہا جاتا ہے۔ سورۃ الفاتحہ وہ واحد سورۃ مبارکہ ہے جو ہر نماز میں پڑھی جاتی ہے۔ یہ سورۃ مبارکہ بےحد روحانی فضائل کی حامل ہے۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورۃ الفاتحہ کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت...
Surah Baqarah Ayat 102 Wazifa In Urdu
سورۃ البقرہ آیت 102ایک عظیم اور روحانی حوالے سے طاقتور آیت ہے جسے مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ عام طور پر سورۃ البقرہ کی آیت ۱۰۲ شیطان سے حفاظت، بیماری سے شفا، اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کے لیے ورد کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ رزق میں برکت، دولت اور...
Surah Baqarah Ayat 137 Wazifa
سورۃ البقرہ آیت 137 میں موجود دعا مبارکہ فَسَیَکْفِیْکَھُمُ اللّٰہُ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ کا وظیفہ اللہ کی بارگاہ سے حاجت حاصل کرنے کے لیے اور مشکلات کی آسانی کے لیے بے حد مجرب مانا جاتا ہے۔ یہ دعا مبارکہ گھر میں خیر و برکت اور امن سکون لانے کے لیے بہترین...
Surah Baqarah Ayat 165 Wazifa
یحبونھم کحب اللہ والذین آمنو اشد حبا اللہ ایک عظیم دعا ہے جو سورہ بقرہ کی آیت 165 میں ہے ۔ اس آیت مبارکہ کو آیت محبت بھی کہا جاتا ہے اور اس آیت مبارکہ میں یہ بتایا گیا ہے کہ اللہ سے محبت کرو اور اللہ کی محبت میں کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ ۔یہ آیت مبارکہ کسی شخص کے دل میں...
Surah Fatiha Ki Fazilat
سورۃ الفاتحہ پہلا پارہ میں ہے جس کی 7 آیات ہیں۔ یہ سورۃ مبارکہ قرآن کی عظیم ترین سورۃ مبارکہ میں سے ایک ہے اور یہ عظیم ترین دعا بھی ہے اور علاج بھی ہے۔ سورۃ الفاتحہ کو ام القرآن بھی کہا جاتا ہے، یعنی یہ سورۃ مبارکہ قرآن کا خلاصہ ہے۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورۃ الفاتحہ...
