Nade Ali Ka Wird k Iss post mein aap ko Nade Ali ka Urdu Tarjuma hasil ho gha, iss k ilawa Nade Ali mein asal mein kya kaha gya hai iss baat ki haqeeqat bhe aap ko iss shurt post mein hasil ho ghe , iss Post ko end tak read krain .

Nade Ali Meaning In Urdu

نادعلی کا اردو میں مطلب کیا ہے ؟ا س بات کی حقیقت آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگی ۔ لفظ ناد ندا سے اخذ کیا گیا ہے جس کا مطلب آواز دینا ہے جبکہ نادعلی کا مطب علی کو آواز دینا ہے ، نادعلی وہ الفاظ ہیں جن کے زریعے حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خیبر کے مقام پر مولا علی علیہ سلام کو اس لئے ندا دی تاکہ مولا علی سلام کو خیبر فتح کرنے کی ذمہ داری دی جا سکے ۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مولا علی علیہ سلام کو بے حد خاص مقام پر بے حد غم کی حالت میں ندا دی، لہذا بعض مسلمانوں نے آپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذبان مبارک سے ادا ہونے والے الفاظ کو بے حد اہم مان کر اس کا ورد شروع کردیا.
اور وقت گزرنے کے ساتھ بعض مسلمانوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذبان سے ادا ہوئے الفاظ کو دعا کہنا شروع کردیا ، ہمارا موضوع چونکہ نادعلی کے اردو معنی کے حوالے سے ہے ۔ لہذا نیچے ہم نے نادعلی کا اردو ترجمعہ آپ کے لئے پیش کردیا ہے ۔

Nade Ali Meaning In Urdu

پکارو علی کو جو عجائبات کے مظہر ہیں ۔ آپ علی کو مشکلات میں اپنا مدر گار پائیں گے ۔ اور جلد ہی آپ کو مشکلات سے نجات حاصل ہو جائے گی

نادعلی کا مطلب سے صاف واضع ہو جاتا ہے کہ مولا علی علیہ سلام کو اس لئے بلایا گیا کیونکہ مولا علی علیہ سلام کو خیبر فتح کرنے کی زمہ داری دی جانی تھی ، اس کے علاوہ نادعلی کی دوسری اور تیسری لائن میں مسلمانوں کو تسلی دی گئی ہے کہ آپ مولا علی علیہ سلام کو اشوب چشم ہونے کے باوجود مدد گار پائیں گے ، اور جو ایمان سے لڑتا ہوں فتح اسی کی ہوتی ہے اور یہی بات نادعلی میں بتائی اور سمجھائی گئی ہے ۔
نادعلی کو مزید گہرائی سے سمجھنے کے لئے چند لنک نیچے دئے گئے ہیں ان کو بھی ضرور وزٹ کریں ۔
اور اگر آپ کو نادعلی کے بارے میں مزید کوئی سوال ہے تو آپ رضا بھائی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں انشاء اللہ جلد ہی رضا بھائی آپ کو رپلائی دیں گے ۔

Related Post

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support