Nade Ali Ka Wird k iss post mein aap ko Ye bataia gya hai k Nade Ali Sunni Muslim Dua hai , ya Shia Muslim ,hamara maqsad Shia Muslim aur Sunni Muslim mein farq karna nahi balkay ham aap ko sirf Nade Ali ka sach banatne ki koshash kartay hain tak hamaray aynda ane walay post aap ki samaj mein asani se aa sakain.

Nade Ali Dua Sunni Urdu

Nade Ali Dua Arabic

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ مسلمانوں کے بہت سے مسالک ہیں اور ہر مسلک کے لوگ نادعلی کے بارے میں اپنی مختلف رائے رکھتے ہیں ۔ نادعلی کو سرف شیعہ اور سنی مسلم مانتے ہیں ، لیکن شیعہ اور سنی مسلم کے درمیان بھی نادعلی کو لے کر بہت سے ابہام پائے جاتے ہیں ۔ اکثر سنی مسلم جب نادعلی پڑھتے ہیں تو انہیں شیعہ کہہ دیا جاتا ہے اور اسی طرح بعض شعیہ مسلم علما نادعلی کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہیں ، اصل میں نادعلی قدیم سنی علما اکرام کے زریعے ظاہر کی گئی تھی جن میں شاہ ولی اللہ اہم تھے اور اسی وجہ سے نادعلی کو سنی مسلم دعاوں میں شمار کیا جاتا ہے ، لیکن اس کے باوجود 100 میں سے ایک سنی مسلم ہوگا جسے نادعلی کے بارے میں علم ہوگا ۔ اس کے بر عکس بعض شیعہ علما اکرام کا نا دعلی کا انکار کرنے کے باوجود شیعہ مسلم کا بچہ بچہ نادعلی پڑھتا ہے اور اس سے محبت بھی کرتا ہے ۔
حقیقت یہ ہے کہ شیعہ مسلم کی مقدس کتابوں میں نادعلی موجود نہیں ، لیکن شیعہ مسلم کے مطابق نادعلی کا کتابوں میں موجود ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، فرق صرف اس بات سے پڑتا ہے کہ نادعلی کا مفہوم قرآن کی نفی نہ کرئے ۔ جبکہ نادعلی قرآن کی نفی نہیں کرتی ،
یہاں کچھ مسلمانوں کے ذہن میں یہ بات آتی ہے کہ نادعلی میں جب علی کو پکارہ جاتا ہے تو یہ شرک ہے ، جبکہ اسی بات کو بھی نے تفصیل سے اپنے سابقہ پوسٹ میں بیان کیا ہے کہ نادعلی میں مولاعلی کی ذات مبارک کو معبود نہیں مانا گیا بلکہ نادعلی میں صرف ان الفاظ کو دھریا جاتا ہے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خیبر کے مقام پر مولا علی کو بلانے کے لئے استعمال کئے تھے ۔
مختصر یہ کہ نادعلی صرف سنی علما اکرام کی کتابوں سے ثابت ہے ، لیکن محبت کرنا اور محبت نبھانا شعیہ مسلم بہتر جانتے ہیں ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support